November 2, 2026

ٹھٹھہ کوئلہ کان حادثہ، مٹی کا تودہ گرنے سے چار مزدور جاں بحق

ٹھٹھہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  جھرک میٹنگ ریلوے سٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کان کے اندر کام کے دوران پیش آیا جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں جاں بحق ہونے […]مزید پڑھیں

کراچی چیمبر نے کے الیکڑک کے ایڈجسٹمنٹ  دعووں کی مخالفت کر دی

کراچی( لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  میں کے-الیکٹرک کی جانب سے دائر کردہ 59 ارب روپے کے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹ  دعووں کی مکمل مخالفت کر دی ہے۔ کے-الیکٹرک نے مالی سال 2017 سے 2023 کے ٹیرف کے تحت 43.6 ارب روپے […]مزید پڑھیں

بھارت میں نئے لیبر قوانین میں مزدوروں کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی ( لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک )  بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے مودی حکومت کے نئے لیبر کوڈز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مزدور دشمن‘ قوانین قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور بیوروکریسی مل کر ایسے قوانین نافذ کرنا چاہتی […]مزید پڑھیں

آن لائن نوکریوں کا خطرناک جال بے نقاب

رپورٹ ( بون گی تن ، ویتنام )   ویتنام کی حکومت نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے نام پر بڑھتے ہوئے آن لائن فراڈ، انسانی اسمگلنگ اور جبری مشقت کے خطرات کے پیشِ نظر شہریوں کو نیا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور غیر مصدقہ ویب سائٹس پر […]مزید پڑھیں

کیا محنت کش اپنی زبوں حالی کا خود ذمہ دار ہے؟

قاضی تحسین احمد ہاشمی استحصال، طبقاتی کشمکش اور معاشی ناانصافی کی یہ کہانی جتنی پرانی ہے، اتنا ہی یہ سوال آج کے جدید اور مشینی دور میں بھی ذہنوں کے بند کواڑ کھٹکھٹاتا ہے کہ آخر مزدور اور محنت کش طبقہ صدیوں سے پسماندگی کی دلدل میں کیوں دھنسا ہوا ہے؟  عام طور پر یہی […]مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں چائلڈ لیبر پر بحث، قوانین پر عملدرآمد کا مطالبہ

کراچی ( محمد کامران ، نمائندہ لیبر نیوز ) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں چائلڈ لیبر کے مسئلے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی کی جانب سے چائلڈ لیبر سے متعلق تحریک التوا پیش کی گئی جہاں ایم کیو ایم کے رکن عامر صدیقی نے تحریک التوا […]مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل کی 23 ویں فیئر ایشیا 2026 کا اختتام، صنعتی وفود کی بھرپور شرکت

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان کے معاشی مرکز کراچی میں 23 واں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل  اور ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ یہ نمائش عالمی صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے […]مزید پڑھیں

بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ سے عمارت منہدم، 3 مزدور ہلاک ، کئی زخمی

دیواس ( لیبر نیوز ساتھ ایشاء ڈیسک ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک کیمیکل فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے شدید دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 2 محنت کش ہلاک جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں حکام کے مطابق دھماکہ […]مزید پڑھیں

پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کی بہتری کے لیے عالمی اداروں کا اشتراک

رپورٹ ( امیر صدیقی نمائندہ لیبر نیوز ) عالمی سطح پر ملبوسات اور جوتا سازی کی بڑی تجارتی تنظیموں نے پاکستان کی ٹیکسٹائل اور گارمنٹس کی صنعت میں کام کرنے والے محنت کشوں کے حالاتِ کار کو بہتر بنانے اور بین الاقوامی لیبر قوانین کے نفاذ کے لیے ایک اہم شراکت داری کا اعلان کیا […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کا محکمہ محنت کرپٹ افسران کے محاسبے کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ نے کہا ہے کہ محکمہ محنت کے سرکاری محکموں میں موجود بیوروکریسی اور کرپٹ افسران محنت کشوں کا جائز حق کھا رہے ہیں، جس کا فوری محاسبہ وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]مزید پڑھیں

تارکین وطن مزدوروں کے استحصال کا بڑا انکشاف، چھ سو کمپنیاں نامزد

لندن ( شمائلہ عمر ، نمائندہ لیبر نیوز برطانیہ ) دنیا بھر میں تقریباً چھ سو کمپنیاں تارکین وطن مزدوروں کے شدید استحصال سے منسلک پائی گئی ہیں۔ انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق مزدوروں کو کم اجرت، جبری مشقت، دھمکیوں، غیر محفوظ ماحول اور بنیادی حقوق کی محرومی جیسے مسائل کا سامنا ہے گزشتہ […]مزید پڑھیں

کپاس کی ملکی پیداوار میں کمی، پاکستان کو 72 لاکھ گانٹھیں درآمد کرنا پڑیں گی

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  کاٹن سیزن 2026-27 میں مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 72 لاکھ گانٹھیں روئی درآمد کرنی پڑے گی۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے امریکی محکمہ زراعت  کی تازہ ترین رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ […]مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا محنت کشوں کو 720 مفت فلیٹس کی فراہمی، 3 سال میں 5 ہزار گھر دینے کا اعلان

لاہور( مدثر خان ،بیورو چیف پنجاب )  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے 720 محنت کش خاندانوں کو بالکل مفت فلیٹس کی چابیاں پیش کیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے اعلان کیا کہ اگلے 3 سال میں […]مزید پڑھیں

ایک کروڑ گھریلو محنت کش اپنے حقوق سے محروم

رپورٹ  ( محمد تابش ، ہیڈ لیبر نیوز ریسرچ ڈیسک )  ہر سال جون میں گھریلو ملازمین کے حقوق کا عالمی دن تو منایا جاتا ہے، لیکن پنجاب میں صورتحال تاحال تشویشناک ہے۔ ‘ڈومیسٹک ورکرز ایکٹ 2019 کی منظوری کو سالہا سال بیت گئے  مگر اس پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے ایک […]مزید پڑھیں

لیبر اسکوائر کے پلاٹس اور میڈیکل پینل کا تنازع, سینکڑوں ملازمین پریشان

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کے لیے طبی سہولیات اور رہائشی پلاٹس کی عدم فراہمی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔  پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ کے مطابق لیبر اسکوائر سائٹ کے 40 ملازمین پے آرڈر جمع کروانے کے باوجود برسوں سے الاٹمنٹ لیٹرز کے منتظر ہیں […]مزید پڑھیں

WhatsApp