October 31, 2026

کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب

رپورٹ ، عامر سہیل پاکستان کے معاشی اور زرعی شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں غیر منظم زرعی اور کپاس کے شعبے سے وابستہ محنت کشوں کے لیے تیار کی گئی منفرد موبائل ایپلیکیشن کپاس کی پکار کا باضابطہ […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ گرانٹس کے لیے آن لائن بینک تفصیلات کے اندراج کا نیا طریقہ کار جاری

لاہور ( لیبر نیوزویب ڈیسک) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے فلاحی گرانٹس کی شفاف اور آن لائن منتقلی کے لیے ورکرز کے لیے پورٹل پر بینک تفصیلات درج کرنے کی ہدایت اور نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ نظام کے تحت محنت کشوں کو پورٹل کے بینک ڈیٹیلز سیکشن میں اپنے بینک کا نام، […]مزید پڑھیں

مزدور رہنما ظہور احمد اعوان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، مزدور خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اور عظیم مزدور رہنما ظہور احمد اعوان کی یاد میں مزدور محاز عمل کی ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ٹریڈ یونین رہنماؤں، محنت کشوں، طلبہ، سماجی کارکنوں اور لیبر فیڈریشنز کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے […]مزید پڑھیں

پنجاب میں کھیت مزدوروں کے لیے موبائل ایپ کپاس کی پکار کا افتتاح

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب کے صوبائی وزیرِ محنت و انسانی وسائل خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ نے کپاس کی چنائی کرنے والے کسانوں اور کھیت مزدوروں کے مسائل اور شکایات کا بروقت تدارک کرنے کے لیے ’کپاس کی پکار نامی نئی ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے افتتاحی تقریب […]مزید پڑھیں

سیسی پیپلز اسٹاف یونین سکھر کا اجلاس تنازع کا شکار، قائم مقام جنرل سیکریٹری کی نامزدگی مسترد

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کی پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے کے حالیہ سکھر اجلاس میں کیے گئے فیصلوں، بالخصوص قائم مقام جنرل سیکریٹری کی تقرری کو مقامی ملازمین نے یکسر مسترد کرتے ہوئے بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے سکھر سرکل اور سکھر ڈائریکٹوریٹ کے ملازمین […]مزید پڑھیں

ایشیائی لیبر اسکول کا نیا تعلیمی سیشن: مزدور رہنماؤں کے لیے خصوصی آن لائن کورسز کا اعلان

بانکاک ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) ایشین لیبر اسکول نے اکتوبر 2026ء سے شروع ہونے والے اپنے نئے اور متنوع آن لائن تعلیمی کورسز کی فہرست جاری کر دی ہے، جن کا مقصد ایشیا بھر میں مزدور تحریکوں اور یونینز کو بااختیار بنانا ہے ان کورسز میں جمہوری سہولت کاری ‘ورکر کوآپریٹیوز کا قیام، تنظیم […]مزید پڑھیں

لیبر قومی موومنٹ کا مطالبات نہ ماننے پر ہڑتال کا اعلان

فیصل آباد ( لیبرنیوز ویب ڈیسک) پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے زیرِ اہتمام پریس کلب فیصل آباد میں ایک بڑا جلسہ عام منعقد ہوا، جس میں کمر توڑ مہنگائی، اجرتوں میں عدم اضافے، اور سیاسی اسیران کی گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ اجلاس کے دوران مطالبہ کیا گیا کہ مزدور کی کم از […]مزید پڑھیں

نائيجيريا کے مزدور رہنماؤں نے ملکی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

بیرنن کبی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) نائيجیریا لیبر کانگریس  کے صدر جوزف اجائرو نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم سابق لیبر رہنماؤں کو ملکی سیاسی عہدوں پر لانے کی کوششیں جاری رکھے گی کیونکہ یہ مناصب مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے قانون سازی پر اثر انداز ہونے کا بہترین ذریعہ ہیں ریاست […]مزید پڑھیں

کسان کانفرنس کا مزدوروں کی زمینوں کی نیلامی کے خلاف احتجاج کا اعلان

رپورٹ، عامر سہیل بہاولپور کے مضافاتی علاقے رنگپور میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان اور پنجاب کسان کمیٹی کے زیرِ اہتمام ایک بڑی کسان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے سیاسی رہنماؤں، کسان تحریکوں، اور حقوقِ دانشوران نے شرکت کی کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے سیکرٹری […]مزید پڑھیں

پائلر لیبر کانفرنس 2026ء میں پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی شرکت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ  کے زیرِ اہتمام گلشنِ معمار میں منعقدہ نیشنل لیبر کانفرنس 2026 میں پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ (سی بی اے) کے وفد نے صدر ایم منتخب عالم کی قیادت میں شرکت کی صوبائی وزیرِ محنت و سماجی تحفظ سندھ […]مزید پڑھیں

یو این آئی گلوبل یونین کا آے آئی محنت کشوں کے حقوق پر عالمی اجلاس

اسپین ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) بی پی او  اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے محنت کشوں کے حقوق، اجتماعی سودے کاری اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس  کے ضوابط کے حوالے سے اسٹاک ہوم میں دو روزہ بین الاقوامی فورم منعقد ہوا یو این آئی گلوبل یونین کی میزبانی میں ہونے والے اس […]مزید پڑھیں

پائلر کی نیشنل لیبر کانفنرس میں لیبر کوڈ پر محنت کشوں کا متحدہ منشور

رپورٹ ، نعمان رشید پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کراچی میں منعقدہ نیشنل لیبر کانفرنس 2026 میں محنت کشوں کے حقوق، اجرتوں، نجکاری، اور ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے سنگین چیلنجز کے خلاف ایک بااثر اور تاریخی پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آئی ہے اس کانفرنس کا سب سے اہم اور بنیادی پیش […]مزید پڑھیں

سندھ میں لیبر کوڈ نافذ نہیں ہو گا، نجکاری گھناؤنا جرم ہے، سعید غنی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وزیر محنت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی باقاعدہ مشاورت کے بغیر صوبے میں نیا لیبر کوڈ کسی صورت نافذ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ  کے تحت منعقدہ نیشنل لیبر کانفرنس 2026 کے اختتامی […]مزید پڑھیں

پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کا لیبر رہنماؤں کی نامزدگی کا خیرمقدم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سی بی اے نے مزدور رہنماؤں حبیب الدین جنیدی، ذوالفقار علی شاہ اور ناصر منصور کو ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کا رکن مقرر کرنے پر حکومتِ سندھ کا شکریہ ادا کیا ہے یونین کے صدر ایم منتخب عالم نے […]مزید پڑھیں

اٹلی میں ایپل کمپنی کےمزدروں کی ہڑتال، لال پرچم لہرا دیا

میلان ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) اٹلی میں ایپل کے 1600 سے زائد محنت کشوں نے نئے آئی فون 18 پرو کی عالمی سطح پر فروخت کے پہلے ہی دن کام کے خراب حالات اور بڑھتے ہوئے بوجھ کے خلاف مکمل ہڑتال کر دی ہے۔ میلان میں ایپل کے مرکزی فلیگ شپ اسٹور کے باہر […]مزید پڑھیں

WhatsApp