November 2, 2026

جنوبی کوریا کے صدر کی آئی ایل او کے سربراہ سے مزدور پالیسیوں پر ملاقات

سیول( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے عالمی ادارہ محنت  کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ہونگبو سے ایک اہم ملاقات کر رہے ہیں جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے اس جدید دور میں ملک کی مستقبل کی مزدور پالیسیوں اور صنعتی ڈھانچے میں آنے والی انقلابی تبدیلیوں پر تبادلہ […]مزید پڑھیں

جب ریٹائرڈ محنت کش بوجھ بن جائیں

محبوب الہی ———- دنیا میں محنت کشوں کی دو اقسام ہوتی ہے ایک وہ جو محض نوکری کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو اپنی جوانی، صحت اور پوری زندگی ادارے کے نام لکھ دیتے ہیں  پہلی قسم کے لوگ تو آسانی سے ریٹائر ہو جاتے ہیں، مگر دوسری قسم کے وفادار ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے بزنس سینٹر کی بڈنگ کا عمل مکمل

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر فنڈ  اسلام آباد میں شفافیت، میرٹ اور غیر جانبداری کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے میں اسلام آباد کے معروف تجارتی علاقے ایف سکس (F-6) میں واقع ورکرز ویلفیئر فنڈ کے بزنس سینٹر کے لوئر گراؤنڈ کی لیزنگ کے […]مزید پڑھیں

گوادر میں مزدوروں کی لازمی رجسٹریشن مہم کا آغاز

رپورٹ ( جاوید سہوانی نمائندہ لیبر نیوز گوادر ) پاک چین اقتصادی راہداری  کے مرکز اور بلوچستان کے ابھرتے ہوئے ساحلی و صنعتی شہر گوادر میں محنت کشوں کے بنیادی حقوق کو قانونی تحفظ دینے اور چائلڈ لیبر بچوں سے مزدوری کے مکمل خاتمے کے لیے ایک وسیع اور منظم رجسٹریشن مہم کا آغاز کر […]مزید پڑھیں

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا 7 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

ہانگ کانگ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی کاروباری ترقی کے اہداف کے حصول اور آپریشنز میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیشِ نظر آئندہ چار سالوں کے دوران 7,000 سے زائد ملازمتیں ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ لندن میں ہیڈکوارٹر رکھنے والا یہ مالیاتی ادارہ ان […]مزید پڑھیں

پاکستان کی قازقستان کو گوادر فری زونز اور بندرگاہوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے قازقستان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بندرگاہوں اور بالخصوص گوادر کے فری زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔  اسلام آباد میں قازقستان کے 11 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات […]مزید پڑھیں

ہڑتال مزدوروں کا حق ہے، عالمی عدالتِ انصاف کا فیصلہ

جنیوا( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بین الاقوامی عدالتِ انصاف نے عالمی ادارہ محنت  کے تنظیمی ڈھانچے اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایک بڑا آئینی فیصلہ سناتے ہوئے ہڑتال کے حق  کو مزدوروں کا بنیادی قانونی حق قرار دے دیا ہے۔ آئی سی جے کے اس مشاورتی فیصلے سے بین الاقوامی لیبر قوانین کے […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں روڈ تعمیر کرنے والے دو مزدور اغوا، مزدور تنظیموں کا بازیابی کا مطالبہ

کوئٹہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بلوچستان کی تحصیل تھل چوٹیالی میں سڑک کی تعمیر پر مامور دو مقامی محنت کش مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا کر لیا گیا ہے پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے میں محنت کشوں کے بنیادی […]مزید پڑھیں

صنعتی مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیمی اسکالرشپ کا اعلان، فی بچہ 10 ہزار روپے وظیفہ مقرر

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ  ورکرز ویلفیئر بورڈ ایجوکیشن سیکشن نے حکومتِ سندھ کے تعاون سے صوبے کے تمام اضلاع کے صنعتی محنت کشوں کے بچوں کے لیے تعلیمی سال 2025-2026ء کے وظائف اور سہولیات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے ورکرز ویلفیئر فنڈ ایکٹ 2014ء کے تحت جاری کردہ اس پیکیج کے […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کے قائم مقام چیئرمین جاوید احمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن  کے قائم مقام چیئرمین کے عہدے پر تعینات گریڈ 20 کے افسر اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جاوید احمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری کی جانب سے جاری […]مزید پڑھیں

سیاسی ترامیم اور مزدور کے لیئے ڈگڈگی

آدم عباس جب سماج کے اندر کسی مخصوص اشارے پر ایک بے مقصد بھونچال اور ہیجان کی کیفیت جنم لیتی ہے، تو اکثر لوگ اس کے سحر میں مبتلا ہو کر اس کا حصہ بن جاتے ہیں۔  کچھ لوگ اس لہر کے حق میں ہوتے ہیں اور کچھ اس سے اختلاف کرتے ہوئے اپنا الگ […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کے تحت ہراسانی کے خلاف دو روزہ تربیتی پروگرام کا اختتام

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام صنفی مساوات اور کام کی جگہ پر ہراسانی کے خاتمے سے متعلق منعقدہ دو روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے یہ اہم تربیتی پروگرام پاکستان کے مقامی قوانین اور عالمی ادارہ محنت (ILO) کے کنونشن […]مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ تجارت کے چھ راستے تاحال غیر فعال

علی مقدس ( نمائندہ لیبر نیوز ایران ) پاکستانی حکومت کی جانب سے ایران اور اس کے عالمی تجارتی شراکت داروں کے درمیان ملکی بندرگاہوں کے ذریعے ٹرانزٹ تجارت راہداری تجارت کو فروغ دینے کی کوششیں شدید انتظامی و لاجسٹک بحران کا شکار ہو گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے نامزد کیے گئے چھ مخصوص […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کے پہلے مرحلے کے لیے اہم ریگولیٹری اور مالیاتی اقدامات کی منظوری

اسلام آباد( لیبر نیوز کارمرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز  کی نجکاری کے پہلے مرحلے فرسٹ کلوزنگ کے نفاذ کے لیے تمام ضروری قانونی اور مالیاتی اقدامات کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ نجکاری کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بورڈ کے 252 ویں اجلاس کی […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقا  کے نوجوان محنت کشوں کے لیے نئے باب کا آغاز

جنیوا( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  انڈسٹری آل گلوبل یونین  نے باقاعدہ طور پر مینا ریجنل یوتھ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے ٹریڈ یونین تحریک کے اندر نوجوان کارکناں کو محض رکنیت سے نکال کر فیصلہ کن قیادت تک لانے کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی قدم قرار دیا جا رہا ہے […]مزید پڑھیں

WhatsApp