پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سکالرشپ فارمز ‘گم’، کوئلہ کان کن کے بچوں کا تعلیمی مستقبل خطرے میں
چکوال ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے کوئلہ کان کنوں کے بچوں کے لیے جاری سکالرشپ کی رجسٹریشن میں سنگین بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ چکوال سے تعلق رکھنے والے ایک ریٹائرڈ کوئلہ کان کن کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے تین […]مزید پڑھیں