July 25, 2026

Tags :تازہ ترین

وفاقی وزیرِ تجارت کا بن قاسم آٹو کلسٹر کا دورہ، مقامی آٹو انڈسٹری کی ترقی پر اطمینان

کراچی (جے ایچ خان ، لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے بن قاسم آٹو موٹیو کلسٹر کا دورہ کیا اور مقامی آٹو انڈسٹری کی ترقی اور عالمی معیار کے آٹو پارٹس کی تیاری کو خوش آئند قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی […]مزید پڑھیں

پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اب سابق ملازمین کو اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ذریعے ملک بھر کے پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز میں صحت کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تحریری احکامات کے […]مزید پڑھیں

پاکستان کی مزدور تنظیموں کی مزدور رہنما اقبال ابڑو کی گرفتاری کی شدید مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں محنت کش فیڈریشن، یونین، اور این جی اوز نے کراچی میں مزدور رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کی گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مزدور پر حملہ پوری مزدور تحریک پر حملہ تصور کیا جائے گا، مزدور رہنما کی گرفتاری […]مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کا دوطرفہ صنعتی اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ موجودہ کو میں اپ گریڈ کرنے پر بات چیت جاری ہے انڈونیشیا کی نائب وزیر تجارت دیاہ رورو اسٹی ودیا پتری نے کہا کہ خدمات کے شعبے میں تعاون سے دوطرفہ […]مزید پڑھیں

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی محنت کشوں نے ترسیلاتِ زر میں 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) دسمبر 2025ء کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانی محنت کش ورکرز نے ترسیلاتِ زر کی مد میں ریکارڈ 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے، جو دسمبر 2024ء کے مقابلے میں 16.5 فیصد زیادہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق ترسیلاتِ زر میں یہ اضافہ معیشت کے لیے خوش آئند قرار […]مزید پڑھیں

حکومت کا بجٹ میں صنعت مالکان کو ریلیف دینے پر غور

اسلام آباد (جے ایچ خان، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27ء کے بجٹ کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، حکومت نے صنعتوں کے مالکان سے 30 جنوری تک بجٹ تجاویز طلب کر لی ہیں، تاکہ بجٹ کو زمینی حقائق اور معاشی ضروریات کے مطابق بنایا جا […]مزید پڑھیں

شہید بھٹو کے نظریات مزدوروں کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہیں، حبیب جنیدی

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) قائدِ  مزدور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کا کیک سیسی ہیڈ آفس کاٹا گیا اس موقع پر پیپلز اسٹاف یونین کے مزدور رہنماوں نے شہید زیڈ اے بھٹو کی عوام، مزدور اور ملک کے لیے لازوال خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا پیپلز لیبر بیورو […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی تمام اہل پنشنرز کو فوری طور پر پنشن ادا کی جائے،عدالت کا دوٹوک فیصلہ

اسلام آباد (اسامہ قذافی، نمائندہ لیبر نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی پنشن سے متعلق ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی محکمے کا سرکلر پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون کو محدود یا تبدیل نہیں کر سکتا۔ عدالت نے کہا کہ جو قانون پارلیمنٹ نے منظور کیا ہے، […]مزید پڑھیں

کراچی میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری، مزدور سراپا احتجاج

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی کے صنعتی اداروں کی جانب سے مزدوروں کی بلاجواز برطرفیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کا سلسلہ رک نہ سکا۔ لطیف اینڈ سنز ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں نے اپنے قانونی حقوق کی پامالی، تنخواہوں اور واجبات کی عدم ادائیگی اور لیبر قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سیکیورٹی کے تحت محنت کشوں کو راشن کارڈ  دیئے جانے کا آغاز

لاہور (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) وزارت محنت پنجاب نے محنت کش خاندانوں کے لیے راشن کارڈ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت 12 لاکھ محنت کش خاندانوں کو ماہانہ 3 ہزار روپے کی سبسڈی فراہم کی جائے گی، 40 ہزار کان کنوں کو بھی اسکیم میں شامل کیا گیا ہے وزارت […]مزید پڑھیں

روسی ثقافتی و تعلیمی اتاشی کا لاہور چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا دورہ

لاہور (عامر سہیل، نمائندہ لیبر نیوز ) روس کے ثقافتی، سائنسی اور تعلیمی اتاشی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ہے جہاں پاکستان اور روس کے درمیان ثقافتی، تعلیمی اور تجارتی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا روسی فیڈریشن کے سفارت خانے میں ثقافت، سائنس اور تعلیم کے […]مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا ایس ایم ای فنانس اینڈ بینکنگ ایکسپو، کاروباری شعبے کو سہولیات سے روشناس

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایس ایم ای فنانس اینڈ بینکنگ ایکسپو کا کامیاب انعقاد کیا، جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو بینکنگ سہولیات، فنانسنگ اسکیمیں اور مالیاتی مصنوعات سے آگاہ کرنا تھا۔ ایکسپو میں ملک بھر کے کمرشل اور اسلامی بینکوں […]مزید پڑھیں

جرمنی میں بے روزگارمحنت کشوں کی تعداد میں معمولی اضافہ

رپورٹ : مہوش ظفر ( نمائندہ لیبر نیوز جرمنی) برلن : جرمن محکمہ محنت کی تازہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 کے دوران جرمنی میں بے روزگاری میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم یہ اضافہ ماہرین کے اندازوں سے کم رہا۔ سیزن ایڈجسٹڈ اعداد و شمار کے مطابق بے روزگار افراد کی تعداد میں […]مزید پڑھیں

ڈاک لیبر بورڈ کے محنت کشوں کی ہڑتال کو 11 دن مکمل

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) ڈاک لیبر بورڈ کے محنت کشوں کی ہڑتال اور احتجاجی دھرنے کو گیارہ دن مکمل ہو گئے ہیں، تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ کراچی پریس کلب کے باہر قائم بھوک ہڑتالی و احتجاجی کیمپ میں مختلف سیاسی، مذہبی […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے مکانوں پر قبضہ ناقابل قبول ہے، سعید صالح جمانی

سکھر (نمائندہ محمد اکرام، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں مزدروں کی فلاح و بہبود کے ادارے سندھ  ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سیکرٹری سعید صالح جمانی نے کہا ہے کہ مزدوروں کے مکانوں پر کسی بھی قسم کا قبضہ ناقابل قبول ہے غیر قانونی قبضہ کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ […]مزید پڑھیں

WhatsApp