October 31, 2026

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا سول ڈیفنس کے ساتھ کمیونٹی ریزیلینس مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوکت کی زیر صدارت سول ڈیفنس کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں باہمی تعاون، تیاری اور رابطہ کاری کے ذریعے کمیونٹی ریزیلینس مضبوط بنانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس […]مزید پڑھیں

گوادر فری زون: گمنام شکایات پر تحقیقات، چینی کمپنی کا سخت ردِعمل

گوادر (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) گوادر فری زون میں کام کرنے والی ایک اہم چینی سرمایہ کار کمپنی ہین گینگ نے گمنام اور غیر تصدیق شدہ شکایات کی بنیاد پر شروع کی گئی تحقیقات کو قانون کی حکمرانی کے منافی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔  کمپنی کے مطابق کسی ذمہ دار فریق […]مزید پڑھیں

ایران بہانہ، پاکستان نشانہ ہے

تحریر ( قاضی تحسین احمد ہاشمی) قطع نظر اس کے کہ ایران نے ماضی میں پاکستان کے ساتھ کیسے تعلقات رکھے لیکن مئی 2025 ہندوستان پاکستان کی جنگ کے بعد ایران کو پتہ چل گیا کہ ایران کے ساتھ کیا دھوکہ ہو رہا ہے یہ ساری باتیں چھوڑ دیتے ہیں میں مختصر بات کرتا ہوں […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر پورٹ انڈسٹریل کمپلیکس کا طویل مدتی ماسٹر پلان جاری

کراچی (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) حکومت نے پیر کو پورٹ قاسم پر پورٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے قیام کا طویل مدتی ماسٹر پلان جاری کر دیا، جسے صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے اور علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے اجلاس […]مزید پڑھیں

کے سی سی آئی کا ایف بی آر سے سیلز ٹیکس کیسز الیکٹرانک نظام کے تحت نمٹانے کا مطالبہ

کراچی ( جے ایچ خان، کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کے مؤخر شدہ کیسز کو دستی طریقہ کار کے بجائے مکمل طور پر الیکٹرانک سسٹم کے تحت نمٹایا جائے تاکہ کاروباری برادری کو درپیش […]مزید پڑھیں

پاک افغان تجارتی بندش سے خیبر پختونخواہ کو اربوں روپے کا نقصان

پشاور ( محمد عبداللہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک)  پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری تجارتی بندش کے باعث قومی اور بالخصوص خیبر پختونخواہ کی معیشت کو اربوں روپے کا بھاری نقصان پہنچا ہے  پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس […]مزید پڑھیں

پاکستان کی ہیمی ٹیکسٹائل ایکسپو میں شرکت، برآمدات میں اضافہ کی امید

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) پاکستان نے جرمنی میں ہیمی ٹیسکٹائل 2026 تجارتی میلے میں 284 کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ مضبوط موجودگی دکھائی ہے  جسے ملکی برآمدات کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کی علامت قرار دیا گیا۔ ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اثر باری نے حکومتی تعاون، سہل کاروباری ماحول اور برآمد […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ ورکرز گریوینس کمیٹی کا اجلاس، شکایات اور اسکالرشپ کیسز کا تفصیلی جائزہ

لاہور ( مدثر خان، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے چیئرمین ورکرز گریوینس کمیٹی سعد محمد چوہدری کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمیٹی ممبران نے گزشتہ میٹنگز میں موصول شکایات اور مسائل کا تفصیل سے جائزہ لیا  بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسکالرشپ کے لیٹ کیسز کو منظوری […]مزید پڑھیں

مزدور رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کی گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، مزدور محاذِ عمل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدور محاذِ عمل نے مزدور رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کی گرفتاری کو آئینی، اخلاقی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری اور بلا شرط رہائی کا مطالبہ کیا ہے مزدور محاذِ عمل کے نائب صدر شاہد خان نے کہا ہے کہ مزدوروں […]مزید پڑھیں

کمشنر سوشل سکیورٹی کا قصور ہسپتالوں کا دورہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

قصور (حافظ سلمان نمائندہ لیبر نیوز ) کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل نے سوشل سکیورٹی ہسپتال قصور کا دورہ کیا اور عارضی طور پر قائم 25 بستروں پر مشتمل ہسپتال میں طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا، انہوں نے آپریشن تھیٹر کو فوری طور پر فعال کرنے اور میڈیکل و چائلڈ اسپیشلسٹ کی تعیناتی […]مزید پڑھیں

پیکسار ایوری یونین الیکشن میں ایوری ورکرز پینل کی کامیابی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیکسار ایوری یونین کے سال 2026 اور 2027 کے لیے ہونے والے انتخابات میں ایوری ورکرز پینل (مکا گروپ) کی کامیابی پر مزدور حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے صدر محمد سلیم نے انتخابات میں […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کی مزدور رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کی رہائی کا مطالبہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) نیشنل لیبر فیڈریشن نے اپنے مزدور رہنما کامریڈ اقبال کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے  فیڈریشن کے صدر خالد خان اور سینئر نائب صدر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ کامریڈ اقبال […]مزید پڑھیں

مزدور کا سرمایہ دارانہ استحصال

تحریر(  یاسر ارشاد ) سرمایہ داری نظام میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم اور مزدوروں کی بڑھتی ہوئی بدحالی محض اتفاق نہیں بلکہ ایک منظم پیداواری عمل کا نتیجہ ہے کارل مارکس کے نظریات کی روشنی میں اس نظام کا سب سے بڑا خفیہ راز یہ ہے کہ ذرائع پیداوار فیکٹریاں زمین مشینیں پر قابض […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کی آئی پی ایچ لاہور میں مبینہ ناانصافیوں کی شدید مذمت

لاہور( زمان سیف، نمائندہ لیبر نیوز)  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر رانا جبران نے انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور میں حافظ خلیل الرحمن کے خلاف مبینہ اختیارات کے ناجائز استعمال، کرپشن، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ملی لیبر فیڈریشن پنجاب کے […]مزید پڑھیں

چیئرمین ایپٹما کا بجلی ٹیرف سمیت کاروباری لاگت میں کمی کا مطالبہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 40 ارب ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ ہے، جو ملکی معیشت کے لیے نہایت تشویشناک صورتحال ہے۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ […]مزید پڑھیں

WhatsApp