July 23, 2026

جنوبی کوریا، مزدوروں کی جگہ روبوٹس نے لے لی، محنت کش انسانوں کی ہڑتال، فیکٹری کی پیداوار معطل

 جنوبی کوریا، مزدوروں کی جگہ روبوٹس نے لے لی، محنت کش انسانوں کی ہڑتال، فیکٹری کی پیداوار معطل

ڈیٹرائٹ ( لیبرنیوز فارن ڈیسک) جنوبی کوریا میں گاڑیوں کی تیاری کی صنعت میں ہیومنائیڈ روبوٹس انسانی مشابہت رکھنے والے روبوٹس کی خودکار آمد اور اس کے نتیجے میں روزگار کو درپیش خطرات کے خلاف مزدوروں کی شدید مخالفت کے باعث تاریخ میں پہلی بار ایک کار بنانے والے کارخانے کا کام مکمل طور پر ٹھپ ہو گیا ہے

خودکار ٹیکنالوجی اور روبوٹکس کے عمل کو فیکٹری اسمبلی لائنز میں شامل کرنے پر آٹو میکرز اور مزدور یونینوں کے درمیان شدید تنازع پیدا ہو گیا ہے

لیبر یونین نمائندوں کا موقف ہے کہ انساني خصوصيات سے لیس ان روبوٹس کی تنصیب سے نہ صرف ہزاروں ملازمین کی نوکریاں ختم ہو جائیں گی بلکہ مزدوروں کا روزگار شدید خطرے میں پڑ جائے گا۔

یہ تاریخی بندش اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ صنعتی دنیا میں مصنوعی ذہانت اور خودکار روبوٹکس کی پیش قدمی اب ورکرز کے شدید ترین احتجاجی ردِعمل کا باعث بن رہی ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp