October 31, 2026

ورکرز ویلفیئر فنڈ کا تعمیراتی پیکج پر اربوں روپے مختص

اسلام آباد ( نمائندہ نوید احمد، لیبرنیو ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر فنڈ کی گورننگ باڈی نے محنت کشوں اور ان کے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔ فیصلے کے مطابق ڈیفنس روڈ ورکرز ویلفیئر فنڈ سکول کو ماڈل سکول بنایا جائے گا، جس پر 300 ملین روپے […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی کا ڈیٹا جاری، محنت کشوں کو معذوری پنشن جاری

لاہور( نمائندہ سمیرا ملک، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی یومِ معذوراں پر محنت کشوں کی فلاح کے لیے سوشل سیکیورٹی پنجاب کی سرگرمیاں مزید فعال ہو گئیں۔ محکمے کے مطابق اس وقت صوبے کے 3289 محنت کش معذوری پنشن سے مستفید ہو رہے ہیں اور گزشتہ سہ ماہی میں 10 کروڑ 23 لاکھ روپے […]مزید پڑھیں

بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کیلئے 15 رکنی سٹیئرنگ کمیٹی کا قیام

لاہور( نمائندہ عامر سہیل، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کے لیے 15 رکنی سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی کی چیئرپرسن سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب جبکہ شریک چیئرمین محسن شاہنواز رانجھا ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]مزید پڑھیں

لاکھڑا کول مائن میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق

حیدرآباد ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) جامشورو کے علاقے لاکڑا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شوکت پٹھان، کامران پٹھان اور سراج پٹھان شامل ہیں، جبکہ تینوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے بتایا جاتا […]مزید پڑھیں

سعودیہ میں 21 ہزار 134 محنت کش گرفتار

سعودی حکام نے ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی خلاف ورزی پر مزید 21 ہزار 134 محنت کشوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ یہ غیر قانونی طور پر ملک میں موجود تھے۔ نومبر میں چھ روز دوران 13 ہزار 128 افراد کو اقامہ قانون، 4 ہزار 826 […]مزید پڑھیں

فیصل آباد میں گیس دھماکا؛ فیکٹری اور مکانات منہدم، 20 مزدور جاں بحق

فیصل آباد (نمائندہ، فاروق رحمان) ملک پور کے علاقے میں گیس کے اخراج کے باعث فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں فیکٹری سمیت اطراف کی عمارتیں گر گئیں۔ واقعے میں 20 محنت کش جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ کمشنر آفس کے مطابق ملبے سے تمام لاشیں نکال لی گئیں۔ کیمیکل فیکٹری میں […]مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری میں محنت کشوں کا استحصال جاری ہے، پی سی ای ایم

کراچی ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین اور اس سے وابستہ مزدور تنظیموں نے ٹیکسٹائل صنعت میں مزدوروں کے مسلسل استحصال، ٹریڈ یونین سرگرمیوں پر پابندیوں، کم از کم اجرت کی عدم فراہمی اور لیبر قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف شدید […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ڈیٹا میں بے ضابطگیاں، صنعتی مزدوروں کیلئے ہیلپ لائن جاری

لاہور ( بیورو چیف، مدثر خان / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے انکشاف کیا ہے کہ صنعتی مزدوروں کے فلاحی کیسز کی منظوری میں تاخیر کی بنیادی وجہ مختلف اداروں کی جانب سے غلط، نامکمل اور مشکوک ڈیٹا اندراج ہے۔ فنڈ کے مطابق متعدد صنعتی یونٹس نے ملازمین کا ریکارڈ […]مزید پڑھیں

کامریڈ عبدالعزیز عباسی کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

لاڑکانہ ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بابائے مزدور اور بانی وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان، مزدور تحریک کے سینئر رہنما کامریڈ عبدالعزیز عباسی کی چوتھی برسی لاہوری محلہ کے مرکزی لیبر ہال میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ تقریب صبح 10 بجے سے شام تک جاری رہی، جس میں سندھ بھر […]مزید پڑھیں

پاکستان، نیدرلینڈز کا تجارت میں تعاون محنت کشوں کیلئے مواقع بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور سیکرٹری تجارت جواد پال سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سئیگریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی تجارت، زراعت، محنت کے شعبے میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ وزارتِ تجارت کے مطابق پاکستان پیداوار اور معیار بہتر بنا کر نیدرلینڈز کو […]مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایشیا 2025 کا لاہور میں آغاز؛ 15 ممالک کی شرکت

لاہور (نمائندہ، سمیرا ملک) جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل نمائش ٹیکسٹائل ایشیا 2025 لاہور ایکسپو سینٹر میں شروع ہو گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی نمائش 22 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی، جس کا مقصد پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کو جدید ٹیکنالوجی، ویلیو ایڈیشن اور […]مزید پڑھیں

صنعت و زراعت کیلئے سستی بجلی کا اعلان

اسلام آباد ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعت و زراعت کے فروغ کیلئے تین سالہ “روشن معیشت بجلی پیکیج” کا اعلان کردیا، جس کے تحت صنعتی و زرعی صارفین کو اضافی بجلی 22 روپے 98 پیسے فی یونٹ کے رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائے گی۔ پیکیج کا […]مزید پڑھیں

پاکستان کی بنگلادیش کی علاقائی تجارت میں نئی پیش رفت

کراچی ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان نے بنگلادیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ استعمال کرنے کی پیشکش کر دی، جس کے ذریعے بنگلادیش چین اور وسطیٰ ایشیائی ممالک سے تجارت کر سکے گا۔ پیشکش پاک–بنگلادیش نویں جوائنٹ اکنامک کمیشن اجلاس میں پیش کی گئی، جو 20 سال بعد ڈھاکا میں منعقد ہوا۔ […]مزید پڑھیں

پاکستان، قطر کا صنعتی و تجارت سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( نمائندہ / لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی کی ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ شیخ فیصل پاکستان قطر مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی شریک صدارت کے لیے اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم نے […]مزید پڑھیں

WhatsApp