November 1, 2026

گلوبل فیشن برانڈز میں مزدوروں کے حقوق کی سنگین پامالی کا انکشافات

رپورٹ ( سلمان جاوید ، ہیڈ لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک ) دنیا بھر میں پائیدار فیشن اور ماحول دوستی کے نام پر کپڑوں کی ری سائیکلنگ کرنے والے بین الاقوامی برانڈز کے پسِ پردہ جنوبی ایشیا کے محنت کشوں کا شدید استحصال جاری ہے۔ انسانی و مزدور حقوق کی معروف تنظیم اریسا کی جانب […]مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس کے لیے لیبر حقوق پر پیش رفت دکھائی جائے، یورپی یونین کا پاکستان سے مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  یورپی یونین نے پاکستان پر واضح کیا ہے کہ 2027 کے بعد نئے اور سخت جی ایس پی پلس تجارتی نظام میں منتقلی اور یورپی مارکیٹ تک ڈیوٹی فری رسائی کا تسلسل انسانی حقوق، مزدوروں کے قوانین، ماحولیاتی تحفظ اور گڈ گورننس کے بین الاقوامی معاہدوں پر […]مزید پڑھیں

میک ڈونلڈز کے خلاف فوڈ یونین کا تاریخی مقدمہ 3 لاکھ  محنت کشوں کے متاثر ہونے کا امکان

سڈنی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آسٹریلیا کی وفاقی عدالت میں میک ڈونلڈز کے خلاف دائر کردہ ایک تاریخی اور سب سے بڑے اجتماعی دعویٰ  کی باقاعدہ سماعت شروع ہو گئی ہے جس کے فیصلے سے ملک بھر کے 3 لاکھ سے زائد موجودہ اور سابقہ محنت کش متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ مقدمہ […]مزید پڑھیں

صنعتی مزدوروں کی کم از کم اجرت 80 ہزار روپے کرنے اور فنڈز کے اجراء کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) اینگرو آف سائٹ یونین  کے صدر رضوان علی بھٹو نے آئندہ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں صنعتی مزدوروں کی کم از کم اجرت بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے 80 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ تنخواہیں مزدوروں کی بنیادی ضروریات […]مزید پڑھیں

اضافی چینی کی برآمد کی اجازت نہ ملی تو کسان اور انڈسٹری تباہ ہو جائیں گے، شوگر ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) نے وفاقی کابینہ کی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اضافی چینی کی برآمد کی اجازت حاصل کی جا سکے۔  چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کو لکھے گئے خط […]مزید پڑھیں

واشنگٹن کا جبری مشقت کے خلاف سخت اقدام پاکسان پر اضافی ٹیرف لگانے کی تجویز

رپورٹ ( عظمی سلطان، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک ) عالمی تجارتی مارکیٹ میں اس وقت شدید تناؤ اور ہلچل پیدا ہو گئی ہے جب امریکہ نے بین الاقوامی سپلائی چین میں جبری مشقت کے خلاف اپنے مؤقف کو مزید سخت کرتے ہوئے ایک نئی اور متنازع تجویز پیش کی ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے […]مزید پڑھیں

انڈسٹری آل گلوبل یونین کا  نوجوان محنت کشوں کے حقوق اور ملازمتوں کے تحفظ کا عزم

جنیوا( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  انڈسٹری آل گلوبل یونین کی عالمی یوتھ کمیٹی نے اپنے حالیہ اجلاس میں دنیا بھر کے نوجوان محنت کشوں کو درپیش چیلنجز، غیر یقینی روزگار اور گرین اکانومی میں ان کی شمولیت کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں  کمیٹی نے زور دیا کہ نئی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیوں […]مزید پڑھیں

آئی ایل او میں رومینہ خورشید عالم کی پلاسٹک ری سائیکلنگ سیکٹر میں مزدوروں کے حقوق پر گفتگو

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  کے ہیڈ کوارٹر میں وزیرِ اعظم پاکستان کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پلاسٹک ری سائیکلنگ کے شعبے میں مناسب اور محفوظ روزگار  کے فروغ کے لیے کوششوں کو مزید تیز کرنے پر تفصیلی […]مزید پڑھیں

عالمی لیبر کانفرنس ،  چوہدری سعد محمد جنیوا روانہ، ملک مختار اعوان قائم مقام جنرل سیکرٹری مقرر

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کے ممبر چوہدری سعد محمد سالانہ انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں ملکی محنت کشوں کی نمائندگی کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے جنیوا سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق […]مزید پڑھیں

مہران لیبر فیڈریشن کا ایجوکیشن فارم کی مدت میں توسیع اور سکھر آفس کی بحالی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے ایجوکیشن بینیفٹ فارم جمع کرانے کے لیے محض 20 دن کی مہلت دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے فیڈریشن کا کہنا ہے کہ صوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکول بند ہیں، جس […]مزید پڑھیں

خانیوال چیمبر کا بجٹ میں کیپسیٹی چارجز ختم کرنے کا مطالبہ

خانیوال ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) خانیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ عطاء الرحمن نے بجلی کے ٹیرف اور بھاری کیپسیٹی چارجز میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی صنعتی شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔  تاجروں اور صحافیوں کے […]مزید پڑھیں

جبری مشقت پر امریکی سختی پاکستانی برآمداد خطرے میں

اسلام آباد ( لیبر نیوز کارمرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  عالمی تجارتی مارکیٹ میں اس وقت شدید تناؤ پیدا ہو گیا ہے جب امریکہ نے بین الاقوامی سپلائی چین میں جبری مشقت  کے خلاف سخت ترین تجارتی حکمتِ عملی اپناتے ہوئے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کی 60 معیشتوں پر 10 سے 12.5 فیصد تک […]مزید پڑھیں

پنجاب میں تمام پرانے لیبر قوانین ختم، پنجاب لیبر کوڈ نافذ

رپورٹ : مدثر خان ( بیورو چیف پنجاب )  صوبہ پنجاب میں مزدوروں کے حقوق، اجرتوں کے تحفظ اور صنعتی اصلاحات کے حوالے سے ایک انتہائی بڑا اور تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے پنجاب حکومت نے برطانوی دور اور بعد کے زمانوں سے چلے آنے والے درجنوں پیچیدہ اور الگ الگ لیبر قوانین کو یکسر […]مزید پڑھیں

آسام میں لاکھوں محنت کشوں کی زندگیوں کو شدید خطرات

دیس پور ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) بھارتی ریاست آسام میں حالیہ دنوں میں پڑنے والی شدید گرمی اور غیر معمولی حبس نے چائے کے باغات میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ درجہ حرارت اور نمی کے ہولناک امتزاج کے باعث کھلے آسمان […]مزید پڑھیں

نیلاٹ میں مزدور حقوق کا تربیتی سیشن، دفاعی و مزدور نمائندوں کی شرکت

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایڈمنسٹریشن ٹریننگ ( نیلاٹ ) میں کام کی جگہ پر مزدور حقوق کی مضبوطی اور صنفی مساوات کے عنوان سے ایک اہم اور معلوماتی تربیتی سیشن کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا ہے اس سیشن میں مختلف دفاعی اداروں، نجی فیکٹریوں، کمپنیوں اور صحت […]مزید پڑھیں

WhatsApp