November 1, 2026

واجبات کی عدم ادائیگی، آئی ایل او نے امریکی عہدیدار کی تقرری روک دی، واشنگٹن کو بڑا دھچکا

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  اقوامِ متحدہ کے عالمی لیبر ادارے آئی ایل او نے اپنے رکن ممالک کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے سخت ضابطے کے تحت ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے امریکی عہدیدار کی اہم اسامی پر تقرری کو عارضی طور پر منجمد کر دیا ہے  یہ فیصلہ جنیوا […]مزید پڑھیں

تھرڈ پارٹی مزدور کنٹریکٹ، لیاقت علی ساہی کا وفاقی آئینی عدالت سے فل بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ

کراچی  ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدور رہنما لیاقت علی ساہی نے ملک بھر میں کنٹریکٹ اور تھرڈ پارٹی کنٹریکٹ پر کام کرنے والے لاکھوں ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت سے فل بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]مزید پڑھیں

صدر مملکت کا طلاق یافتہ بہن کو فیملی پینشن دینے کا حکم، ای او بی آئی کو فوری عمل درآمد کی ہدایت

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) صدرِ پاکستان نے ای او بی آئی  کے متوفی ملازم کی طلاق یافتہ بہن مجیدہ پروین کی اپیل منظور کرتے ہوئے وفاقی محتسب کا سابقہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے اور ادارے کو فیملی پینشن فوری بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔  صدر سیکرٹریٹ نے پانچ […]مزید پڑھیں

بھٹہ مزدور کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر محنت کشوں کا اعلان احتجاج

فیصل آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کھرڑیانوالہ کے علاقے 77 لوکے میں پاکستان انقلابی پارٹی کے زیرِ اہتمام ایک بڑا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی۔ جلسے میں بھٹہ مزدور کے قاتلوں کی عدم گرفتاری، یکم مئی کی ریلی میں شریک مزدور پر مالکان کے تشدد اور […]مزید پڑھیں

بابائے سیسی کا ملازمین کے حقوق کے لیے ایکشن کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سینئر پیرامیڈیکل اسٹاف کے رہنما ظفر اقبال نیازی المعروف بابائے سیسی نے ادارے کے ملازمین کے مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ اور سابقہ یونینز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  انہوں نے کہا کہ سال 2023ء اور 2026ء کی ڈی پی سی میں کلاس […]مزید پڑھیں

بجٹ 2026-27 – ایف پی سی سی آئی نے 60 ارب ڈالر کا پلان پیش کر دیا

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے آئندہ وفاقی بجٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے پرانے طرز کا، بھاری ٹیکسوں پر مبنی بجٹ پیش کیا تو برآمدی آمدن میں مسلسل کمی آتی رہے گی. پریس […]مزید پڑھیں

نئے مالی سال کے بجٹ میں سپر ٹیکس کا فوری خاتمہ کیا جائے، نکاٹی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کے صدر فیصل معیز نے کہا ہے کہ تاجروں اور صنعت کاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے ان کی تجاویز اور مطالبات اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ خزانہ اور وزیراعظم کے سامنے پیش کردیے گئے ہیں۔ […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن اور ریلوے انقلابی یونین کے رہنماؤں کی ملاقات، مشترکہ جدوجہد کا عزم

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ سے ریلوے انقلابی یونین کے مرکزی چیئرمین غلام علی بٹ اور کراچی ڈویژن کے رہنما پرویز رضا خان نے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس کا مقصد مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرنا ہے۔ […]مزید پڑھیں

لیبر رپورٹ 2025-2026 جاری، جرمنی میں محنت کشوں کی شدید قلت برقرار

رپورٹ  ( مہوش ظفر، نمائندہ لیبرنیوز جرمنی ) یورپی یونین کی سب سے بڑی معیشت جرمنی اس وقت ایک سنگین اور گہرےٹرینڈ کی زد میں ہے، جہاں ہنرمند افرادی قوت کی مستقل کمی نے صنعتی اور تجارتی ترقی کی رفتار کو بریک لگا دیے ہیں جرمن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے جاری […]مزید پڑھیں

دنیا بھر میں محنت کش ٹریڈ یونینز پر کریک ڈاؤن میں ہولناک اضافہ

رپورٹ، ( زمان سیف، نمائندہ لیبر نیوز ساوتھ پاکستان )  انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن  کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ‘گلوبل رائٹس انڈیکس کی تازہ ترین رپورٹ نے دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کی دگرگوں صورتحال اور جمہوریت کے دعوے دار ممالک کے چہرے سے نقاب الٹ دیا ہے۔ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات […]مزید پڑھیں

نئے مالیاتی بجٹ میں مزدور کی کم از کم اجرت 45 ہزار روپے کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان کے آئندہ مالیاتی بجٹ برائے 2026-27 کے لیے لیبر اکیڈمی اور مختلف مزدور تنظیموں کی جانب سے وفاقی حکومت کو اہم سفارشات ارسال کی گئی ہیں جس میں ملک میں جاری شدید مہنگائی کے پیشِ نظر محنت کشوں کی کم از کم ماہانہ اجرت بڑھا کر […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کے سالانہ اجلاس میں عالمی مزدور رہنماؤں کا احتجاج

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  جنیوا میں منعقدہ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  کے سالانہ اجلاس کے دوران اس وقت شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب ہال میں موجود درجنوں شرکاء اور مندوبین نے اسرائیلی سرکاری عہدیدار کی تقریر کے خلاف زبردست احتجاج شروع کر دیا مظاہرین نے غزہ میں جاری جارحیت اور فلسطینی […]مزید پڑھیں

رکن ممالک مزدور دوست پالیسیاں بنائیں، آئی ایل او

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن  نے دنیا بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیشِ نظر رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ روزگار کے تحفظ کے لیے مزدوردوست نقطہِ نظر اپنائیں  آئی ایل او کے مطابق ٹیکنالوجی کی ترقی کا مقصد انسانی محنت کو ختم […]مزید پڑھیں

نیسلے پاکستان کے محنت کشوں کا عالمی مزدور رہنما مارک لوریٹسن کو خراجِ تحسین

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  نیو ورکرز ویلفیئر یونین نیسلے پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مزدور رہنما برادر مارک لوریٹسن کو عالمی مزدور تحریک، بین الاقوامی یکجہتی اور محنت کشوں کے حقوق کے لیے ان کی دہائیوں پر محیط بے لوث خدمات پر دلی خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے  برادر مارک […]مزید پڑھیں

فنڈز کی بندش پر سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے خلاف شدید احتجاج، مزدور تنظیم کا تحریک چلانے کا انتباہ

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  اینگرو آف سائٹ یونین کے صدر رضوان علی بھٹو اور دیگر مزدور تنظیموں نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کارکردگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈیتھ گرانٹ، اسکالرشپ اور جہیز گرانٹ کی ادائیگیاں طویل عرصے سے روکنے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے اسے غریب […]مزید پڑھیں

WhatsApp