ہو چی منہ سٹی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ویتنام کے صنعتی علاقوں اور ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز میں کام کرنے والے دسیوں ہزار محنت کشوں نے اجرتوں میں اضافے اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں کی فراہمی کے لیے بڑے پیمانے پر ہڑتال کر دی ہے۔ ورکرز کی اس ملک گیر احتجاجی لہر نے غیر […]مزید پڑھیں
کیلیفورنیا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) ٹیکنالوجی انڈسٹری میں برطرفیوں کی جاری لہر کے دوران الفابیٹ ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام گوگل کے 4,500 سے زائد ملازمین نے ایک مشترکہ پٹیشن تیار کر کے سی ای او سندر پچائی کے دفتر میں جمع کرا دی ہے، جس میں ملازمت کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا […]مزید پڑھیں
حیدرآباد دکن ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں برکس ٹریڈ یونین فورم کے 13ویں اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں دنیا بھر کے تمام محنت کشوں کو بنیادی حقوق دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے اجلاس میں برازیل، روس، بھارت، چین، جنوبی افریقہ […]مزید پڑھیں
السان ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) جنوبی کوریا کے مشہور ایچ ڈی ہیونڈائی ہیوی انڈسٹریز کے السان شپ یارڈ میں ایک افسوسناک حادثے کے نتیجے میں غیر ملکی تارکِ وطن محنت کش کی جان چلی گئی ہے حادثہ اس وقت پیش آیا جب شپ یارڈ کی تعمیراتی سائٹ پر کام کے دوران بھاری سامان کی […]مزید پڑھیں
انقرہ ( لیبرنیوز فارن ڈیسک ) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس نے کنفیڈریشن آف پبلک ایمپلائز یونینز کے زیرِ اہتمام منعقدہ پرامن مظاہرے پر شدید لاٹھی چارج اور تشدد کرتے ہوئے متعدد سینئر ٹریڈ یونین رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے لیبر یونین کے ارکان بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناظر میں معقول اجرت، […]مزید پڑھیں
ڈیٹرائٹ ( لیبرنیوز فارن ڈیسک) جنوبی کوریا میں گاڑیوں کی تیاری کی صنعت میں ہیومنائیڈ روبوٹس انسانی مشابہت رکھنے والے روبوٹس کی خودکار آمد اور اس کے نتیجے میں روزگار کو درپیش خطرات کے خلاف مزدوروں کی شدید مخالفت کے باعث تاریخ میں پہلی بار ایک کار بنانے والے کارخانے کا کام مکمل طور پر […]مزید پڑھیں
نیدرلینڈز ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) یورپ میں ڈچ لیبر یونین سی این وی نے خبردار کیا ہے کہ ملکی دفاتر اور کارخانے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا مقابلہ کرنے کے لیے بالکل تیار نہیں ہیں یونین کے ایک حالیہ سروے کے مطابق، تعمیرات، صنعت اور صحت کے شعبے سے وابستہ 1,500 ملازمین میں سے […]مزید پڑھیں
جکارتا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) انڈونیشیا کی سرکاری بجلی کمپنی کی سب سے بڑی لیبر یونین ایس پی پی ایل این نے بہترین حکمتِ عملی اور یکجہتی کے ذریعے اپنی رکنیت میں ریکارڈ اضافہ کیا ہے۔ سال 2020ء میں پی ایس آئی کے ساتھ رجسٹرڈ ارکان کی تعداد 5,000 تھی جو مئی 2026ء تک […]مزید پڑھیں
سیول ( لیبرنیوز ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں کورین میٹل ورکرز یونین کے 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد ارکان نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے خلاف اعلانِ جنگ کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال شروع کر دی ہے ہڑتالی ملازمین کا مطالبہ ہے کہ بڑی کمپنیاں ذیلی کنٹریکٹ پر کام کرنے والے غریب مزدوروں کے ساتھ […]مزید پڑھیں
لکسمبرگ سٹی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لکسمبرگ کے چیمبر آف کامرس کے سابق صدر کے نئے وزیرِ اعظم منتخب ہونے کے بعد، ملک کی مزدور تحریک نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف ایک نئی حکمتِ عملی تیار کر لی ہے مزدور تنظیموں نے ملک میں متبادل اور مؤثر آواز نہ ہونے کے بعد اب شعوری […]مزید پڑھیں
ایریوان ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) انڈسٹری آل گلوبل یونین نے آرمینیا میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ٹریڈ یونین تحریک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے دارالحکومت ایریوان میں ایک خصوصی سمر اسکول کا انعقاد کیا ہے، جس میں آرمینیا کی تمام الحاق شدہ تنظیموں اور مزدور رہنماؤں نے شرکت کی […]مزید پڑھیں
غازی پور( لیبر نیوز ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں غازی پور کے علاقے سری پور میں واقع کلر اینڈ کمپنی لمیٹڈ ٹیکسٹائل فیکٹری میں منگل کے روز اچانک 50 سے زائد ورکرز کی طبیعت خراب ہو گئی جس سے ملازمین میں شدید خوف و ہراس پھیل گیایہ واقعہ فیکٹری کی پانچویں منزل پر سلائی کے […]مزید پڑھیں
گھانا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) افریقی لیبر تنظیم یونی افریقہ نے فن لینڈ کی ٹریڈ یونین یکجہتی تنظیم ساسک کے تعاون سے گھانا اور آئیوری کوسٹ میں نجی شعبے کے کارکنوں کی سودے کاری اور تنظیمی طاقت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے 3 سالہ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے اس منصوبے […]مزید پڑھیں
نئی دہلی ( لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک) برکس ٹریڈ یونین فورم کی بھارتی صدارت نے تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی اقتصادی صورتحال کے تناظر میں ایک جامع ایجنڈا پیش کیا ہے، جس میں آفاقی سماجی تحفظ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذمہ دارانہ استعمال، اور خواتین کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے پر زور دیا گیا […]مزید پڑھیں
کیسابلانکا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) مراکش کی بڑی لیبر تنظیم کنفیڈریشن ڈیموکریٹک ڈو ٹریول نے حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں، گرتی ہوئی قوتِ خرید اور تنخواہوں میں اضافے سے انکار ایک نئے ملک گیر احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل 28 جون کو بھی ایک بڑا مارچ کیا گیا تھا یونین […]مزید پڑھیں