September 4, 2026

ٹیکسٹائل انڈسٹری میں محنت کشوں کا استحصال جاری ہے، پی سی ای ایم

کراچی ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین اور اس سے وابستہ مزدور تنظیموں نے ٹیکسٹائل صنعت میں مزدوروں کے مسلسل استحصال، ٹریڈ یونین سرگرمیوں پر پابندیوں، کم از کم اجرت کی عدم فراہمی اور لیبر قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف شدید […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ڈیٹا میں بے ضابطگیاں، صنعتی مزدوروں کیلئے ہیلپ لائن جاری

لاہور ( بیورو چیف، مدثر خان / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے انکشاف کیا ہے کہ صنعتی مزدوروں کے فلاحی کیسز کی منظوری میں تاخیر کی بنیادی وجہ مختلف اداروں کی جانب سے غلط، نامکمل اور مشکوک ڈیٹا اندراج ہے۔ فنڈ کے مطابق متعدد صنعتی یونٹس نے ملازمین کا ریکارڈ […]مزید پڑھیں

کامریڈ عبدالعزیز عباسی کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

لاڑکانہ ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بابائے مزدور اور بانی وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان، مزدور تحریک کے سینئر رہنما کامریڈ عبدالعزیز عباسی کی چوتھی برسی لاہوری محلہ کے مرکزی لیبر ہال میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ تقریب صبح 10 بجے سے شام تک جاری رہی، جس میں سندھ بھر […]مزید پڑھیں

پاکستان، نیدرلینڈز کا تجارت میں تعاون محنت کشوں کیلئے مواقع بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور سیکرٹری تجارت جواد پال سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سئیگریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی تجارت، زراعت، محنت کے شعبے میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ وزارتِ تجارت کے مطابق پاکستان پیداوار اور معیار بہتر بنا کر نیدرلینڈز کو […]مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایشیا 2025 کا لاہور میں آغاز؛ 15 ممالک کی شرکت

لاہور (نمائندہ، سمیرا ملک) جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل نمائش ٹیکسٹائل ایشیا 2025 لاہور ایکسپو سینٹر میں شروع ہو گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی نمائش 22 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی، جس کا مقصد پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کو جدید ٹیکنالوجی، ویلیو ایڈیشن اور […]مزید پڑھیں

صنعت و زراعت کیلئے سستی بجلی کا اعلان

اسلام آباد ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعت و زراعت کے فروغ کیلئے تین سالہ “روشن معیشت بجلی پیکیج” کا اعلان کردیا، جس کے تحت صنعتی و زرعی صارفین کو اضافی بجلی 22 روپے 98 پیسے فی یونٹ کے رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائے گی۔ پیکیج کا […]مزید پڑھیں

پاکستان کی بنگلادیش کی علاقائی تجارت میں نئی پیش رفت

کراچی ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان نے بنگلادیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ استعمال کرنے کی پیشکش کر دی، جس کے ذریعے بنگلادیش چین اور وسطیٰ ایشیائی ممالک سے تجارت کر سکے گا۔ پیشکش پاک–بنگلادیش نویں جوائنٹ اکنامک کمیشن اجلاس میں پیش کی گئی، جو 20 سال بعد ڈھاکا میں منعقد ہوا۔ […]مزید پڑھیں

پاکستان، قطر کا صنعتی و تجارت سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی کی ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ شیخ فیصل پاکستان قطر مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی شریک صدارت کے لیے اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم نے […]مزید پڑھیں

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 7 فیصد کے قریب، نئی لیبر فورس سروے کی ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ اسامہ قذافی / لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ نئی لیبر فورس سروے 2024-25 کے مطابق 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ حکومت آئندہ ہفتے رپورٹ باضابطہ جاری کرے گی۔ گزشتہ سروے 2021-22 میں بے روزگاری کی شرح 6.3 […]مزید پڑھیں

ہیلیون کی پاکستان کی 1 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، سالانہ 8 ارب پیناڈول ٹیبلٹس کی پیدوار ہوگی

جامشورو (نمائندہ جاوید سہوانی / لیبر نیوز ویب ڈیسک) ہیلیون پاکستان لمیٹڈ نے جامشورو میں پیناڈول اور سی اے سی 1000 پلس کی پیداوار بڑھانے کے لیے 1 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق منصوبے کے تحت جدید مینوفیکچرنگ ٹیکنالوجی نصب کی جائے گی اور پیداواری صلاحیت سالانہ 8 […]مزید پڑھیں

مالی بے ضابطگیاں، پاکستان کی صنعتی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار، آئی ایم ایف

اسلام آباد (لیبر نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی گورننس و کرپشن ڈائگناسٹک رپورٹ نے ریاستی ملکیتی صنعتی اداروں میں کرپشن، مالی بے ضابطگیوں اور کمزور نگرانی کو پاکستان کی صنعتی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری شعبے کی صنعتیں مبہم مالی طریقہ کار، غیر شفاف […]مزید پڑھیں

قائم مقام صدر کا ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ

ملتان (نمائندہ / لیبر ویب ڈیسک) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی ترقی کے لیے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ برآمدات کا فروغ اور روزگار کے مواقع میں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ کے دورے پر لیبر نیوز […]مزید پڑھیں

محنت کشوں میں گرین ٹریکٹرز کی تقسیم

گجرات (نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک) صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے گجرات میں وزیرِاعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کیں۔ پہلے مرحلے میں 34 کاشتکاروں کو ٹریکٹرز فراہم کیے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پنجاب حکومت […]مزید پڑھیں

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت بحران کا شکار

لاہور (نمائندہ، عامر سہیل / لیبر نیوز ویب ڈیسک) چیئرمین کارپٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اعجاز الرحمن نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو درپیش سنگین مسائل اور برآمدات میں مسلسل کمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی سرپرستی اور پالیسی سطح پر ٹھوس اقدامات کے بغیر یہ صنعت بحالی کی […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں لیبر ریفارمز تیز، کسانوں اور محنت کشوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کوئٹہ (نمایندہ حنظلہ عماد / لیبر نیوز ویب ڈیسک) صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ محنت کشوں، کسانوں اور کمزور طبقات کے مسائل کا عملی حل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سول سیکرٹریٹ میں عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]مزید پڑھیں

WhatsApp