October 31, 2026

پیرس میں لوور میوزیم مزدوروں نے ہڑتال کا فیصلہ کر لیا

پیرس ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) دنیا بھر کے مشہور لوور میوزیم میں کارکنوں نے گزشتہ روز کام کے حالات اور مطالبات کے حوالے سے ہڑتال کے لیے ووٹ دئے، جس سے میوزیم کے شاندار کام میں تعطل کا امکان پیدا ہو گیا ہے مزدروں نے اپنی نمائندہ تنظیم فرانسیسی ڈیموکریٹک کنفیڈریشن آف لیبر […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کا مزدوروں کے بچوں کو فیس میں رعایت دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ،  لیبر نیوز ویب ڈیسک) ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ہائر ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ محنت کشوں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول میں درپیش مسائل کے حل کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) جامعات کو فیس میں خصوصی رعایت دینے کی ہدایات جاری […]مزید پڑھیں

بھٹو اور مزدور

تحریر ( اطہر شریف )  پاکستان کی تاریخ میں مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر متعارف کرانے اور اسے سرکاری تعطیل قرار دینے کا سہرا قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے ایوب خان کے دس سالہ دور میں صنعتی ترقی کا فائدہ محض چند خاندانوں تک محدود تھا اور دولت کی […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے لیے کینسر اسپتال بنانے کا فیصلہ

کراچی ( نمائندہ،  لیبر نیوز ویب ڈیسک)  وزارت محنت سندھ نے مزدوروں کو مہنگے علاج کی مشکلات سے بچانے کے لیے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے تحت کینسر اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں کینسر اسپتال کی فزیبلٹی رپورٹ فوری طور پر تیار کرنے کی ہدایت دی […]مزید پڑھیں

سیسی میں ملازمین کے لیے تربیتی پروگرام کا دوبارہ آغاز

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے تحت ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے لیے ایک روزہ تربیتی سیمینار لیڈرشپ اور انتظامی مہارت منعقد کیا گیا تقریب میں وائس کمشنر سیسی سکندر بلوچ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی سیمینار میں فیلڈ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز […]مزید پڑھیں

دی ٹریول آف ترتھ کی رونمائی

کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں معروف مصنف، صحافی اور کالم نگار محمد خان ابڑو کی کتاب دی ٹریول آف ترتھ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں ادبی، سیاسی اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب ایک سنجیدہ فکری ماحول میں منعقد ہوئی، جہاں ادب، […]مزید پڑھیں

محنت کشوں میں 720 فلیٹس تقسیم ہونگے، تیاریاں مکمل

لاہور ( مدثر خان، بیورو چیف / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیر فنڈ نے محنت کشوں کے اہل خانہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیئے سندر لیبر کالونی میں مزدروں کے لیے 720 فلیٹس کی تعمیر مکمل کر لی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جلد یہ فلیٹس محنت کشوں میں تقسیم […]مزید پڑھیں

عمان میں محنت کشوں کے لیے لازمی لائسنس کی شرط عائد

مسقط ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عمان کی وزارتِ محنت نے توانائی اور معدنیات انرجی اینڈ مائننگ کے شعبے میں کام کرنے والے محنت کشوں کے لیے لازمی لائسنس سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اداروں اور کارکنوں کو قوانین پر عملدرآمد کے لیے اصلاحی مدت دینے کا اعلان کر دیا ہے […]مزید پڑھیں

مزدور دوست قوانین پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے، پیپلز لیبر بیورو

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ادوارِ حکومت میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مثالی اور تاریخی قانون سازی کی گئی، تاہم اصل چیلنج ان قوانین پر دیانتدارانہ اور مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانا […]مزید پڑھیں

یو اے ای, محنت کشوں کے لیے ورک ویزا قوانین سخت

ابوظبی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے لیبر مارکیٹ کے تحفظ اور محنت کشوں کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے امیگریشن اور ورک ویزا قوانین پر سختی سے عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم یا کام کرنے والے محنت کشوں اور انہیں غیر قانونی روزگار یا رہائش فراہم […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کی اسمگلنگ؛ ایف آئی اے نے دو ملزمان گرفتار کر لیے

اسلام آباد ( نوید احمد، لیبر نیوز ویب ڈسیک ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر پاکستانی محنت کشوں کو کمبوڈیا منتقل کرنے اور جبری مشقت پر مجبور کرنے والے گروہ کے دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گلگت کے […]مزید پڑھیں

کانگریس کا مودی حکومت پر مزدور مخالف لیبر کوڈز کا الزام، پارلیمنٹ میں احتجاج

نئی دہلی ( لیبر نیوز ویب دیسک ) کانگریس نے مودی حکومت کے حال ہی میں نافذ کیے گئے چار لیبر کوڈز کو مزدور مخالف قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج کیا۔ پارٹی صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن ارکان نے پارلیمنٹ کے احاطے میں مظاہرہ کیا۔ کھرگے نے الزام لگایا کہ […]مزید پڑھیں

جب بڑھاپا کام پر مجبور ہو اور جوانیاں بے روزگار رہ جائیں

تحریر ( ایمن اکرم ) پاکستان میں روزگار کی دنیا ایک عجیب تضاد سے گزر رہی ہے۔ ایک طرف نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، تو دوسری طرف وہ لوگ جنہیں اب اپنے گھروں کی چھت پر بیٹھ کر آرام کرنا چاہیے، اب بھی صبح سویرے دفتر، فیکٹری یا […]مزید پڑھیں

 چائلڈ لیبر کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے،سندھ ہیومن رائٹس کمیشن

کراچی ( نمائندہ امیر صدیقی، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے عالمی دنِ انسدادِ غلامی پر جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خلاف مشاورتی اجلاس منعقد کیا، جس میں لیبر ڈپارٹمنٹ، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں زور دیا گیا کہ قرضِ غلامی، کم از […]مزید پڑھیں

ہندوستان میں خواتین کے لیے روزگار اور کام کی دنیا تیزی سے ایک نئی شکل اختیار کر رہی ہے

نئی دہلی ( رپورٹ : ابو دانش رحمان ) ہندوستان میں خواتین کے لیے روزگار اور کام کی دنیا تیزی سے ایک نئی شکل اختیار کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نئے لیبر کوڈزجو 21 نومبر 2025 سے مؤثر ہوچکے ہیں۔ملک کی لیبر پالیسی کو محض ’کمپلائنس‘ سے اٹھا کر ’ایمپاورمنٹ‘ کے […]مزید پڑھیں

WhatsApp