November 2, 2026

کوکا کولا مزدوروں کے جرمن ٹریڈ یونین رہنما جون بوتیلا کی مدت ملازمت مکمل

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان میں کوکا کولا کے محنت کشوں کی سال دو ہزار چار سے دو ہزار دس تک جاری رہنے والی تاریخی جدوجہد کے مربی اور جرمنی کی فوڈ ورکرز تنظیم این جی جی کے ممتاز رہنما برادر یاں بوتیلا اگلے ماہ اپنی ملازمت سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔  پاکستان […]مزید پڑھیں

بجٹ 2026 سے وابستہ مزدور کی آخری امیدیں

فیصل علی بلوچ پاکستان میں بجٹ کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی ملک کے سب سے بڑے اور پسے ہوئے طبقے یعنی محنت کشوں کی سانسیں بھی اٹکی ہوئی ہیں۔ مہنگائی کے موجودہ بدترین دور میں، جہاں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، ایک عام مزدور کے لیے دو […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ سی بی اے یونین نے 24 مطالبات کا چارٹر ڈیمانڈ پیش کر دیا

رپورٹ ( محمد کامران ، نمائندہ لیبر نیوز ) صوبہ سندھ میں فیکٹریوں اور صنعتی اداروں کے محنت کشوں کے فلاحی امور کے ذمہ دار ادارے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے اندر ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان حقوق کی جنگ تیز ہو گئی ہے۔ ادارے کے تقریباً 3500 ملازمین کی نمائندہ اور رجسٹرڈ سی بی […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں تجارت کے فروغ کے لیے لسبیلہ چیمبر میں ٹڈاپ ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

حب( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بلوچستان میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور پاکستان ہارٹی کلچر ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی کے اعلیٰ حکام نے لسبیلہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد جنوبی بلوچستان کے برآمد کنندگان کی معاونت […]مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 3 کروڑ 80 لاکھ محنت کشوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ، آئی ایل او کا انتباہ

جنیوا( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  عالمی ادارہ محنت  نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ایشیا مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور کشیدگی کا سلسلہ برقرار رہا تو عالمی معیشت اور روزگار کے بازار کو شدید نقصان پہنچے گا، جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں تقریباً 3 کروڑ 80 لاکھ کل وقتی  ملازمتیں […]مزید پڑھیں

ورکر ویلفیئر بورڈ کی غفلت، 300 مزدور بچوں کے اسکالرشپ فنڈز بند ہونے سے تعلیمی مستقبل داؤ پر

ایبٹ آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکر ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کی مبینہ غفلت اور بیوروکریٹک ہٹ دھرمی کے باعث فیکٹری محنت کشوں کے 300 بچوں کا تعلیمی مستقبل شدید خطرے میں پڑ گیا ہے  بورڈ انتظامیہ نے غریب طلبہ کے 20 کروڑ روپے کے اسکالرشپ فنڈز مہینوں سے روک رکھے ہیں، جس کی […]مزید پڑھیں

غیر ملکی جوڑے نے 130 سالہ پرانا قرض ادا کر کے پاکستانی خاندان کو بھٹہ مزدوری سے آزاد کرا دیا

لاہور ( مدثر خان ، بیورو چیف لاہور )  پنجاب کے تاریخی شہر قصور میں انسانی ہمدردی کی ایک بے مثال داستان سامنے آئی ہے، جہاں ایک غیر ملکی جوڑے نے نسلوں سے چلے آنے والے طویل ترین قرض کی ادائیگی کر کے ایک ہی خاندان کی کئی نسلوں کو بھٹہ مزدوری اور جبری مشقت  […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی میں تقرری و تبادلے، نوٹییفیکشن جاری

فیصل آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  محکمہ محنت و افرادی قوت پنجاب کے ذیلی ادارے پنجاب سوشل سیکیورٹی فیصل آباد میں انتظامی سطح پر اہم تقرری و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے احکامات کے تحت چوہدری احسان الحق کو ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی ویسٹ فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے، جبکہ […]مزید پڑھیں

الکرم ٹیکسٹائل میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، مزدور رہنماؤں کا احتجاج کا انتباہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان کے ممتاز صنعتی ادارے الکرم ٹیکسٹائل کی جانب سے مئی کی تاریخ گزرنے کے باوجود ملازمین کی تنخواہیں روکنے پر مزدور تنظیموں نے شدید غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے لیبر قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے مزدور رہنما عمران خان یوسف زئی نے […]مزید پڑھیں

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر گگ ورکرز کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی( لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک )  پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف گگ اینڈ پلیٹ فارم سروس ورکرز یونین کی اپیل پر آن لائن ایپ پر کام کرنے والے لاکھوں گرگ ورکرز نے ملک گیر ہڑتال کی ہے  جس کے باعث ڈیلیوری اور رائیڈ ہائلنگ سروسز بری طرح متاثر […]مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ 2026-27، اور مزدوروں کا تحفظ

رپورٹ، چوہدری بشیر ، بیورو چیف اسلام آباد پاکستان کا آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر پیش کیا جا رہا ہے جسے معاشی ماہرین نے معیشت کی بقا اور خود مختاری کے لیے فیصلہ کن قرار دے دیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی نے بجٹ تجاویز پیش کر دیں، ٹیکس ریلیف کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مالی سال 2026-27 کے لیے اپنی بجٹ تجاویز وفاقی حکومت کو پیش کر دی ہیں۔ تجاویز میں برآمد کنندگان کے لیے فائنل ٹیکس ریژیم  کی بحالی اور آئی ٹی برآمدات پر 0.25 فیصد رعایتی ٹیکس کی مدت […]مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری  یا پراپرٹیز؟

عارف روہیلہ کبھی کبھی کسی قومی ادارے کی اصل معاشی قدر اس کے روایتی کاروبار یا فضائی آپریشنز میں نہیں، بلکہ دہائیوں کے دوران عوامی سرمائے سے حاصل کی گئی اس کی زمینوں، عمارتوں اور دیگر پوشیدہ اثاثوں میں چھپی ہوتی ہے۔  یہی وجہ ہے کہ جب بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے کی […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی اور محنت کشوں کا معاشی استحصال

محمد اکبر———— پاکستان کا غریب محنت کش جب اپنی زندگی کی سب سے قیمتی پونجی، یعنی اپنی جوانی اور عمر کا ایک بڑا حصہ کارخانوں اور صنعتوں کی نذر کر دیتا ہے، تو بڑھاپے میں اس کا واحد معاشی سہارا ’ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن کی پنشن ہوتی ہے۔  یہ پنشن کوئی خیرات […]مزید پڑھیں

سام سنگ کے 45 ہزار سے زائد ملازمین کی 18  روزہ ہڑتال کا اعلان

سیول( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی عالمی لہر اور میموری چپس کی مانگ میں ریکارڈ اضافے کے بعد، دنیا کی سب سے بڑی چپ بنانے والی کمپنی ‘سام سنگ الیکٹرانکس شدید اندرونی بحران کا شکار ہو گئی ہے بونس کی غیر منصفانہ تقسیم کے معاملے پر کمپنی اور اس کی سب سے […]مزید پڑھیں

WhatsApp