September 4, 2026

ویتنام ٹریڈ یونین کانگریس کی تیاریاں مکمل مرحلے میں داخل

ہنوئی (لیبر نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) ویتنام جنرل کنفیڈریشن آف لیبر نے 14ویں ٹریڈ یونین کانگریس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے 13ویں پریزیڈیم کا اجلاس منعقد کیا، جس کی صدارت تنظیم کے صدر نگوین ڈِنہ کھانگ نے کی۔ اجلاس میں مسودہ دستاویزات، تنظیمی ڈھانچے اور یونین کے چارٹر میں ترامیم پر غور کیا گیا۔ […]مزید پڑھیں

امریکہ میں ہزاروں نئی ملازمتوں کے باوجود بیروزگاری میں اضافہ

نیویارک (نمائندہ فضا امبر / لیبر نیوز ویب ڈیسک) امریکی بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ستمبر کے دوران 1 لاکھ 19 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، جو توقعات سے زیادہ ہیں۔ تاہم لیبر مارکیٹ میں مجموعی کمزوری برقرار ہے اور بیروزگاری کی شرح 4.3 فیصد سے بڑھ کر 4.4 فیصد […]مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر کے خلاف کارروائیاں؛ پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ نے 50 سے زائد مقدمات درج کرلیے

لاہور (نمائندہ، عامر سیل / لیبر نیوز ویب ڈیسک) محکمہ محنت پنجاب نے چائلڈ لیبر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے رواں سال کے دوران 50 سے زائد ذمہ داران کے خلاف مقدمات درج کرا دیے۔ محکمہ کے مطابق صنعتی و تجارتی اداروں کی باقاعدہ انسپکشن جاری ہے جہاں 5 سے 14 سال کی عمر […]مزید پڑھیں

آئی سی آر سی کے بجٹ میں کمی؛ 2,900 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

نیویارک (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس آئی سی آر سی نے بجٹ میں نمایاں کمی کے باعث 2,900 ملازمین کی خدمات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کے مطابق فنڈنگ میں عالمی سطح پر کمی کے بعد ترجیحات کو ازسرِنو طے کر کے فرنٹ لائن انسانی امدادی سرگرمیوں […]مزید پڑھیں

فیصل آباد فیکٹری میں گیس دھماکا؛ 20 مزدور جاں بحق

فیصل آباد (نمائندہ، فاروق رحمان) ملک پور کے علاقے میں گیس کے اخراج کے باعث فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں فیکٹری سمیت اطراف کی عمارتیں گر گئیں۔ واقعے میں 20 محنت کش جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ کمشنر آفس کے مطابق ملبے سے تمام لاشیں نکال لی گئیں۔ کیمیکل فیکٹری میں […]مزید پڑھیں

بھارت میں نیا لیبر کوڈ نافذ، خواتین کو مردوں کے برابر تنخواہ ملے گی

نئی دہلی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے ملک بھر میں نیا لیبر کوڈ نافذ کر دیا جو 21 نومبر سے مؤثر ہے۔ نئے قوانین کا مقصد کم از کم اجرت کی بروقت ادائیگی، ملازمین کیلئے تحریری اپائنٹمنٹ لیٹر، سماجی تحفظ اور محفوظ کام کے ماحول کو یقینی بنانا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نرندر […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا میں نئے وزیرِ محنت فیصل ترکئی کا استقبال، جاری منصوبوں پر بریفنگ

پشاور( نمائندہ عبداللہ خان، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کے ہیڈ آفس میں نئے صوبائی وزیرِ محنت فیصل خان ترکئی کے آنے پر انہیں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر کا استقبال سیکرٹری بورکرز ویلفیئر بورڈ شیر عالم خان نے کیا، جن کے ہمراہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن سیف اللہ خان، ڈائریکٹر ایجوکیشن […]مزید پڑھیں

کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے نمائندہ جرگہ کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے نمائندہ جرگہ نے وزارت میں ملاقات کی، جس میں ملازمین نے اپنے مسائل اور مطالبات تفصیل کے ساتھ پیش کیے۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے وفد کو یقین دلایا […]مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں چائلڈ لیبر کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی رپورٹ

پشاور ( عبداللہ خان) محکمہ محنت خیبرپختونخوا کی تازہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں چائلڈ لیبر کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے، جہاں 5 سے 17 سال کی عمر کے 7 لاکھ 45 ہزار بچے مختلف شعبوں میں مزدوری پر مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چائلڈ لیبر میں شامل 70 فیصد بچے لڑکے ہیں، جبکہ […]مزید پڑھیں

پیپلز اسٹاف یونین سیسی کے وفد کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات

سکھر(نمائندہ، محمد اکرم ) سندھ سوشل سیکیورٹی سکھر ڈائریکٹوریٹ کے اسٹاف نے سینٹرل سی بی اے کے مرکزی عہدیدار نور مہر نے اسپیکر سندھ اسمبلی پیپلز اسٹاف یونین سیسی سید اویس شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملازمین کے ممکنہ تبادلوں سے پیدا ہونے والی مشکلات اور ادارہ جاتی مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ […]مزید پڑھیں

پنجاب میں کم از کم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، پاکستان قومی لیبر موومنٹ

لاہور (نمائند،لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان قومی لیبر موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیکسٹائل، پاور لومز، ہوزری، گارمنٹس، اسپننگ اور پروسیسنگ سیکٹر میں حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ کم از کم اجرت کے گزٹ نوٹیفکیشن پر تاحال عملی عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومتی […]مزید پڑھیں

حکومت کی نجکاری پالیسی مسترد، ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز لیبر یونین نے وفاقی حکومت کی نجکاری پالیسی کے خلاف ملک گیر مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔ یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے حیدرآباد میں مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری […]مزید پڑھیں

ورکرز ماڈل اسکول حیدرآباد میں گروپ انشورنس چیک جاری

حیدرآباد (نمائندہ، جاوید سہوانی) ورکرز ماڈل اسکول حیدرآباد کے مرحوم ہیڈ مالی دینی بخش محروم کی بیوہ کو گروپ انشورنس چیک اور لیٹر جاری کیا گیا۔ تقریب میں ورکرز ماڈل اسکول کے ایڈمنسٹریٹر فاروق خان، سپرنٹنڈنٹ خرم راجپوت اور ایسوسی ایشن نمائندگان فردوس بیگ اور اصف قریشی شریک تھے۔ ایسوسی ایشن ایمپلائیز ورکرز ویلفیئر بورڈ […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کی سرمایہ کاری 651 ارب روپے، فکسڈ انکم پر بھاری انحصار

اسلام آباد (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کا سرمایہ کاری پورٹ فولیو 31 اکتوبر 2025 تک بڑھ کر 651.03 ارب روپے ہو گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ادارے کی سرمایہ کاری کا 85 فیصد حصہ فکسڈ انکم سیکیورٹیز پر مشتمل ہے، جس میں پاکستان […]مزید پڑھیں

دہلی لال قلعہ دھماکے میں کشمری مزدور جاںبحق

سرینگر (لیبر نیوز ویب ڈیسک) نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں جان سے جانے والے مزدور کی شناخت مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے بلال احمد سانگو کے طور پر ہوئی ہے۔ بلال کا تعلق کنگن کے علاقے بابا نگری وانگتھ سے تھا اور وہ […]مزید پڑھیں

WhatsApp