July 25, 2026

ارجنٹینا میں لیبر اصلاحات کے خلاف شدید احتجاج محنت کشوں اور پولیس سے جھڑپیں

 ارجنٹینا میں لیبر اصلاحات کے خلاف شدید احتجاج محنت کشوں اور پولیس سے جھڑپیں

بیونس آئرس ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) ارجنٹینا میں حکومت کی جانب سے ہڑتال اور مزدور حقوق محدود کرنے کی ممکنہ اصلاحات کے خلاف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

 مظاہرین نے قومی کانگریس کے سامنے احتجاج کیا اور سینیٹ میں زیرِ غور بل کو مزدوروں کے حقوق میں کٹوتی قرار دیا۔ پولیس نے واٹر کینن اور دیگر انتظامی اقدامات استعمال کیے

 جس کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اصلاحات سے مزدور تنظیموں کی طاقت کم ہوگی اور بنیادی حقوق متاثر ہوں گے

ماہرین کے مطابق یہ احتجاج مزدور طبقے کی حقِ احتجاج اور اجتماعی مذاکرات کے تحفظ کی کوششوں کی علامت ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp