July 26, 2026

Tags :تازہ ترین

اسٹیٹ بینک ڈیموکریٹک ورکرز یونین کی احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈیموکریٹک ورکرز یونین سی بی اے کے سیکریٹری جنرل لیاقت علی ساہی نے اسٹیٹ بینک بی ایس سی کے ساتھ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پر اختلافات کے باعث احتجاجی تحریک چلانے پر اتفاقِ رائے کا اظہار کیا ہے لیاقت علی ساہی کے مطابق چارٹرڈ […]مزید پڑھیں

جاپان کی لیبر کنفیڈریشن کا حکومت سے کرنسی استحکام کا مطالبہ

ٹوکیو ( ایمی ارابے، نمائندہ لیبر نیوز جاپان ) جاپان کی سب سے بڑی لیبر یونین گروپ جاپان ٹریڈ یونین کنفیڈریشن نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی زر مبادلہ کی مارکیٹ میں استحکام قائم رکھے تاکہ محنت کشوں پر منفی اثرات سے بچا جا سکے جاپان ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے مطابق کرنسی […]مزید پڑھیں

نیسلے پاکستان میں 6 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ڈیووس (راحیلہ الطاف نمائندہ لیبر نیوز سویٹزرلینڈ) عالمی اقتصادی فورم ڈیووس 2026 کے موقع پر فوڈ اینڈ بیوریج کی بڑی کمپنی نیسلے نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنے کاروباری آپریشنز میں 6 کروڑ ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کرے گا کمپنی نے پاکستان کو علاقائی مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ مرکز کے طور پر […]مزید پڑھیں

برطانیہ کی لیبر مارکیٹ میں بہتری کے چند اشارے سامنے آئے

لینکاشائر( شمائلہ عمر، نمائندہ لیبر نیوز برطانیہ ) برطانیہ میں لیبر مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق کچھ مثبت رجحانات نظر آ رہے ہیں، تاہم مکمل بحالی ابھی دور ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ملازمتوں کی بحالی اور تنخواہوں میں معمولی اضافہ امید کی کرنسی ہیں، لیکن اب بھی کئی شعبے […]مزید پڑھیں

اپٹما کا بجلی کے موجودہ ٹیرف پر شدید تحفظات کا اظہار

لاہور ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے بجلی کے موجودہ ٹیرف پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ چیئرمین کامران ارشد نے کہا کہ پاکستان میں صنعتی بجلی کی قیمت فی یونٹ 12 سینٹ سے زائد ہے انہوں نے کہا کہ خطے کے دیگر ممالک میں یہ 5 سے […]مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مزدوروں کے لیے نئے قوانین نافذ، محکمہ محنت سعودیہ

ریاض ( خنیس الرحمان، نمائندہ لیبر نیوز سعودیہ ) سعودی عرب نے مزدوروں کے حقوق اور کام کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے نئے لیبر قوانین نافذ کیے ہیں۔ نئے قوانین کے تحت کارکنوں کو معقول تنخواہ، کام کے اوقات، اور ملازمت سے برخاستگی کے معاملات میں شفافیت فراہم کی جائے گی حکام کا […]مزید پڑھیں

بھارت میں گِگ اور تعمیراتی محنت کش سوشل سیکیورٹی میں شامل ہوں گے

نئی دہلی ( روپا سنگھ، نمائندہ لیبر نیوز بھارت ) بھارت کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ گِگ ورکروں اور تعمیراتی شعبے کے کارکنوں کو سوشل سیکورٹی کے دائرے میں شامل کرے گی تاکہ انہیں پی ایف، بیمہ، گریجیوٹی اور دیگر مراعات فراہم کی جا سکیں، یہ کارکن اکثر غیر رسمی شعبے میں […]مزید پڑھیں

مزدوروں کو معیاری صحت، تعلیم اور معاشی تحفظ پہلی ترجیح ہے، ، وزیر محنت پنجاب

گوجرانوالہ (خالد جاوید، نمائندہ لیبر نیوز) وزیر محنت پنجاب محمد منشاء بٹ کا سوشل سکیورٹی ہسپتال اور ورکرز ویلفیئر اسکول کا دورہ کیا ہے اس موقع پر انہوں نے طبی سہولیات، سروس ڈیلیوری، صفائی، نظم و ضبط اور انتظامی امور کا جائزہ لیا جبکہ زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کر کے فراہم کی جانے والی […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی زمین پر باونڈری وال کی تعمیر کا آغاز

کراچی ( امیر صدیقی، نمائندہ لیبر نیوز ) ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی جانب سے شیرشاہ لیبر کالونی میں واقع اپنی سرکاری زمین کے تحفظ کے لیے باونڈری وال کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ویلفیئر بورڈ حکام نے لیبر نیوز کو بتایا کہ مذکورہ اقدام سرکاری اراضی کے تحفظ اور انتظامی […]مزید پڑھیں

پی سی ای ایم فیڈریشن کی عدالت کے حکم پر واجبات کی وصولی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ پے منٹ آف ویجز ایکٹ کے تحت کمیشنر برائے ورکرز کمپنسیشن ایسٹ ڈویژن نے کمپنی آئی ایف ایف سی او پاکستان، پورٹ قاسم کے خلاف عملدرآمد نوٹس جاری کیا ہے  نوٹس کے مطابق کمپنی کو 30 دن کے اندر 54 مزدوروں کو 2011 سے 2016 تک واجب […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی نے پنشن حقوق کے شعور کے لیے ملک گیر مہم شروع کردی

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے آجران اور ملازمین میں پنشن قوانین اور سماجی تحفظ کے فوائد سے آگاہی کے لیے ملک گیر جامع آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ادارے نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو مہم […]مزید پڑھیں

سیسی میں تقرری تبادلے، ڈاکٹر کامران احمد اعون میڈیکل آیڈوائزر تعنینات

کراچی ( معاذ مغل، نمائندہ لیبر نیوز ) حکومتِ سندھ نے انتظامی ضرورت کے تحت سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن سیسی میں اہم تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیس گریڈ کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کامران احمد […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری، میکو ٹیکسٹائل ملز کے 250 مزدور برطرف

کراچی ( عمیر شاہ، نمائندہ لیبر نیوز) پاکستان کے صنعتی حب کراچی میں محنت کشوں کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے میکو ٹیکسٹائل ملز نے بغیر نوٹس اور قانونی طریقہ کار کے 250 مزدوروں کو نوکری سے نکال دیا ہے برطرف مزدوروں نے بتایا کہ انہیں نوٹس پے گریجوئٹی، لیو انکیشمنٹ، بونس اور 5 […]مزید پڑھیں

سکھر لیبر کالونی میں قبضہ مافیا کا سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کے افسر پر حملہ، عدالتی احکامات چیلنج

سکھر ( محمد اکرم، نمائندہ لیبر نیوز ) سکھر لیبر کالونی میں غیر قانونی قابضین کے خلاف جاری کارروائی پر قبضہ مافیا نے کھلی جارحیت اختیار کرلی، قبصہ مافیا کے کارندے نے سندھ ورکرز ویلفئیربورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نور نبی منگی پر حملہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق حملہ آور کی شناخت نوید کھوسو […]مزید پڑھیں

کراچی کی  فیکٹریوں میں فائر سیفٹی اور ریسکیو تربیت دی جائے گی، سعید غنی

کراچی ( محمد کامران، نمائندہ لیبر نیوز ) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی نے سندھ میں فائر سیفٹی اور ہنگامی ریسکیو تربیت ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فائر سیفٹی اور ہنگامی ریسکیو کی تربیت انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے وقت کی اہم ضرورت ہے، 300 سے زائد […]مزید پڑھیں

WhatsApp