November 1, 2026

سیسی کے  جونیئر کلرکس کے پروموشن پر تحفظات، کمشنر سیسی کا جائزہ کمیٹی بنانے کا حکم

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ): پیپلز اسٹاف یونین (سی بی اے) سیسی سندھ کی نمائندگی میں حالیہ ڈی پی سی  میں جونیئر کلرک سے اسسٹنٹ کی پوسٹ پر ہونے والی ترقیوں کے حوالے سے متاثرہ ملازمین کا سیسی ہیڈ آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ادارے کے سربراہ کمشنر سیسی اور […]مزید پڑھیں

کینیڈا گیٹ وے ایکسپو 2026 میں پنجاب کی شرکت، صنعتی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ورلڈ ٹریڈ ڈیولپرز انکارپوریٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ای او رانا محمد تنویر نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران کینیڈا گیٹ وے ایکسپو اور لائف اسٹائل ایکسپو بزنس […]مزید پڑھیں

مچھلیوں کے شکار کے دوران محنت کشوں سے جبری مشقت ، امریکہ عدالت کی رولنگ

رپورٹ  ( طیبہ تاثیر، ایڈیٹر لیبر نیوز فارن ڈیسک ) بین الاقوامی سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار کے دوران محنت کشوں کے بے پناہ استحصال اور جبری مشقت کے خلاف امریکی نظامِ عدل سے ایک انتہائی اہم اور دوررس نتائج کا حامل فیصلہ سامنے آیا ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کی وفاقی عدالت نے عالمی […]مزید پڑھیں

پاکستان اور اٹلی کے درمیان لیبر معاہدہ 10 ہزار پاکستانی محنت کشوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا

اسلام آباد ( لیبر نیوزویب ڈیسک )  پاکستان اور اٹلی نے دونوں ممالک کے درمیان افرادی قوت کی منتقلی کو قانونی اور منظم بنانے کے لیے ایک تاریخی ‘لیبر موبلٹی پیکٹ پر دستخط کر دیے ہیں اس اہم معاہدو کے تحت اٹلی حکومت نے رواں سال مختلف صنعتی اور سروسز کے شعبوں میں ساڑھے 10 […]مزید پڑھیں

سولہ سال قبل نوکری سے نکالے گئے ہونڈا یونین کے لیبر لیڈر کو بحال کرنے کا حکم

میکسیکو سٹی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  میکسیکو کے وفاقی مصالحت اور ثالثی بورڈ نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے جاپانی آٹو مینوفیکچرر کمپنی ہونڈا کو حکم دیا ہے کہ وہ 16 سال قبل غیر قانونی طور پر نوکری سے نکالے گئے یونین لیڈر کو فوری طور پر بحال کرے۔ مذکورہ لیڈر کو سنہ […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی، ملازمین میں مایوسی کی لہر

کراچی  ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کے دیرینہ مسائل پر غور و خوض کے لیے 4 جون 2026 کو طلب کیا گیا اہم اجلاس افسران کا کورم مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے  اس اچانک التوا کے بعد سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ ایمپلائیز ایسوسی […]مزید پڑھیں

سندھ بجٹ میں  مزدور کی کم از کم اجرت میں مزید اضافے پر غور، ترجمان سندھ حکومت

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ترجمان حکومتِ سندھ سکھدیو ہمنانی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر آئندہ صوبائی بجٹ میں کم از کم اجرت میں نمایاں اضافے پر غور کیا جا رہا ہے  انہوں نے بتایا کہ 2008 سے اب تک سندھ میں کم از کم اجرت 6 ہزار […]مزید پڑھیں

دیہی محنت کشوں کو ہنر دینے کے لیے عالمی اقدامات ضروری ہیں، چوہدری سعد محمد

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور آئی ایل گورننگ باڈی کے رکن چوہدری سعد محمد نے  بین الاقوامی لیبر کانفرنس 2026 کے دوران لائف لانگ لرننگ اور مستقبل کے روزگار کے اہم موضوع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کش تبدیلی سے نہیں […]مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے کے سیکیورٹی اور خریداری فریم ورک کا جائزہ، بیرک گولڈ کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  بلوچستان کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک تانبے اور سونے کے منصوبے کے سیکیورٹی پروٹوکولز اور خریداری کی حکمت عملیوں کا جائزہ لینے کے لیے بیرک مائننگ کارپوریشن کا اعلیٰ سطح کا نمائندہ وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے  یہ وفد مائننگ کے لیے جدید […]مزید پڑھیں

شدید معاشی و موسمیاتی چیلنجز کے باعث آم کا برآمدی ہدف 30 فیصد کم، کروڑوں ڈالر نقصان کا خدشہ

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان میں آم کی برآمدات کا سیزن یکم جون سے شروع ہوگیا ہے، تاہم مشرقِ وسطیٰ میں سیاسی تناؤ، مال برداری کے اخراجات، موسمیاتی تبدیلیوں اور پیداوار میں کمی کے باعث برآمد کنندگان نے اس سال کا ہدف تقریباً 30 فیصد تک کم کردیا ہے۔ پاکستان فروٹ […]مزید پڑھیں

پاکستانی محنت کشوں کے استحصال اور بے بسی کی المناک داستان

رپورٹ ، ( حسن خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) اگست 1947 کو جب پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا، تو اسے بانیانِ ملت کی خواہشات کے برعکس ورثے میں ایک ایسا لیبر قانون ملا جو مزدوروں کو ان کی اوقات میں رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا برطانوی راج کا تیار کردہ […]مزید پڑھیں

بولیویا میں مزدوروں کے خلاف کریک ڈاون، مزدور رہنما پر دہشت گردی کے مقدمات قائم

لاپاز ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بولیویا میں جاری ملک گیر احتجاج اور عام ہڑتال کے بعد سیاسی و عوامی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے  حکومت نے مظاہروں کو کچلنے کے لیے پولیس کا بدترین کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی مرکزی مزدور تنظیم کے سرکردہ رہنما پر دہشت […]مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا بڑا حکم،سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تین سینئر افسران کے تبادلے معطل

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ ہائیکورٹ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے گریڈ 19 کے تین سینئر افسران کے تبادلے اور جونیئر ملازمین کو عارضی چارج دینے کے خلاف دائر درخواست پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے تینوں نوٹیفکیشنز کو معطل کر دیا ہے  عدالتِ عالیہ نے اس معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کا میونسپل کمیٹی کے مزدور دشمن رویے کے خلاف احتجاج کا اعلان

 فیصل آباد  ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  اتحاد لیبر یونین سی بی اے اور ملی لیبر فیڈریشن نے میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر کے مبینہ مزدور دشمن رویے اور مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف مشترکہ طور پر بڑے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے دونوں بڑی مزدور تنظیموں کے عہدیداروں نے ہنگامی اجلاس […]مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پر مبنی بجٹ معیشت کے لیے تباہ کن ہوگا، ایف پی سی سی آئی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر طارق حلیم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت تیار کیا جانے والا آئندہ وفاقی بجٹ کاروباری برادری، صنعتوں اور عوام کے لیے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے انہوں […]مزید پڑھیں

WhatsApp