July 26, 2026

Tags :تازہ ترین

پاکستان مزدور کسان پارٹی کے رہنما کامریڈ بہادر خان کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پشاور ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان مزدور کسان پارٹی کے عظیم انقلابی رہنما کامریڈ بہادر خان مرحوم کی برسی ہاشم کلے، شکور شمالی ہشتنگر، تحصیل تنگی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، تقریب کی صدارت پارٹی کے بانی کارکن محمد اسحاق نے کی اس موقع پر پارٹی کے مرکزی چیئرمین افضل […]مزید پڑھیں

مزدور رہنماوں کا سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ ایجوکیشن سیکشن کا دورہ

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر بورڈ ایجوکیشن سیکشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر رفیق احمد چنہ سے مزدور رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری راحب علی سمیجو، اینگرو فرٹیلائیزر بیگنگ اینڈ لوڈنگ پلاٹ ٹو کے صدر محمد عالم سمیجو، جنرل سیکریٹری نیاز احمد […]مزید پڑھیں

وزیر محنت پنجاب کا سوشل سکیورٹی ہسپتال شیخوپورہ کا دورہ، سہولیات بہتر بنانے کی ہدایات

لاہور ( مدثر خان، بیورو چیف ) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر محنت و انسانی وسائل پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ نے سوشل سکیورٹی ہسپتال شیخوپورہ اور ٹویو ناسک فیکٹری میں قائم سوشل سکیورٹی ڈسپنسری کا دورہ کیا ہے اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں […]مزید پڑھیں

ڈی جی لیبر سندھ کو رجسٹرار ٹریڈ یونینز کے اختیارات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (امیر صدیقی، نمائندہ لیبر نیوز) حکومتِ سندھ نے ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نظیر احمد سومرو کو رجسٹرار ٹریڈ یونینز کے اختیارات تفویض کر دیے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے  نوٹیفکیشن کے مطابق اب ڈی جی لیبر سندھ صوبے بھر میں ٹریڈ یونینز کی رجسٹریشن، تجدید، معطلی، انتخابی امور اور […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر فنڈز کی منتقلی پر اتفاق

کراچی ( محمد کامران ، جے ایچ خان ، نمائندگان لیبر نیوز ) وفاقی وزیر برائے انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے دورہ کراچی کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ہے  ملاقات میں سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی اور ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا انڈسٹریل ایمرجنسی کے اعلان کا مطالبہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ملک کو معاشی تباہی سے بچانے کے لیے فوری طور پر انڈسٹریل ایمرجنسی کے اعلان کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلند بجلی نرخ، زیادہ شرحِ سود اور سخت ٹیکس نظام نے […]مزید پڑھیں

متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کا اجلاس، ای او بی آئی فیصلے پر اظہارِ اطمینان

لاہور (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب پاکستان کے اجلاس میں ای او بی آئی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ بیمہ دار مدت کے شمار سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کو وفاقی آئینی عدالت نے مسترد کر دیا ہے […]مزید پڑھیں

ائی ایل او نے سہ فریقی شراکت داروں کو یکجا کرنے کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارتِ انسانی حقوق کی معاونت سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  پاکستان نے صوبائی سطح پر متعلقہ اداروں اور شراکت داروں کو یکجا کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد قومی ایکشن پلان برائے بزنس اینڈ ہیومن رائٹس پر مؤثر عملدرآمد کو آگے بڑھانا ہے  اس اقدام کے تحت صوبائی […]مزید پڑھیں

جہیز گرانٹ کی رقم بڑھا کر 6 لاکھ ،  ڈیتھ گرانٹ 10 لاکھ روپے مقرر

اسلام آباد (چوہدری بشیر، بیورو چیف لیبر نیوز) ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں محنت کشوں کے لیے جہیز گرانٹ اور ڈیتھ گرانٹ کی رقم میں اضافہ کر دیا ہے تاہم صوبہ سندھ اس فیصلے سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد کی […]مزید پڑھیں

مہران لیبر فیڈریشن کے وفد کی ڈی جی لیبر سندھ سے ملاقات، مزدور مسائل پر تبادلۂ خیال

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری راحب علی سمیجو کی قیادت میں مزدور رہنماؤں کے ایک وفد نے ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نظیر احمد سومرو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے وفد میں اینگرو فرٹیلائزر بیگنگ اینڈ لوڈنگ پلاٹ ٹو کے صدر محمد عالم سمیجو، […]مزید پڑھیں

یو اے ای نے بین الاقوامی جبری مشقت پروٹوکول کی توثیق کر دی

ابو ظہبی ( زین علی، نمائندہ لیبر نیوز متحدہ عرب امارات ) متحدہ عرب امارات نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے جبری مشقت پروٹوکول کو باقاعدہ طور پر توثیق کر دیا ہے، جس کے بعد یو اے ای 63ویں ملک بن گیا ہے جس نے اس بین الاقوامی معاہدے کی منظوری دی ہے پروٹوکول 1930 کی […]مزید پڑھیں

ازبک وفد کا کے پی ٹی کا دورہ، بحری سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) جمہوریہ ازبکستان کے اعلیٰ سطحی 13 رکنی وفد نے پاکستان میں بحری سرمایہ کاری کے امکانات کے جائزے کے لیے کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا  وفد کی قیادت نائب وزیر برائے سرمایہ کاری، صنعت و تجارت غلاموف شوخرخ خسانووچ کر رہے تھے، جن کا استقبال چیئرمین کے پی […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی کے تحت دل کی سرجری، محنت کش کے لیے مالی معاونت

کراچی (معاذ مغل، نمائندہ لیبر نیوز) سندھ سوشل سیکیورٹی کے تحت محنت کش کے علاج کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مالی معاونت فراہم کی گئی ہے، ادارے کے ایک سیکورڈ ورکر کو دل کی سرجری کے لیے 8 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک جاری کیا گیا ہے دل کے عارضے میں مبتلا محنت کش […]مزید پڑھیں

ترکی اور صومالیہ میں مشترکہ لیبر کمیشن کا معاہدہ

انقرہ ( فیصل محمود، نمائندہ لیبر نیوز ترکی ) ترکی اور صومالیہ نے باہمی مزدور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ترکی صومالیہ مشترکہ لیبر کمیشن کے پہلے اجلاس کا پروٹوکول اور 2026–27 ایکشن پلان نافذ کر دیا۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان لیبر پالیسیوں کے تبادلے اور عملی تعاون کے لیے باضابطہ […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے باعزت روزگار کے فروغ پر اجلاس

لاہور (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کے فروغ اور باعزت روزگار کے قیام کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں عالمی ادارۂ محنت آئی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر، صوبائی وزیرِ محنت، سیکرٹری محنت، ڈائریکٹر جنرل محنت اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے نمائندوں نے مشترکہ طور پر شرکت […]مزید پڑھیں

WhatsApp