وطن دوست مزدور فیڈریشن کا پاور کمپنی کے ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
صمیم طارق معاشی بحران اور روزافزوں مہنگائی کے موجودہ دور میں جہاں زندگی کی بنیادی ضروریات کا حصول عام آدمی کے لیے ایک کارِ دشوار بن چکا ہے، وہاں اپنی زندگی کا بڑا حصہ قومی خدمت اور فیکٹریوں کی ترقی میں صرف کرنے والے ریٹائرڈ محنت کش سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ای […]مزید پڑھیں