مینسک( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے مابین لیبر مائیگریشن اور روزگار کے معاہدے کی توثیق کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد پاکستانی ہنر مندوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے بیلاروس جا کر قانونی روزگار حاصل کرنے کا راستہ صاف […]مزید پڑھیں
تاشقند( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) یورپی یونین کے مالی تعاون سے ازبکستان میں محفوظ ہجرتِ محنت اور اخلاقی بھرتی” کے موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار شروع ہو گیا ہے اس سیمینار کا انعقاد یورپی یونین کے علاقائی منصوبے پروٹیکٹ کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد سلک روٹ اور وسطی ایشیائی ممالک […]مزید پڑھیں
اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کارانداز پاکستان نے اپنے راست مرچنٹس آن بورڈنگ پروگرام کے تحت معروف فن ٹیک کمپنی ٹیپ سِس کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے جس کا مقصد ملک بھر میں 10 ہزار مائیکرو اور چھوٹے صنعتکاروں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینا ہے اس تعاون […]مزید پڑھیں
رپورٹ ( حسن خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور اس شعبے سے منسلک چھ دیگر بڑی تجارتی ایسوسی ایشنز نے مالی سال 2026-27 کے آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے وزارتِ خزانہ کو مشترکہ تجاویز پیش کر دی ہیں۔ وزارتِ […]مزید پڑھیں
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا فیز 2 میں قائم فوڈ کمپنی نووا پاستا کی انتظامیہ کی جانب سے آرڈر بکنگ اسٹاف کو گزشتہ 50 دنوں سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث متاثرہ محنت کشوں کے گھروں میں فاقہ کشی […]مزید پڑھیں
خانیوال ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نیشنل ٹی ورکرز یونین کی جانب سے 18 لپٹن ٹی فیکٹری خانیوال کے مرکزی گیٹ کے سامنے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری اور مزدوروں کے حقوق کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں فیکٹری محنت کشوں نے بڑی تعداد […]مزید پڑھیں
کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) لیبر ڈیپارٹمنٹ سندھ کی ایک اور بڑی انتظامی غفلت اور لاپرواہی سامنے آئی ہے، جہاں سندھ حکومت کے آفیشل گزٹ کی تیاری میں نیشنل لیبر فیڈریشن جیسی متحرک اور نمائندہ مزدور تنظیم کا نام ہی شامل نہیں کیا گیا۔ گزٹ سے نام غائب ہونے پر مزدور حلقوں میں شدید تشویش […]مزید پڑھیں
رپورٹ ( امیر صدیقی، نمائندہ خصوصی لیبر نیوز) پاکستان میں ٹریڈ یونین تحریک کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور نوجوان محنت کشوں میں قیادت کی صلاحیتیں پیدا کرنے کے لیے جرمن تنظیم فریڈرک ایبرٹ اسٹیفٹنگ کے زیرِ اہتمام منعقدہ پانچ روزہ ‘چوتھی پاکستان لیبر اکیڈمیکی تربیتی ورکشاپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر […]مزید پڑھیں
اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) حکومتِ پاکستان آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں فروٹ جوس انڈسٹری کے لیے ایک نئی قابلِ عمل تجارتی پالیسی پر غور کر رہی ہے جس کے تحت اضافی سوکروز یا سفید چینی کے بغیر تیار ہونے والے نئے جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی صفر یا انتہائی کم […]مزید پڑھیں
سیول( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ہونگبو سے ایک اہم ملاقات کر رہے ہیں جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے اس جدید دور میں ملک کی مستقبل کی مزدور پالیسیوں اور صنعتی ڈھانچے میں آنے والی انقلابی تبدیلیوں پر تبادلہ […]مزید پڑھیں
اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد میں شفافیت، میرٹ اور غیر جانبداری کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے میں اسلام آباد کے معروف تجارتی علاقے ایف سکس (F-6) میں واقع ورکرز ویلفیئر فنڈ کے بزنس سینٹر کے لوئر گراؤنڈ کی لیزنگ کے […]مزید پڑھیں
رپورٹ ( جاوید سہوانی نمائندہ لیبر نیوز گوادر ) پاک چین اقتصادی راہداری کے مرکز اور بلوچستان کے ابھرتے ہوئے ساحلی و صنعتی شہر گوادر میں محنت کشوں کے بنیادی حقوق کو قانونی تحفظ دینے اور چائلڈ لیبر بچوں سے مزدوری کے مکمل خاتمے کے لیے ایک وسیع اور منظم رجسٹریشن مہم کا آغاز کر […]مزید پڑھیں
ہانگ کانگ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی کاروباری ترقی کے اہداف کے حصول اور آپریشنز میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیشِ نظر آئندہ چار سالوں کے دوران 7,000 سے زائد ملازمتیں ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ لندن میں ہیڈکوارٹر رکھنے والا یہ مالیاتی ادارہ ان […]مزید پڑھیں
اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے قازقستان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بندرگاہوں اور بالخصوص گوادر کے فری زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں قازقستان کے 11 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات […]مزید پڑھیں
جنیوا( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بین الاقوامی عدالتِ انصاف نے عالمی ادارہ محنت کے تنظیمی ڈھانچے اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایک بڑا آئینی فیصلہ سناتے ہوئے ہڑتال کے حق کو مزدوروں کا بنیادی قانونی حق قرار دے دیا ہے۔ آئی سی جے کے اس مشاورتی فیصلے سے بین الاقوامی لیبر قوانین کے […]مزید پڑھیں