September 5, 2026

ریلوے ورکرز یونین کا ریفرنڈم کا فوری مطالبہ

رپورٹ اسامہ قذافی پاکستان ریلوے کے محنت کشوں کی نمائندہ تنظیموں نے ریلوے کی موجودہ انتظامیہ اور وفاقی وزیرِ ریلوے کی پالیسیوں کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے موجودہ وزیرِ ریلوے کو عہدے سے ہٹانے، حالیہ ٹرین حادثات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور کارکنوں کی نمائندہ یونین کے انتخاب کے لیے فوری ریفرنڈم کرانے کا […]مزید پڑھیں

گیپکو کی نجکاری کے لیے 11 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ای او آئی موصول

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک) نجکاری کمیشن کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو کے 51 سے 100 فیصد حصص اور انتظامی کنٹرول کے لیے 11 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اظہارِ دلچسپی ای او آئی جمع کرا دیا ہے سرمایہ کاروں میں ترکیہ اور سعودی عرب کی کمپنیوں کے علاوہ […]مزید پڑھیں

پیپلز یونین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے وفد کی سیکریٹری بورڈ سعید صالح جمانی سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ  کے وفد نے صدر ایم منتخب عالم کی قیادت میں سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سعید صالح جمانی سے ملاقات کی اور ملازمین کے درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کی ملاقات کے دوران سی بی اے کی درخواست پر سیکریٹری بورڈ نے […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے مزدوروں کے مسائل کی سماعت کا اعلان

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  کی گرِیوانس ریڈریسل کمیٹی نے صنعتی محنت کشوں کے درپیش مسائل اور شکایات کی فوری سماعت کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس کے مطابق یہ اہم اجلاس منگل 25 اگست 2026ء کو دوپہر 2:00 بجے خیبر بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں […]مزید پڑھیں

جاپان میں میانمار کے محنت کشوں کے ساتھ بدسلوکی، مقامی لیبر یونین نے پناہ دے دی

ٹوکیو ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  جاپان کے جزیرے ہوکائڈو میں واقع ایک زرعی فارم پر کام کرنے والے میانمار کے 6 کارکنوں کو عملے کی جانب سے مبینہ جسمانی تشدد اور جنسی ہراساں کیے جانے کے بعد مقامی لیبر یونین نے اپنی تحویل میں لے کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشنرز کے مسائل کے حل کے لیے انفارمیشن اینڈ ہیلپ ڈیسک کا قیام

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے زیرِ اہتمام پنشنرز کی رہنمائی اور مسائل کو منظم انداز میں حل کرنے کے لیے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ کوآرڈینیشن سیکرٹری ملی لیبر فیڈریشن کراچی صمیم طارق کے مطابق کراچی کے جو پنشنرز کسی بھی مسئلے یا مشکل کا شکار ہیں، […]مزید پڑھیں

کورنگی میں 2000 مزدوروں میں چیکس کی تقسیم، تین روزہ کیمپ کا کامیاب اختتام

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن آف پاکستان، ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے قائم کیا گیا تین روزہ کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، جس کے دوران 2000 سے زائد متاثرہ مزدوروں میں چیکس تقسیم کیے گئے منتظمین کے مطابق جو مزدور […]مزید پڑھیں

بے روزگار محنت کشوں کے لیے مشترکہ فنانسنگ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا انعقاد

رپورٹ : جے حسن خان اقوامِ متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے  نے سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ  کے اشتراک سے دیہی سندھ کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں  کے لیے مشترکہ فنانسنگ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کے دوران 17 منتخب ایس ایم ایز کو 20 لاکھ 30 ہزار […]مزید پڑھیں

پاکستان بزنس مین فورم کا تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی فنانسنگ اور اصلاحات کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ طویل المدتی و کم لاگت فنانسنگ کے خلاء کو پورا کرنے کے لیے خصوصی تعمیراتی فنانسنگ کا نظام قائم کیا جائے。 انہوں نے ڈیجیٹل ون ونڈو منظوری، ٹیکس […]مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے 639 صحافیوں کو ہاکس بے میں پلاٹس کی قرعہ اندازی، سعید غنی اور ناصر حسین شاہ کی شرکت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی پریس کلب کے 639 نئے اراکین کے لیے ہاکس بے اسکیم میں پلاٹس کی شفاف قرعہ اندازی کی تقریب پریس کلب میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے بالخصوص شرکت کی تقریب کے دوران پریس کلب کی قیادت، […]مزید پڑھیں

ملاگوری ورکرز یونین کا 30 اگست کے مزدور جلسے کی تیاریوں کا جائزہ

ملاگوری ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ملاگوری ماربل مائنز اینڈ انڈسٹریل ٹریڈ ورکرز یونین کے زیرِ اہتمام ماربل چوک میں 30 اگست 2026ء کو ہونے والے جلسے کی تیاری کے سلسلے میں ایک اہم کارنر میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں جلسے کی کامیابی کے لیے آرگنائزرز کو تمام ضروری ذمہ داریاں سونپی گئیں اور شرکاء […]مزید پڑھیں

لاطینی امریکہ میں لیبر قوانین کی واضح تقسیم برازیل اور میکسیکو میں اوقاتِ کار میں کمی ارجنٹائن میں 12 گھنٹے کام کی اجازت

بیونس آئرس ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) لاطینی امریکہ میں محنت کشوں کے حقوق اور لیبر قوانین کے حوالے سے دو متضاد رجحانات سامنے آ رہے ہیں، جہاں ایک طرف برازیل اور میکسیکو اوقاتِ کار کم کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب ارجنٹائن روزانہ 12 گھنٹے کام کی پالیسی کی طرف بڑھ رہا ہے برازیل […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے 796میرج اور ڈیتھ گرانٹ چیکس کی تقسیم کا شیڈول جاری کردیا

  لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن پنجاب کے مسلسل مطالبے اور جدوجہد کے نتیجے میں پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  نے صوبے بھر کے صنعتی ورکرز اور کانکنوں کے لیے میرج اور ڈیتھ گرانٹس کے 796 چیکس کی تقسیم کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا ہے فیڈریشن کے چیئرمین را […]مزید پڑھیں

مہران لیبر فیڈریشن کا ورکرز ویلفیئر بورڈ لاڑکانہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر انکوائری کا مطالبہ

سکھر (محمد اکرم، نمائندہ سکھر ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری راحب علی سمیجو نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ لاڑکانہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف شکایات اور مزدوروں میں پھیلی بے چینی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے بورڈ کے سیکریٹری سعید صالح محمد جمانی سے مطالبہ کیا کہ […]مزید پڑھیں

سیسی لانڈھی اسپتال ڈاکٹر ظفر علی کی الوداعی تقریب، نئے ایم ایس ڈاکٹر جگمل کو خوش آمدید

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیسی لانڈھی ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر ظفر علی قائم خانی کے اعزاز میں الوداعی اور نئے ایم ایس ڈاکٹر جگمل کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا اہتمام سیسی پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر پیرامیڈیکل اسٹاف نے […]مزید پڑھیں

WhatsApp