وطن دوست مزدور فیڈریشن کا پاور کمپنی کے ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
چنئی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں سو سے زائدخواتین محنت کشوں کا اجرتوں میں اضافے اور ملازمتوں کی مستقلی کے لیے احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین جن میں 85 فیصد سے زائد خواتین شامل ہیں، نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی یومیہ اجرت 762 […]مزید پڑھیں