November 1, 2026

بھارت میں گِگ اور تعمیراتی محنت کش سوشل سیکیورٹی میں شامل ہوں گے

نئی دہلی ( روپا سنگھ، نمائندہ لیبر نیوز بھارت ) بھارت کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ گِگ ورکروں اور تعمیراتی شعبے کے کارکنوں کو سوشل سیکورٹی کے دائرے میں شامل کرے گی تاکہ انہیں پی ایف، بیمہ، گریجیوٹی اور دیگر مراعات فراہم کی جا سکیں، یہ کارکن اکثر غیر رسمی شعبے میں […]مزید پڑھیں

مزدوروں کو معیاری صحت، تعلیم اور معاشی تحفظ پہلی ترجیح ہے، ، وزیر محنت پنجاب

گوجرانوالہ (خالد جاوید، نمائندہ لیبر نیوز) وزیر محنت پنجاب محمد منشاء بٹ کا سوشل سکیورٹی ہسپتال اور ورکرز ویلفیئر اسکول کا دورہ کیا ہے اس موقع پر انہوں نے طبی سہولیات، سروس ڈیلیوری، صفائی، نظم و ضبط اور انتظامی امور کا جائزہ لیا جبکہ زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کر کے فراہم کی جانے والی […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی زمین پر باونڈری وال کی تعمیر کا آغاز

کراچی ( امیر صدیقی، نمائندہ لیبر نیوز ) ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی جانب سے شیرشاہ لیبر کالونی میں واقع اپنی سرکاری زمین کے تحفظ کے لیے باونڈری وال کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ویلفیئر بورڈ حکام نے لیبر نیوز کو بتایا کہ مذکورہ اقدام سرکاری اراضی کے تحفظ اور انتظامی […]مزید پڑھیں

پی سی ای ایم فیڈریشن کی عدالت کے حکم پر واجبات کی وصولی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ پے منٹ آف ویجز ایکٹ کے تحت کمیشنر برائے ورکرز کمپنسیشن ایسٹ ڈویژن نے کمپنی آئی ایف ایف سی او پاکستان، پورٹ قاسم کے خلاف عملدرآمد نوٹس جاری کیا ہے  نوٹس کے مطابق کمپنی کو 30 دن کے اندر 54 مزدوروں کو 2011 سے 2016 تک واجب […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں محنت کشوں کو گرفتار کرنے کی مذمت، پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن

کوئٹہ ( حنظلہ عماد، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے جنرل سیکریٹری علی اصغر بنگلزئی، صدر علی بخش جمالی اور درجنوں ملازمین کی گرفتاری اور پُرامن مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے صدر مختار حسین اعوان نے کہا […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی نے پنشن حقوق کے شعور کے لیے ملک گیر مہم شروع کردی

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے آجران اور ملازمین میں پنشن قوانین اور سماجی تحفظ کے فوائد سے آگاہی کے لیے ملک گیر جامع آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ادارے نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو مہم […]مزید پڑھیں

سیسی کے کمشنر کے عہدے پر ہادی بخش کلہوڑو کی باقاعدہ تعیناتی

کراچی (معاذ مغل، نمائندہ لیبر نیوز ) حکومتِ سندھ نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی میں اعلیٰ سطحی انتظامی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلامیے کے مطابق ہادی بخش کلہوڑو اور چیئرمین منیمم ویجز بورڈ، کو فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک باقاعدہ […]مزید پڑھیں

پاکستان کے خاموش قاتل، عطائی ڈاکٹر

تحریر ( ڈاکٹر کامران اعوان، کراچی ) پاکستان، بالخصوص سندھ اور پنجاب میں عطائی ڈاکٹروں کا پھیلتا ہوا جال اب محض صحتِ عامہ کا مسئلہ نہیں رہا بلکہ ایک سنگین قومی انسانی بحران کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ جعلی ڈاکٹر، غیر محفوظ انجیکشن، غیر معیاری ادویات اور بغیر کسی تربیت کے کیے جانے والے […]مزید پڑھیں

سیسی میں تقرری تبادلے، ڈاکٹر کامران احمد اعون میڈیکل آیڈوائزر تعنینات

کراچی ( معاذ مغل، نمائندہ لیبر نیوز ) حکومتِ سندھ نے انتظامی ضرورت کے تحت سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن سیسی میں اہم تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیس گریڈ کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کامران احمد […]مزید پڑھیں

صنتعی کمیونٹی کو ڈیجیٹل گورننس کی فراہمی بہتر بنائی جائے ، راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوقت، سینئر نائب صدر خالد فاروق قاضی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رحمن اللہ خان نے نادرا اسلام آباد کے ڈائریکٹر سید گوہر عباس جعفری کے ساتھ زوم میٹنگ کی اجلاس میں میں واقع نادرا سہولت مرکز کی […]مزید پڑھیں

عالمی یونین کا نیکسپیریا سے برطرف ملازمین بحال کرنے کا مطالبہ

کوالالپمور ( سلمان احمد، نمائندہ لیبر نیوز ملائشیاء ) عالمی یونین نے نیکسپیریا ملائشیا سے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونین توڑنے کی کارروائیاں فوری بند کرے اور برطرف کیے گئے یونین کے تمام اراکین کو بحال کرے عالمی یونین کے مطابق یہ برطرفیاں محنت کشوں کے جائز حقوق کی خلاف ورزی ہیں اور […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری، میکو ٹیکسٹائل ملز کے 250 مزدور برطرف

کراچی ( عمیر شاہ، نمائندہ لیبر نیوز) پاکستان کے صنعتی حب کراچی میں محنت کشوں کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے میکو ٹیکسٹائل ملز نے بغیر نوٹس اور قانونی طریقہ کار کے 250 مزدوروں کو نوکری سے نکال دیا ہے برطرف مزدوروں نے بتایا کہ انہیں نوٹس پے گریجوئٹی، لیو انکیشمنٹ، بونس اور 5 […]مزید پڑھیں

سکھر لیبر کالونی میں قبضہ مافیا کا سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کے افسر پر حملہ، عدالتی احکامات چیلنج

سکھر ( محمد اکرم، نمائندہ لیبر نیوز ) سکھر لیبر کالونی میں غیر قانونی قابضین کے خلاف جاری کارروائی پر قبضہ مافیا نے کھلی جارحیت اختیار کرلی، قبصہ مافیا کے کارندے نے سندھ ورکرز ویلفئیربورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نور نبی منگی پر حملہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق حملہ آور کی شناخت نوید کھوسو […]مزید پڑھیں

مزدور کی دہائی اور شکستہ نظام

تحریر ( بشریٰ خالق ) ہر اس شخص کو سلام جو محنت مزدوری کرتا ہے یہ مزدوری ہاتھ سے ہو یا قلم سے نالج بیسڈ ہو یا گھریلو ملازمت معاشرے کی تشکیل اور تعمیر و ترقی میں اس کا اہم کردار ہوتا ہے جو قابل ستائش ہے میرے نزدیک وہ مزدور توجہ طلب ہیں جو […]مزید پڑھیں

زندگی بھر کی محنت منٹوں میں خاک میں مل گئی

تحریر( قاضی تحسین احمد ہاشمی) کراچی کی پہچان گل سینٹر کاروباری حضرات جنہوں نے گل پلازہ میں اپنا کاروبار صفر سے اغاز کیا تھا ان کی زندگی بھر کی محنت اور سرمایہ ایک لمحے میں سب کی انکھوں کے سامنے راکھ کا ڈھیر بن گیا اور وہ سب دیکھتے ہی دیکھتے رہ گئے اس حادثہ […]مزید پڑھیں

WhatsApp