September 3, 2026

منظور شدہ ڈیتھ گرانٹ کی عدم ادائیگی: محنت کش کی پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ سے فوری فنڈز کے اجراء اپیل

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ایک متاثرہ محنت کش نے منظوری کے باوجود ڈیتھ گرانٹ کی ادائیگی میں تاخیر پر حکام بالا کو فوری ادائیگی کے لیے درخواست ارسال کر دی ہے درخواست گزار محنت کش کے مطابق سی ای او پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے ڈیتھ […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ اور پیسی  کے درمیان اہم معاہدی یادداشت پر دستخط

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  اور پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن  کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ تقریب میں صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس معاہدے کا بنیادی مقصد فلاحی اقدامات کے […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیرِ اہتمام روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد، عقیدت کے پھول نچھاور کیے

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے مبارک موقع پر ایک عظیم الشان محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد، ڈائریکٹرز اور تمام اسٹاف نے شرکت کی۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ذوالفقار احمد […]مزید پڑھیں

ڈاک لیبر اور بحری مزدور کی خوشحالی کی روشن راہ

فیضان شیخ پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں حالیہ برسوں کے دوران ہونے والی انقلابی اصلاحات، جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر اور لاجسٹکس سسٹمز کی بہتری جہاں ملکی معیشت کو نئے پرواز کی سمت دے رہی ہے وہاں اس معاشی تحرک کی حقیقی روح یعنی ڈاک لیبر اور پورٹس پر دن رات مشقت کرنے والے بحری […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت محنت کشوں میں 16 کروڑ 70 لاکھ روپے کے گرانٹ چیکس تقسیم

سیالکوٹ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ورکرز اور محنت کشوں کے لیے میرج اور ڈیتھ گرانٹ کے چیکس تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصیت صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ نے مستحق محنت کشوں اور ان […]مزید پڑھیں

پریم یونین کے وفد کا ڈی ایس آفس کراچی کی مختلف برانچوں کا دورہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ریلورے کی لیبر پریم یونین کراچی ڈویژن کے وفد نے ڈویژنل صدر معین الدین اور سیکرٹری جنرل عثمان اعوان کی قیادت میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس کی مختلف برانچوں کے تفصیلی دورے کیے اور عملے سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر سینیئر نائب صدر نذیر عالم بونیری، سٹی زون کے […]مزید پڑھیں

دنیا میں خود مختار ٹریڈ یونین ازم پر بحث، مزدور اصلاحات پر مکالمہ جاری

میکسیکو سٹی   ( لیبر نیوز وہب ڈیسک ) میکسیکو میں جمہوری اور خود مختار ٹریڈ یونین ازم کے تصور پر اہم اور دلچسپ مباحث کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ماضی کی فاسد اور اداروں کے زیرِ اثر یونینز کی تاریخ کے پیشِ نظر اصلاحاتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں متعارف […]مزید پڑھیں

سونا بریڈ میں حادثہ، ورکر کی انگلیاں متاثر، علاج اور تنخواہ کی عدم فراہمی پر احتجاج

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع سونا بریڈ پرائیوٹ لمیٹڈ میں دورانِ ڈیوٹی مشین کی زد میں آکر ورکر محمد کامران ولد نذر حسین شدید زخمی ہو گئے، جس کے نتیجے میں ان کے ہاتھ کی تین انگلیاں شدید متاثر ہوئیں اور ایک انگلی نے کام کرنا چھوڑ دیا […]مزید پڑھیں

صدر مملکت کی ایف بی آر کو اے ڈی آر سی کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد  ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وفاقی ٹیکس محتسب  دونوں کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ الٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی  کی جانب سے ٹیکس دہندہ کے حق میں دیے گئے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے یہ صدارتی حکم ایکسپلوریشن اینڈ […]مزید پڑھیں

لیبر ڈے 2026 امریکہ میں کیا کھلے گا اور کیا بند رہے گا؟

رپورٹ : اسمعیل اثر امریکہ بھر میں ہر سال ستمبر کے پہلے پیر کو ‘لیبر ڈے یومِ مزدور کے طور پر قومی تعطیل کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ رواں برس یہ تعظیمی دن 7 ستمبر 2026ء بروز پیر کو آ رہا ہے۔ اس قومی تعطیل کے موقع پر جہاں سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور مالیاتی […]مزید پڑھیں

برطانیہ کی لیبر یونین کا ایسٹ مڈلینڈز ریلوے میں نئی ہڑتالوں کا اعلان

لندن ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) برطانیہ کی دی ریل میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین نے ایسٹ مڈلینڈز ریلوے انتظامیہ کے خلاف حفاظتی خدشات اور نئی ارورا  ٹرینوں میں تکنیکی خرابیوں کے باعث نئی ہڑتالوں کا اعلان کر دیا ہے لیبر یونین کے مطابق رواں سال اپریل میں سروس میں شامل کی جانے والی […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال کے نئے ایم ایس ڈاکٹر ظفر قائم خانی کا چارج سنبھالتے ہی شعبہ جات کا تفصیلی دورہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ سوشل سیکیورٹی کے تحت قائم ولیکا ہسپتال کا چارج سنبھالتے ہی نئے ایم ایس ڈاکٹر ظفر قائم خانی نے رات گئے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا اور انتظامی و طبی امور کا جائزہ لیا دورے کے دوران انہوں نے سب سے پہلے ہسپتال اور […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن پشین میں 4 مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب دیسک) بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں سڑک کی تعمیر میں مصروف بے گناہ محنت کشوں پر دہشت گردانہ حملے میں 4 مزدوروں کے جاں بحق اور ایک کے شدید زخمی ہونے پر ملی لیبر فیڈریشن پاکستان نے شدید غم و غصے اور مذمت کا اظہار کیا ہے […]مزید پڑھیں

آل سندھ ٹریڈ یونینز آرگنائزیشن کا سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ  سے ڈیتھ اور میرج گرانٹس کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) آل سندھ ٹریڈ یونینز آرگنائزیشن نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کو ڈیتھ اور میرج/جہیز گرانٹ کے التواء میں پڑے کیسز کی فوری منظوری مطالبہ کیا ہے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ کے نام بھیجے گئے اس مراسلے میں جنرل سیکرٹری اقبال نے مؤقف اختیار کیا کہ تمام قانونی ضوابط کی […]مزید پڑھیں

سیسی اسپتالوں میں ایم ایس کی تبدیلی نہیں انتظامی نظام کی اصلاح کی جائے، پی سی ای ایم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل انرجی مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین  کے مرکزی صدر محمد سلیم نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے تحت چلنے والے ولیکا اسپتال اور لانڈھی اسپتال میں اصلاحات کے بجائے صرف ایم ایس کی کی تبدیلی کی سطح پر انتظامی تبدیلیاں کرنے پر […]مزید پڑھیں

WhatsApp