October 31, 2026

لاہور چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا ایس ایم ای فنانس اینڈ بینکنگ ایکسپو، کاروباری شعبے کو سہولیات سے روشناس

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایس ایم ای فنانس اینڈ بینکنگ ایکسپو کا کامیاب انعقاد کیا، جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو بینکنگ سہولیات، فنانسنگ اسکیمیں اور مالیاتی مصنوعات سے آگاہ کرنا تھا۔ ایکسپو میں ملک بھر کے کمرشل اور اسلامی بینکوں […]مزید پڑھیں

جرمنی میں بے روزگارمحنت کشوں کی تعداد میں معمولی اضافہ

رپورٹ : مہوش ظفر ( نمائندہ لیبر نیوز جرمنی) برلن : جرمن محکمہ محنت کی تازہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 کے دوران جرمنی میں بے روزگاری میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم یہ اضافہ ماہرین کے اندازوں سے کم رہا۔ سیزن ایڈجسٹڈ اعداد و شمار کے مطابق بے روزگار افراد کی تعداد میں […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

سکھر (نمائندہ محمد اکرام، لیبر نیوز ویب ڈیسک) ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے صوبائی وزیرِ محنت و چیئرمین سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ سعید غنی کو ایک جامع چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرتے ہوئے ملازمین کے دیرینہ مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے، چارٹر میں یوٹیلیٹی اور کنوینس الاؤنس، تعلیمی وظائف، […]مزید پڑھیں

صنعتی منصوبوں میں مقامی مزدوروں کو ترجیح دینا اہم قدم ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں جاری اور آئندہ صنعتی منصوبوں میں مقامی مزدوروں اور ہنر مند نوجوانوں کو ترجیح دینے کے مطالبے کو محنت کش دوست اقدام قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کیے بغیر پائیدار […]مزید پڑھیں

ڈاک لیبر کی ہڑتال جاری 0 Shares 0 Facebook 0 X 0 LinkedIn 0 WhatsApp 0 Telegram 0 Emailمزید پڑھیں

ڈاک لیبر بورڈ کے محنت کشوں کی ہڑتال کو 11 دن مکمل

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) ڈاک لیبر بورڈ کے محنت کشوں کی ہڑتال اور احتجاجی دھرنے کو گیارہ دن مکمل ہو گئے ہیں، تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ کراچی پریس کلب کے باہر قائم بھوک ہڑتالی و احتجاجی کیمپ میں مختلف سیاسی، مذہبی […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے مکانوں پر قبضہ ناقابل قبول ہے، سعید صالح جمانی

سکھر (نمائندہ محمد اکرام، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں مزدروں کی فلاح و بہبود کے ادارے سندھ  ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سیکرٹری سعید صالح جمانی نے کہا ہے کہ مزدوروں کے مکانوں پر کسی بھی قسم کا قبضہ ناقابل قبول ہے غیر قانونی قبضہ کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ […]مزید پڑھیں

صنعتی حلقوں کا حکومت سے کاربن ریگولیشن کے چیلنجز حل کرنے کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم  کے صدر میاں زاہد نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کاربن ریگولیشنز سے متعلق درپیش چیلنجز کو جلد حل کرے تاکہ صنعتی شعبے اور معیشت پر منفی اثرات کم کیے جا سکیں انہوں نے کہا کہ گلوبل […]مزید پڑھیں

وینزویلا پر امریکی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر مزدور اور کمیونسٹ تنظیموں کا احتجاج

کراچی (عظمی سلطان، ہیڈ لیبر نیوز فارن ڈیسک)  وینزویلا پر امریکی جارحانہ اقدامات کے خلاف پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کمیونسٹ پارٹیوں، بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں اور لیبر فیڈریشن، ٹریڈ یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے اور یکجہتی سرگرمیاں جاری ہیں، پاکستان میں نیشنل ٹرید یونین فیڈریشن، کمیونیسٹ پارٹی اور انٹرنیشنل لیبر […]مزید پڑھیں

بیراج پر محنت کشوں کا تاریخی دھرنا، دیرینہ مسائل کے حل کا مطالبہ

گڈو بیراج  ( نمائندہ رانا زین العابدین، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) گڈو بیراج پر آبپاشی ملازمین کے حقوق کے حصول کے لیے ایک تاریخی دھرنا دیا گیا، دھرنے میں صوبے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے آبپاشی ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے دیرینہ مسائل کے حل کا مطالبہ کیا  دھرنا […]مزید پڑھیں

مہران پروگریسیو ایمپلائیز فیڈریشن کی قانونی جدوجہد کامیاب، عدالت میں مزدور کا قانونی حق تسلیم

حیدرآباد (نمائندہ احتشام اکرام، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کمشنر ورکرز کمپنسیشن اینڈ اتھارٹی سندھ پیمنٹ آف ویجز ایکٹ حیدرآباد کی عدالت نے محنت کش حج نصیب کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے سونا فیڈز کمپنی کو مجموعی طور پر 12 لاکھ 8 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمپنی کے […]مزید پڑھیں

محنت کش کسانوں کا ملک کے 100 سے زائد شہروں میں احتجاج کا اعلان

لاہور (نمائندہ عامر سہیل، لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی چوتھی دو روزہ کانگریس میں کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف 28 مارچ کو ملک کے 100 سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا، کانگریس نے خوراک کی خودمختاری، زمین کی منصفانہ تقسیم اور کسان حقوق کے تحفظ کے لیے […]مزید پڑھیں

محنت کشوں  کے حقوق انتخابی منشور میں شامل کیے جائیں، مزدور رہنماؤں کا مطالبہ

ڈھاکہ (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں مزدور رہنماؤں نے آئندہ عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے انتخابی منشور میں محنت کشوں کے حقوق کو ترجیحی حیثیت دیں یہ اعلان مزدور حقوق نیشنل ایڈووکیسی الائنس کی جانب سے ڈھاکہ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا […]مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایبزر شاد کی رکنیت ختم کر دی

لاہور (لیبر نیوز ویب ڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے کاروباری شخصیت ایبزر شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے کمیٹی کا کہنا ہے کہ شاد نے چیمبر کے ضابطۂ اخلاق اور پروٹوکول کی خلاف ورزی کی، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا ذرائع کے مطابق کمیٹی […]مزید پڑھیں

اسکالرشپ اور جہیز گرانٹس کی معطلی ختم کی جائے،  ورکرز ویلفیئر بورڈ بچاؤ کونسل

کراچی (نمائندہ ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ بچاؤ کونسل نےسندھ  ورکرز ویلفیئر بورڈ کے مسائل کے حل کے لیئے جدوجہد تیز کر دی ہیں،  سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ بچاؤ کونسل کے کنوینئر اور پیپلز یونین آف ورکرز سندھ ویلفیئر بورڈ سی بی اے کے صدر  کے صدر منتخب عالم نے […]مزید پڑھیں

WhatsApp