October 31, 2026

ازبک وفد کا کے پی ٹی کا دورہ، بحری سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) جمہوریہ ازبکستان کے اعلیٰ سطحی 13 رکنی وفد نے پاکستان میں بحری سرمایہ کاری کے امکانات کے جائزے کے لیے کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا  وفد کی قیادت نائب وزیر برائے سرمایہ کاری، صنعت و تجارت غلاموف شوخرخ خسانووچ کر رہے تھے، جن کا استقبال چیئرمین کے پی […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی کے تحت دل کی سرجری، محنت کش کے لیے مالی معاونت

کراچی (معاذ مغل، نمائندہ لیبر نیوز) سندھ سوشل سیکیورٹی کے تحت محنت کش کے علاج کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مالی معاونت فراہم کی گئی ہے، ادارے کے ایک سیکورڈ ورکر کو دل کی سرجری کے لیے 8 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک جاری کیا گیا ہے دل کے عارضے میں مبتلا محنت کش […]مزید پڑھیں

ترکی اور صومالیہ میں مشترکہ لیبر کمیشن کا معاہدہ

انقرہ ( فیصل محمود، نمائندہ لیبر نیوز ترکی ) ترکی اور صومالیہ نے باہمی مزدور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ترکی صومالیہ مشترکہ لیبر کمیشن کے پہلے اجلاس کا پروٹوکول اور 2026–27 ایکشن پلان نافذ کر دیا۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان لیبر پالیسیوں کے تبادلے اور عملی تعاون کے لیے باضابطہ […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے باعزت روزگار کے فروغ پر اجلاس

لاہور (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کے فروغ اور باعزت روزگار کے قیام کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں عالمی ادارۂ محنت آئی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر، صوبائی وزیرِ محنت، سیکرٹری محنت، ڈائریکٹر جنرل محنت اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے نمائندوں نے مشترکہ طور پر شرکت […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں محنت کشوں کو بیرونِ ملک روزگار کے فروغ پر اتفاق 

کوئٹہ (حنظلہ عماد ، نمائندہ لیبر نیوز ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر نے ملاقات کی ہے جس میں افرادی قوت کی ترقی، نوجوانوں کی اسکل ڈویلپمنٹ اور بیرونِ ملک روزگار کے مواقع پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین، وفاقی […]مزید پڑھیں

ایران عراق جنگ اور اس کے مزدوروں پر اثرات

تحریر (قاضی تحسین احمد ہاشمی) اسلامی دنیا یا یوں کہہ لیں کہ اسلامی ممالک میں ایران اور عراق دو بڑی طاقتیں تھیں اور ان کی فوجی ان کی معاشی ان کی اقتصادی اور ثقافتی روایات بڑی گہری تھیں اور بڑی مضبوط تھیں لیکن حالات بدلتے ہی انہوں نے اپنا یہ سب کچھ کھو دیا یا […]مزید پڑھیں

خوف کی سیاست اورموقع پرستی کی دلیلیں

تحریر ( شاداب مرتضی ) بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایران میں ملائی آمریت کے خاتمے کا لازمی نتیجہ یہ ہو گا کہ وہاں امریکہ کی کٹھ پتلی حکومت قائم ہو جائے گی۔ انہیں یہ بنیادی تاریخی حقیقت مدنظر رکھنی چاہیے کہ 1979 کے انقلاب میں ایرانی عوام نے امریکی سامراج اور اس […]مزید پڑھیں

​انسانیت، قوم پرستی اور سماجی منافقت

تحریر ( سیدمحمد اکرم شاہ، چیئرمین یونائٹیڈ ڈیموکریٹک پارٹی ) ​انسانیت کا جوہر صرف انفرادی عبادات یا ذاتی کامیابیوں میں پنہاں نہیں، بلکہ اس کا اصل امتحان وہ احساس ھے جو ایک انسان دوسرے کے دکھ کو دیکھ کر اپنے دل میں محسوس کرتا ھے۔ جب کوئی معاشرہ مجموعی طور پر تکلیف میں ہو اور […]مزید پڑھیں

رائے ونڈ ٹیکسٹائل مل میں حادثہ، دو مزدور جاں بحق

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) رائے ونڈ میں معیز ٹیکسٹائل مل میں 7 جنوری کو پیش آنے والے حادثے میں دو مزدور ارسلان اور حسن افضال سولر پلیٹس کی صفائی کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ دونوں کو فوری طور پر بحریہ آرچرڈ منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر […]مزید پڑھیں

کے پی ٹی میں چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کے پی ٹی کے چیف انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ہیڈ آفس کے ملازمین نے متحدہ ورکرز فرنٹ آف کے پی ٹی سی بی اے کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ 2024 کی منظوری پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں ملازمین نے سی بی اے کے مرکزی آفس کا […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا سہ فریقی شراکت داروں کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور (مدثر خان، بیورو چیف) ائی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر برادر گیر کی جانب سے ایک باوقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جو سہ فریقی شراکت داروں، یعنی حکومت، آجر تنظیموں اور مزدور نمائندگان کے اعزاز میں منعقد ہوا۔ اس عشائیے کا مقصد محنت و روزگار کے شعبے میں باہمی تعاون، سماجی مکالمے اور […]مزید پڑھیں

آئی ایل او اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے درمیان مشترکہ ورک پلان پر اتفاق

لاہور (عامر سہیل نمائندہ لیبر نیوز) ائی ایل او کے نمائندے کی پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چودھری سعد محمد سے لاہور میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں رواں سال کے لیے مشترکہ ورک پلان کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ، […]مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کا اصلاحاتی اقدامات پر خیرمقدم، برآمدی لاگت کم کرنے پر زور

لاہور (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحاتی اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کاروبار میں آسانی، علاقائی مسابقت کے مطابق توانائی اور تجارتی ٹیرف، پالیسیوں کے تسلسل اور برآمدی لاگت میں کمی پر زور دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل […]مزید پڑھیں

ریونیو ٹیکس آفیسرکا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ریونیو ٹیکس آفیسراسلام آباد کی چیف کمشنر عائشہ فاروق نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا تاکہ کاروباری رہنماؤں کے ساتھ اہم ٹیکس سے متعلق معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جا سکے اس موقع پر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے […]مزید پڑھیں

کوریا میں مزدور حقوق کی خلاف ورزیوں پر جنرل موٹرز کو خط، عالمی مزدور یونین کا سخت مؤقف

سیئول ( لیبر نیوز فارن افئیر ڈیسک ) عالمی مزدور تنظیم انڈسٹریل گلوبل یونین نے جنرل موٹر کمپنی کی چیف ایگزیکٹو میری بارا کو خط لکھ کر جنوبی کوریا میں مزدور حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یونین کے مطابق کمپنی نے اجتماعی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے […]مزید پڑھیں

WhatsApp