July 25, 2026

Tags :تازہ ترین

ظفر عباس ایس ایس جی سی بورڈ کے ایکس آفیشیو ڈائریکٹر مقرر

کراچی ( جے ایچ خان ، لیبر نیوز ) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) لمیٹڈ نے پٹرولیم ڈویژن کے ایڈیشنل سیکرٹری ظفر عباس کو بطور ایکس آفیشیو ڈائریکٹر بورڈ میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ نوٹس بھی جاری […]مزید پڑھیں

کویتی ولی عہد کے دورے پر پاکستان، کویت لیبر معاہدے کو حتمی شکل دینے پر تیار

اسلام آباد (چوہدری بشیر، بیورو چیف ) پاکستان کے وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کویت کے ساتھ مجوزہ لیبر تعاون معاہدے پر دستخط کے لیے تیار ہے، جو ممکنہ طور پر کویتی ولی عہد کے آئندہ دورے کے دوران حتمی شکل پا سکتا ہے انہوں نے کہا […]مزید پڑھیں

اساتذہ کے جائز حقوق فوری طور پر تسلیم کیے جائیں، سپلا

کراچی ( ایمن اکرم ، نمائندہ لیبرنیوز ) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (سپلا) کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام محکمۂ تعلیم، کالج ایجوکیشن میں جاری بے ضابطگیوں، غیر منصفانہ پالیسیوں اور اساتذہ دشمن اقدامات کے خلاف سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کر […]مزید پڑھیں

مزدوروں کی جدوجہد رنگ لے آئی، مزدور کے بقایاجات ادا کرنے کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کی مؤثر جدوجہد کے نتیجے میں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں واقع ٹیکس ایپشنل کمپنی کے مزدور طلحہ کے بقایاجات ادا کرنے پر پیش رفت ہو گئی کراچی میں لیبر آفیسر سہیل چاچڑ کے دفتر میں ہونے والی […]مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے حبسِ بے جا میں رکھے 25 بھٹہ مزدور بازیاب  کروا دیئے

لاہور (عامر سہیل، نمائندہ لیبر نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے رائیونڈ میں قائم ایک بھٹہ پر حبسِ بے جا میں رکھے گئے 25 بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کرا کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بازیاب ہونے والوں میں خواتین، بچے اور مرد شامل ہیں یہ حکم جسٹس تنویر احمد شیخ نے شہری محمد حسن کی […]مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیسلے کے محنت کش کی بحالی کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے میڈیکل کلیم میں مبینہ جعلسازی کے الزام پر نیسلے کمپنی سے برطرف کیے گئے ملازم سعید احمد کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں تمام سابقہ مراعات کے ساتھ بحال کرنے کا حکم دیا عدالت نے قرار دیا کہ مِس کنڈکٹ کے الزام کا ثبوت […]مزید پڑھیں

کینیا میں معذور افراد اور مزدور تحریکوں کا اتحاد

نائیروبی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) کینیا میں معذور افراد کی تنظیموں اور مزدور یونینوں نے باعزت روزگار، مساوی حقوق اور محفوظ کام کے حالات کے حصول کے لیے مشترکہ جدوجہد شروع کر دی ہے۔ اس اتحاد کا مقصد معذور کارکنان کو روزگار کے مواقع میں مکمل شمولیت، مساوی اجرت اور بہتر ورکنگ کنڈیشنز […]مزید پڑھیں

صنعتوں میں کنٹریکٹ سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ ، لیبر ماہرین

کراچی ( فیضان شیخ، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام سینٹر میں اجرتوں سے متعلق کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں صنعتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی  کانفرنس میں مقررین نے مہنگائی کے تناسب سے کم از کم اجرت […]مزید پڑھیں

اسٹیل ملز ملازمین و رہائشیوں کے مسائل پر قائمہ کمیٹی کا سخت نوٹس

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیوروچیف ) وزارتِ صنعت و پیداوار کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین اور رہائشیوں کو درپیش سنگین مسائل پر قائم ذیلی کمیٹی کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں اس امر پر زور دیا گیا کہ مزدوروں کے بنیادی اور آئینی حقوق کا […]مزید پڑھیں

ابوظہبی ڈائیلاگ اور ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں پاکستانی محنت کشوں کے حقوق اجاگر

ابوظہبی ( رئیس احمد، نمائندہ لیبر نیوز متحدہ عرب امارات ) چیئرمین ای او بی آئی اور وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے ابوظہبی ڈائیلاگ اور ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2026 میں شرکت کی جہاں پاکستانی محنت کشوں کے حقوق، اوورسیز ملازمین کے تحفظ اور روزگار کے نئے مواقع پر تفصیلی تبادلۂ […]مزید پڑھیں

کان کن مزدوروں کی فلاح کے لیے باڈی قائم کی جائے، عدالتی حکم

پشاور ( محمد عبداللہ، نمائندہ لیبر نیوز ) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں کان کن مزدوروں کے مسائل حل کرنے اور فلاح و بہبود یقینی بنانے کے لیے ایک مستقل باڈی بنانے کا حکم دیا ہے عدالت نے وزرات معدنیات کے سیکریٹری کو سات دن میں نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی۔ فیصلہ […]مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن  کا مزدور تحریک مضبوط کرنے پر اتفاق

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  عوامی ورکرز پارٹی پاکستان اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن  کے درمیان مزدور تحریک کو منظم، فعال اور مضبوط بنانے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس عوامی ورکرز پارٹی کے دفتر میں ہوا، جس میں مشترکہ پروگرام ترتیب دینے، مزدوروں کی تنظیم سازی اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن […]مزید پڑھیں

سعودی لیبر کونسل اور پاکستانی محنت کشوں کے مسائل کے حل پر اتفاق

جدہ ( خنیس الرحمان ، نمائندہ لیبر نیوز سعودی عرب ) سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری، آئی ایل او اور پاکستان ورکرز ویلفیئر فنڈ کی گورننگ باڈی کے رکن چوہدری سعد محمد نے سعودی […]مزید پڑھیں

کراچی ڈاک لیبر بورڈ ورکرز یونین کے احتجاج کے 53 دن مکمل

کراچی ( فیضان شیخ، نمائندہ لیبرنیوز ) کراچی ڈاک لیبر بورڈ ورکرز یونین کے چیئرمین حسین باچا نے احتجاجی کیمپ میں لیبر نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاک لیبر بورڈ کے محنت کش اپنے حقوق کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے  مزدوروں کی یہ جدوجہد وقتی نہیں بلکہ اب […]مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی کسانوں کا تاریخی مقدمہ، ماحولیاتی تباہی پھیلانے والی کمپنیوں کے خلاف عالمی وارننگ

کراچی ( ایمن اکرم ، نمائندہ لیبر نیوز ) جرمنی میں ماحولیاتی تباہی پھیلانے والی دو بڑی کمپنیوں کے خلاف پاکستانی کسانوں کی جانب سے دائر مقدمے کو ماحول دشمن سرگرمیوں کے خلاف ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار جرمنی میں مقدمہ دائر کرنے والے پاکستانی کسان مدعیان، جرمن […]مزید پڑھیں

WhatsApp