July 25, 2026

Tags :تازہ ترین

سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں تبادلہ

کراچی ( معاز مغل، نمائندہ لیبر نیوز )  سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے ہیڈ آفس نے انتظامی امور کے تحت عبدالجبّار سولنگی  کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جاری ہونے والے آفس آرڈر کے مطابق سیسی سائٹ سرکل میں خدمات انجام دینے والے عبدالجبّار سولنگی کو سائٹ سرکل سے تبادلہ […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی گورننگ باڈی دوبارہ تشکیل

کراچی ( محمد کامران، نمائندہ لیبر نیوز ) سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی ہے، سابق گورننگ باڈی کی مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو چکی تھی جس کے بعد بورڈ کی سرگرمیاں معطل تھیں، سندھ  کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]مزید پڑھیں

سندھ ویلفیئر بورڈ کی زمین پر مزدور دشمن منصوبے کی شدید مذمت

کراچی ( عمیر شاہ، نمائندہ لیبر نیوز)  نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی زون نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی زمین پر مبینہ مزدور دشمن منصوبے کی سخت مذمت کی ہے، فیڈریشن کے مطابق شیرشاہ لیبر کالونی میں باونڈری وال کے نام پر پلاٹنگ اور زمین کی فروخت کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں پانچ […]مزید پڑھیں

 شیخو شوگر ملز میں حادثہ، 2 مزدور جاں بحق

کوٹ ادو (لیبر نیوز ویب ڈیسک) شیخو شوگر ملز میں نیا یونٹ تعمیر کے دوران سرکٹ شارٹ اور انتظامی غفلت کے باعث ہونے والے حادثے میں دو مزدور جان کی بازی ہار گئے  واقعہ کے بعد تھانہ سناواں میں شیخو شوگر ملز انتظامیہ اور تعمیراتی کمپنی اے جے سی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا […]مزید پڑھیں

گیپکو انجینئرز اور افسران ایسوسی ایشن کی نجکاری کے خلاف قانونی چیلنج

گوجرنوالہ ( خالد جاوید، بیورو چیف)  گیپکو انجینئرز اور افسران ایسوسی ایشن نے حکومت کی نجکاری کی منصوبہ بندی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے  ایسوسی ایشن نے مشاورتی عمل مکمل کرنے کے بعد نجکاری بورڈ کی جانب سے طے کردہ پانچ مخصوص نکات پر شدید تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ سیکریٹری […]مزید پڑھیں

پی سی ای ایم قیادت کا ایبٹ کمپنی لانڈھی پلانٹ دورہ

کراچی ( فیضان شیخ، نمائندہ لیبر نیوز )  پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکر یونین نے ایبٹ کمپنی لانڈھی پلانٹ کا تنظیمی و مشاورتی دورہ کیا ہے وفد کی قیادت جنرل سیکرٹری جناب عمران علی نے کی، وفد میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام مرتضیٰ تنولی اور انفارمیشن سیکرٹری رحیم خان آفریدی اور […]مزید پڑھیں

کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں ایک ایک دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کے عوام خصوصاً کراچی کے تاجروں کو تحفہ دیا ہے ترجمان […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کا ریلوے ورکرز یونین رہنما خالد بٹ کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

لاہور ( محمد راشد، نمائندہ لیبر نیوز )  ملی لیبر فیڈریشن نے ریلوے ورکرز یونین نظریاتی کے رہنما خالد بٹ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ملی لیبر فیڈریشن کے صدر رانا جبران نے خالد بٹ صاحب کے ساتھ اپنے جذباتی رشتے اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]مزید پڑھیں

ائی او بی ائی پینشن، بہن کومرحوم بھائی کی فیملی پنشن کی حق مل گیا

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، نمائندہ لیبر نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی مداخلت پر ای او بی آئی کے متوفی ملازم نصیر احمد اعوان کی مطلقہ بہن مجیدہ پروین کو خاندانی پنشن کی ادائیگی کا معاملہ حل ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے صدر زرداری نے ای او بی آئی حکام کو […]مزید پڑھیں

یونی لیور رحیم یار خان کے برطرف مزدوروں کا پرامن احتجاج

رحیم یار خان ( زین العابدین، نمائندہ لیبر نیوز )  پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام سال 2007 میں یونی لیور رحیم یار خان سے برطرف کیے گئے مزدوروں نے اپنی بحالی کے حق میں گیٹ کے سامنے پرامن احتجاج کیا  مظاہرے کی قیادت ملک ندیم، صبور خان، سجاد شاہ اور کوکا کولا بیوریجز […]مزید پڑھیں

میکو ٹیکسٹائل مزدوروں کا اجلاس، روزگار کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لانڈھی سوشل سیکیورٹی اسپتال میں میکو ٹیکسٹائل کے مزدوروں کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس 29 جنوری کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی تفصیلی منصوبہ بندی اور آئندہ لائحہ عمل طے کیا گیا مزدورمحاذعمل کے نائب صدر شاہد خان اور جوائنٹ سیکریٹری معشوق چانڈیو نے خطاب کرتے […]مزید پڑھیں

ہنڈائی مزدور یونین کی فیکٹریوں میں روبوٹ تعیناتی کے خلاف مزاحمت کا اعلان

سول (جی یئون لی، نمائندہ لیبر نیوز جنوبی کوریا ) جنوبی کوریا کی عالمی آٹو موبائل کمپنی ہنڈائی موٹرز میں مزدور یونین نے فیکٹریوں میں ہیومانوئڈ روبوٹ تعینات کرنے کے منصوبے کے خلاف سخت مزاحمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے کارکنوں کے روزگار کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں لیبر […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کو 60 ہزار نئی ملازمتیں دی جائیں گی، وزارتِ محنت عمان

مسقط ( جبران خلیل، نمائندہ لیبر نیوز عمان ) عمان کی وزارتِ محنت نے نجی شعبے میں روزگار کے فروغ کے لیے آئندہ سال کے دوران 50 ہزار نئی ملازمتیں فراہم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ وزیرِ محنت ڈاکٹر مہد بن سعید باوین نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نومبر 2025 تک ملک […]مزید پڑھیں

کلثوم ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز میں کمی، رواں ہفتے کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ سوشل سیکیورٹی کے کلثوم ولیکا اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے رواں ہفتے اسپتال میں کسی بھی نئے کیس کی تصدیق نہیں ہوئی کلثوم ولیکا اسپتال کے میڈیکل افیسر غلام مصطفیٰ ابڑو کے مطابق اسپتال میں داخل ہونے […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ ملازمین کے مسائل پر پیش رفت

کراچی ( فیضان شیخ، نمائندہ لیبر نیوز ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد نے سیکرٹری سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ سعید صالح جمانی سے ملاقات کی ہے، جس میں ملازمین اور اساتذہ کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منظور احمد اور حنا […]مزید پڑھیں

WhatsApp