آسٹریا ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے آجروں اور لیبر یونینز کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ویانا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) آسٹریا میں ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آجروں اور ٹریڈ یونینز نے اسٹچ ٹوگیدر پراجیکٹ کے تحت ایک مشترکہ ویانا اعلامیہ اپنا لیا ہے اس کا مقصد عالمی مسابقت، توانائی کی بڑھتی ہوئی […]مزید پڑھیں