September 4, 2026

سیسی میں تقرریاں و تبادلے، دو افسران کو اضافی چارج دے دیا گیا

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ (سیسی) میں انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر سیسی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کمشنر سیسی سفدر حسین رضوی کے دستخط سے جاری اعلامیے کے مطابق […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی گرانٹس میں اضافہ، نئی رقوم کا اعلان

لاہور ( بیورو چیف مدثر خان ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے ڈیتھ اور میرج گرانٹس کی رقوم میں اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ نئے اعلامیے کے مطابق ورکرز کے لیے ڈیتھ گرانٹ کی رقم آٹھ لاکھ روپے سے بڑھا کر دس لاکھ روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح میریج گرانٹ کی رقم […]مزید پڑھیں

ڈیلی ویجز اور نابینا ملازمین کا دھرنا، مستحقی اور روزگار کا مطالبہ

لاہور( نمائندہ سمیرا ملک ) پنجاب کے مختلف سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ڈیلی ویجز اور نابینا ملازمین کا چئیرنگ کراس، مال روڈ پر دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ برسوں سے سرکاری محکموں میں عارضی بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں، تاہم مستقل تقرری نہ ہونے […]مزید پڑھیں

کم اجرت، پاکستان کی محنت کش آبادی کا اصل بحران

علی ملک، کراچی بجٹ 2024-25 کے اعلان کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار احمد کھوڑو نے سندھ بھر میں کم از کم اجرت قوانین کی خلاف ورزیوں کا اعتراف کرتے ہوئے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ادارے (سیسی) اور محکمۂ محنت کو صوبے میں کم از کم تنخواہ کے نفاذ کی سختی سے ہدایت […]مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور پاکستان کا لیبر شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

قطر ( نمائندہ، لیبر نیوز ) دوحہ میں منعقدہ چھٹی او آئی سی لیبر کانفرنس کے موقع پر بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین ہونے والے اہم دوطرفہ اجلاس میں دونوں ممالک نے لیبر سیکٹر میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ محنت چوہدری سالک حسین نے […]مزید پڑھیں

صنعتی خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی فراہمی کا آغاز

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ حکومت نے صنعتی خواتین ورکرز کی سہولت اور بااختیاری کے لیے 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلیں فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ حکام کے مطابق اس اسکیم کا مقصد محنت کش خواتین کو محفوظ اور کم لاگت سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ وزیر محنت […]مزید پڑھیں

کمشنر سندھ سوشل سیکیورٹی کا تبادلہ کر دیا گیا

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) چیف سیکریٹری سندھ نے سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 گریڈ کے افسر کمشنر سیسی صفدر حسین رضوی کا تبادلہ کرکے انہیں سیکریٹری گورنر سندھ بنادیا گیا ہے۔ جبکہ ان کی […]مزید پڑھیں

سندھ میں صنعتی مزدوروں کے لیے سندھ میں صنعتی مزدوروں کے لیے ملک کا پہلا ڈیجیٹل ورکر ویلفیئر کارڈ متعارف

کراچی (نمائندہ، امیر صدیقی ) سندھ حکومت نے صنعتی مزدوروں کی فلاح کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے سندھ انشورنس کمپنی کے تعاون سے ملک کا پہلا ڈیجیٹل ورکر ویلفیئر کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر محنت و افرادی قوت سندھ شاہد عبدالسلام تھہیم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ کارڈ […]مزید پڑھیں

پاکستان میں ماربل صنعت کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اسامہ قذافی ) معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت آل پاکستان ماربل انڈسٹری ایسوسی ایشن اور پاسڈیک کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ماربل کی برآمدات میں رکاوٹوں، ویلیو ایڈیشن اور صنعت کے مجموعی فروغ پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ […]مزید پڑھیں

پنجاب کے محنت قوانین واضح اور جامع ہیں، سیکریٹری محنت

سیالکوٹ ( نمائندہ، محمد اجمل ) سیکریٹری محنت پنجاب محمد نعیم غوث نے کہا ہے کہ صوبے کے محنت قوانین سے متعلق اعتراضات بے بنیاد ہیں اور حکومت ایک مضبوط، یکجا اور جدید قانونی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے جو تمام شعبوں بائیکیا، فوڈ پانڈا اور زرعی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرے گا۔ […]مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل فیکٹریوں میں مزدور استحصال حد سے بڑھ گیا، این ٹی یو ایف

کراچی ( نمائدہ ، جنید خان ) قومی محنت اتحاد (این ٹی یو ایف) کے مرکزی دفتر میں ٹیکسٹائل و ملبوسات فیکٹریوں کے محنت کش نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری جنرل ناصر منصور نے کہا کہ مزدور حقوق کی خلاف ورزیاں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں اور متعدد فیکٹریاں عملی طور پر […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کے دفتر کی قطر منتقلی کی تجویز پر عملے کی تشویش

قطر ( نمائندہ، نور الاسلام ) بین الاقوامی ادارہ محنت آئی ایل او نے اپنے مشرقِ وسطیٰ کے دفتر کو بیروت سے دوحہ منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے، جس پر ادارے کے ملازمین نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ قطر میں محنت کشوں کے حقوق محدود ہیں […]مزید پڑھیں

پرتگال میں نئی لیبر اصلاحات پر یونینوں کا سخت اعتراض

لِسبن (نمائندہ خصوصی) پرتگال کی مرکزِ راست اقلیتی حکومت نے محنت قوانین میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد کاروباری مسابقت بڑھانا، برطرفی کے طریقہ کار کو آسان بنانا اور اوقاتِ کار میں لچک پیدا کرنا بتایا گیا ہے۔ تاہم مزدور یونینوں نے ان اصلاحات کو محنت کشوں کے […]مزید پڑھیں

برطانیہ میں مزدور حقوق کا سب سے بڑا اصلاحاتی پیکیج متعارف کروا دیا گیا

لندن (نمائندہ، مہرین صدیقی) برطانیہ کی نئی لیبر حکومت نے ملک بھر کے محنت کشوں کے لیے حقوق کا وسیع تر پیکیج پیش کر دیا ہے، جسے وزراء نے ایک نسل میں مزدور حقوق کی سب سے بڑی اصلاح قرار دیا ہے۔ نئے ایمپلوئمنٹ رائٹس بل کے تحت لاکھوں محنت کشوں کے لیے بیمار رخصتی، […]مزید پڑھیں

آلبرٹا میں مزدور تنظیموں کا احتجاج، محنت کش اساتذہ کے حقوق محدود کرنے پر سخت ردِعمل

آلبرٹا (نمائندہ، اسمعیل اثر) کینیڈا کے مغربی صوبہ آلبرٹا کی حکومت کی جانب سے اساتذہ کو جبری طور پر کام پر واپس لانے اور آئینی حقوق کو محدود کرنے کے اقدام کے خلاف مزدور تنظیموں نے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے، جبکہ مزدور اتحاد نے ممکنہ عام ہڑتال کا اشارہ بھی دیا ہے۔ آلبرٹا فیڈریشن […]مزید پڑھیں

WhatsApp