November 2, 2026

سیسی کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولیات بحال کرنے کے اقدامات

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین نوشاد اختر نے کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی بند طبی سہولیات کی بحالی کے لیے کی جانے والی سنجیدہ اور عملی کاوشوں پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں اگلے 3 ماہ میں 9 ہزار محنت کشوں کی برطرفی کا خدشہ

جکارتا( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) انڈونیشیا کی سب سے بڑی لیبر یونین کنفیڈریشن آف انڈونیشین ٹریڈ یونینز نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پیدا ہونے والے مینوفیکچرنگ بحران کے نتیجے میں اگلے تین ماہ کے دوران ملک میں کم از کم 9,000 […]مزید پڑھیں

صنعتکاروں کا کاروباری اوقات کار میں یکم جون کے بعد بھی توسیع کا مطالبہ

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں ریٹیل کا مستقبل کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں ای کامرس کی توسیع، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور روایتی کاروبار کو جدید انفرااسٹرکچر سے جوڑنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا […]مزید پڑھیں

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری شدید بحران کا شکار

رپورٹ ( عثمان صادق، نمائندہ لیبر نیوز فیصل آباد ) پاکستان کی معیشت کے سب سے بڑے اور اہم ترین برآمدی شعبے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ شدید مالی اور آپریشنل دباؤ کے باعث ملکی صنعت ڈوب رہی ہے پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور آل پاکستان بیڈ […]مزید پڑھیں

اوٹو وان بسمارک

اسرار ایوبی مزدور کی اصل شکایت اس کی زندگی کے عدم تحفظ میں ہے۔ اسے یقین نہیں کہ اسے ہمیشہ کام ملتا رہے گا، وہ صحت مند رہے گا، یا بڑھاپے میں بے سہارا نہیں ہوگا اگر وہ ایک طویل بیماری کی وجہ سے غربت کا شکار ہو جائے تو معاشرہ اس کے لیے معمول […]مزید پڑھیں

پیپلز لیبر بیورو کا ٹیکسٹائل ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کی اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز لیبر بیورو ضلع ملیر کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر دھنی بخش سموں کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں نومنتخب عہدیداران کا تعارف کرایا گیا اور ضلع میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقامی فیکٹریوں میں ملیر کے […]مزید پڑھیں

بیلاروس کے صدر نے پاکستانی محنت کشوں کی آمد کے تاریخی قانون پر دستخط کر دیے

مینسک( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے مابین لیبر مائیگریشن اور روزگار کے معاہدے کی توثیق کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد پاکستانی ہنر مندوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے بیلاروس جا کر قانونی روزگار حاصل کرنے کا راستہ صاف […]مزید پڑھیں

ازبکستان میں محفوظ ہجرتِ محنت کے فروغ کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے

تاشقند( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  یورپی یونین کے مالی تعاون سے ازبکستان میں محفوظ ہجرتِ محنت اور اخلاقی بھرتی” کے موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار شروع ہو گیا ہے  اس سیمینار کا انعقاد یورپی یونین کے علاقائی منصوبے پروٹیکٹ کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد سلک روٹ اور وسطی ایشیائی ممالک […]مزید پڑھیں

کارانداز سے چھوٹے صنعتکاروں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں سے منسلک کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کارانداز پاکستان نے اپنے راست مرچنٹس آن بورڈنگ پروگرام کے تحت معروف فن ٹیک کمپنی ٹیپ سِس کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے جس کا مقصد ملک بھر میں 10 ہزار مائیکرو اور چھوٹے صنعتکاروں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینا ہے اس تعاون […]مزید پڑھیں

 وفاقی بجٹ : ٹیکسٹائل صنعت کو بچانے کے لیئے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ

رپورٹ ( حسن خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور اس شعبے سے منسلک چھ دیگر بڑی تجارتی ایسوسی ایشنز نے مالی سال 2026-27 کے آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے وزارتِ خزانہ کو مشترکہ تجاویز پیش کر دی ہیں۔  وزارتِ […]مزید پڑھیں

قربانی اور غریب محنت کش

طفیل میمن ———- دعا ہے کہ اعلیٰ حکام اور بااثر افسران کی اس عید پر کی جانے والی بڑے بڑے مہنگے جانوروں کی قربانیاں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول و مقبول ہوں، اور وہ بالا افسران جو ہر سال باقاعدگی سے حج اور عمرے جیسی عظیم سعادتیں حاصل کرتے ہیں، خدا کرے کہ ان […]مزید پڑھیں

 لپٹن ٹی فیکٹری کے مزدور سراپا احتجاج ، چارٹر آف دیمانڈ منظور کرنے کا مطالبہ

خانیوال ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نیشنل ٹی ورکرز یونین کی جانب سے 18 لپٹن ٹی فیکٹری خانیوال کے مرکزی گیٹ کے سامنے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری اور مزدوروں کے حقوق کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں فیکٹری محنت کشوں نے بڑی تعداد […]مزید پڑھیں

محکمہ محنت سندھ کی غفلت: نیشنل لیبر فیڈریشن کا نام آفیشل گزٹ سے غائب

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) لیبر ڈیپارٹمنٹ سندھ کی ایک اور بڑی انتظامی غفلت اور لاپرواہی سامنے آئی ہے، جہاں سندھ حکومت کے آفیشل گزٹ کی تیاری میں نیشنل لیبر فیڈریشن جیسی متحرک اور نمائندہ مزدور تنظیم کا نام ہی شامل نہیں کیا گیا۔ گزٹ سے نام غائب ہونے پر مزدور حلقوں میں شدید تشویش […]مزید پڑھیں

جرمن مزدور تنظیم کی نوجوان محنت کشوں کے حقوق اور قیادت کی تربیت

رپورٹ ( امیر صدیقی، نمائندہ خصوصی لیبر نیوز)   پاکستان میں ٹریڈ یونین تحریک کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور نوجوان محنت کشوں میں قیادت کی صلاحیتیں پیدا کرنے کے لیے جرمن تنظیم فریڈرک ایبرٹ اسٹیفٹنگ  کے زیرِ اہتمام منعقدہ پانچ روزہ ‘چوتھی پاکستان لیبر اکیڈمیکی تربیتی ورکشاپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر […]مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں فروٹ جوس انڈسٹری کو ٹیکس ریلیف دینے پر غور

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  حکومتِ پاکستان آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں فروٹ جوس انڈسٹری کے لیے ایک نئی قابلِ عمل تجارتی پالیسی پر غور کر رہی ہے  جس کے تحت اضافی سوکروز یا سفید چینی کے بغیر تیار ہونے والے نئے جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  صفر یا انتہائی کم […]مزید پڑھیں

WhatsApp