November 2, 2026

ایاز لطیف پلیجو کا مزدوروں کی کم از کم اجرت 60 ہزار کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پالیجو نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں کم از کم 60 فیصد اضافے اور صنعتی مزدوروں کی کم از کم اجرت 60 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

ملائیشیا میں مزدور اجرتوں کا گرتا ہوا نظام

رپورٹ ( حامد ریاض ، نمائندہ لیبر نیوز ملائیشیاء ) ملائیشیا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی عدم مساوات کے اس دور میں محنت کشوں کے حقوق اور اجرتوں کے حوالے سے ایک نیا بحث چھڑ گئی ہے ملکی اور بین الاقوامی تھنک ٹینکس کی حالیہ رپورٹس کے مطابق ملائیشیا میں مزدوروں کی کم از […]مزید پڑھیں

بولیویا میں مزدور تنظیموں کا صدر سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ

لاپاز ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) بولیویا میں جاری ملک گیر عام ہڑتال کے دوران ملک کی سب سے بڑی اور بااثر مرکزی مزدور تنظیم  اور دیگر ٹریڈ یونینز نے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال، ایندھن کی شدید قلت اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر صدر لوئس آرسے سے فوری طور […]مزید پڑھیں

تین سال بیت گئے لیبر کالونی کے محنت کش بجلی سے محروم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے گلشنِ معمار میں واقع لیبر اسکوائر کے رہائشیوں کے لیے بجلی کی بحالی کا خواب تین سال گزرنے کے بعد بھی شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔ بجلی فراہم کرنے والے ٹھیکیدار کی جانب سے سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ صالح سعید جمانی اور لیبر […]مزید پڑھیں

فیکٹریوں میں ڈاؤن سائزنگ اور مزدوروں کی چھانٹیوں پر  لیبر قومی موومنٹ کا نوٹس

فیصل آباد  ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین اور حقوقِ خلق پارٹی پنجاب کے صدر بابا لطیف انصاری نے مختلف ٹیکسٹائل اور پاور لومز فیکٹریوں کے ورکرز کی جانب سے ڈائریکٹر لیبر ویسٹ راے یسین سرفراز کھرل کو باقاعدہ درخواستیں جمع کروا دیں۔ اس موقع پر پروین لطیف انصاری […]مزید پڑھیں

افکو کے محنت کشوں کی عظیم تاریخی جدوجہد

غلام مرتضیٰ تنولی پاکستان کی تاریخ میں 28 مئی کا دن عظمت، غیرت اور ناقابلِ شکست عزم کا استعارہ ہے۔ ایک 28 مئی وہ تھا جب سنہ 1998ء میں پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں پر کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو یہ واضح اور دوٹوک پیغام دیا کہ یہ قوم اپنے دفاع، وقار، آزادی […]مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات

لاہور( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ  ڈیسک )  وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے صدر فہیم الرحمان سہگل سے ایک اہم ملاقات میں سرمایہ کاری کے ماحول کو سازگار بنانے اور تاجر برادری کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

کینیڈا میں فلائٹ اٹینڈنٹس سے بغیر اجرت کام لینے کا انکشاف

رپورٹ  ( اسمعیل اثر نمائندہ کینیڈا )  کینیڈا کی فضائی صنعت میں ملازمین کے حقوق اور اجرتوں کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہےفلائٹ اٹینڈنٹس کی نمائندگی کرنے والی ملک کی سب سے بڑی تنظیم کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائز نے وفاقی حکومت سے ہنگامی مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا […]مزید پڑھیں

بیلجیم کی ٹریڈ یونین کا 130 سال بعد نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

برسلز( لیبر نیوزفارن ڈیسک )  بیلجیم کی تیسری بڑی ٹریڈ یونین نے اپنی طویل تاریخ میں پہلی بار جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے باقاعدہ ری برانڈنگ نام اور شناخت کی تبدیلی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے یونین نے اپنے 130 سالہ پرانے روایتی لبرل نام کو تبدیل […]مزید پڑھیں

کیا بجٹ میں محنت کش کو ریلیف ملے گا؟

خالد خان پاکستان کا محنت کش طبقہ اس وقت ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران اور ہوش ربا مہنگائی کے دباؤ تلے سسک رہا ہے۔ وفاق اور صوبائی حکومتیں جب مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، تو کراچی کی سڑکوں سے لے کر صنعتی علاقوں کے کوارٹرز تک، ہر طرف سے […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاج، ملازمین کے واجبات سال 2012ء سے التوا کا شکار

کراچی  ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  پاکستان اسٹیل ملز کے سینکڑوں ریٹائرڈ اور برطرف ملازمین نے اپنے دیرینہ واجبات اور پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں بڑی تعداد میں معمر اور سینئر سٹیزن ملازمین نے شرکت کی، جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور […]مزید پڑھیں

اینگرو مینجمنٹ کے اعداد و شمار میں بڑی ہیر پھیر، مزدوروں کے حقوق پر ڈاکے کا الزام

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  اینگرو مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ملازمین کے اعداد و شمار پر مزدور رہنماؤں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑے پیمانے پر کرپشن اور دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔ اینگرو مینجمنٹ کے مطابق اینگرو کے تینوں پلانٹس میں کل ملازمین 1810 ہیں، جبکہ اینگرو […]مزید پڑھیں

برآمد کنندگان کے لیے فائنل ٹیکس ریجیم فوری بحال کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے حکومت سے گڈز ایکسپورٹرز کے لیے فائنل ٹیکس ریجیم  فوری بحال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس […]مزید پڑھیں

نووا پاستا کمپنی کے 28 محنت کش ڈیڑھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا فیز 2 میں قائم فوڈ کمپنی نووا پاستا کی انتظامیہ کی جانب سے آرڈر بکنگ اسٹاف کو گزشتہ 50 دنوں سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث متاثرہ محنت کشوں  کے گھروں میں فاقہ کشی […]مزید پڑھیں

محنت کش اور گروپ انشورنس کی ادائیگیاں

قاضی تحسین احمد ہاشمی گزشتہ چند سالوں سے سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں یہ خبر وقفے وقفے سے گردش کر رہی ہے کہ فلاں صوبائی عدالت، ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ آف پاکستان نے یہ حتمی فیصلہ دے دیا ہے کہ سرکاری محکموں کے ریٹائرڈ ملازمین کو ان کی گروپ انشورنس کی رقم فوری […]مزید پڑھیں

WhatsApp