May 31, 2026

ورکرز ویلفئیر اور مزدور حقوق کے لیے متحدہ جدوجہد کی جائے، آئی ٹی یو سی

 ورکرز ویلفئیر اور مزدور حقوق کے لیے متحدہ جدوجہد کی جائے، آئی ٹی یو سی

 

جنیوا،(لیبر نیوز ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن ایشیاء پسیفک نے اعلان کیا ہے کہ عالمی طور پر ورکرز ویلفئیر اور مزدور حقوق کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ جدوجہد جاری ہے

تنظیم نے مزدوروں کے تحفظ، مناسب تنخواہوں، سوشل سیکیورٹی اور کارخانوں میں محفوظ ماحول کے لیے متعدد قراردادیں منظور کی ہیں بیان میں کہا گیا کہ مزدوروں کے حقوق اور اقتصادی تحفظ کے بغیر کوئی پائیدار ترقی ممکن نہیں، اور پارلیمانی نمائندوں، حکومتوں، اور مزدور برادری کو مضبوط سوشل ڈائیلاگ کے ذریعے مسائل حل کرنے کی دعوت دی گئی


یونین لیڈرز نے مزدوروں کی مناسب معاشی مواقع، بامعیشت کام کے حالات، اور تمام شعبوں میں خواتین و مرد کارکنوں کی مساوی شمولیت پر زور دیا

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp