October 31, 2026

Tags :تازہ ترین

سیسی آفیسرز مینجمنٹ فاؤنڈیشن کا سرکاری ایمبولینس پر ناجائز قبضے پر تشویش کا اظہار

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سیسی آفیسرز مینجمنٹ فاؤنڈیشن نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن  حیدرآباد سرکل میں انتظامی بے قاعدگیوں اور فنڈز کے مبینہ غلط استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فاؤنڈیشن کے چیئرمین عابد بخاری، سابق ممبر گورننگ باڈی عثمان میمن اور دیگر عہدیداروں کی جانب سے جاری بیان […]مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: سیسی گورننگ باڈی کیس ختم، مستقبل میں قانونی پاسداری کا حکم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کی گورننگ باڈی کی تعنّاتیوں کے خلاف مہران لیبر فیڈریشن کی آئینی درخواست کو قانونی مدّت ختم ہونے پر غیر موثر قرار دے کر نمٹا دیا ہے جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس محمد جعفر رضا پر مشتمل بینچ […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشنرز کا چارٹر آف ڈیمانڈز جاری،کم از کم اجرت کے برابر پنشن اور مفت علاج کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ای پی ڈبلیو اے نے حکومتِ پاکستان اور وزارتِ اوورسیز پاکستانیز سے ای او بی آئی ایکٹ 1976ء میں فوری ترامیم اور کم از کم ماہانہ پنشن کو سرکاری کم از کم اجرت کے برابر کرنے کا باضابطہ مطالبہ کیا […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سیکیورٹی ریکوری اہداف اور غیر رجسٹرڈ مزدوروں کی رجسٹریشن تیز کرنے کی ہدایات

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کمشنر پنجاب سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت ڈائریکٹوریٹس کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیلڈ آپریشنز اور ریکوری اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آن لائن اجلاس میں ڈی جی ہیڈکوارٹرز سمیت صوبہ بھر کے فیلڈ ڈائریکٹرز نے شرکت کی اور ورکرز ویلفیئر فنڈز کی […]مزید پڑھیں

کمشنر سوشل سیکیورٹی پنجاب کے خلاف تحریک کا اغاز، لاہور کی جانب لانگ مارچ کی دھمکی

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب سوشل سیکیورٹی میں مبینہ بدانتظامی، ادویات کی قلت اور مزدوروں کی غیر متناسب رجسٹریشن کے خلاف محنت کشوں نے کمشنر سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کے خلاف صوبائی سطح پر احتجاجی تحریک کا اغاز کر دیا ہے لیبر قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ بابا لطیف انصاری نے کہا […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کا اجلاس، ورکرز کی شکایات پر سیکریٹری کا مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ورکرز گریونس ریڈریسل کمیٹی کے اہم اجلاس میں محنت کشوں نے آن لائن پورٹل، میرج گرانٹ، ڈیتھ گرانٹ اور تعلیمی اسکالرشپس سے متعلق اپنی درپیش مسائل اور شکایات پیش کیں اجلاس میں سیکریٹری پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے خصوصی شرکت کر کے مزدوروں کے […]مزید پڑھیں

محنت کش فیڈریشنز کے وفد کی ڈی جی لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز لیبر فیڈریشن کے صدر اور سینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی کی قیادت میں مزدور فیڈریشنز کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ملاقات کی اور محنت کشوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس وفد میں صوبے بھر کی […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ اور پیسی  کے درمیان اہم معاہدی یادداشت پر دستخط

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  اور پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن  کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ تقریب میں صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس معاہدے کا بنیادی مقصد فلاحی اقدامات کے […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیرِ اہتمام روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد، عقیدت کے پھول نچھاور کیے

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے مبارک موقع پر ایک عظیم الشان محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد، ڈائریکٹرز اور تمام اسٹاف نے شرکت کی۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ذوالفقار احمد […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت محنت کشوں میں 16 کروڑ 70 لاکھ روپے کے گرانٹ چیکس تقسیم

سیالکوٹ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ورکرز اور محنت کشوں کے لیے میرج اور ڈیتھ گرانٹ کے چیکس تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصیت صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ نے مستحق محنت کشوں اور ان […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال کے نئے ایم ایس ڈاکٹر ظفر قائم خانی کا چارج سنبھالتے ہی شعبہ جات کا تفصیلی دورہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ سوشل سیکیورٹی کے تحت قائم ولیکا ہسپتال کا چارج سنبھالتے ہی نئے ایم ایس ڈاکٹر ظفر قائم خانی نے رات گئے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا اور انتظامی و طبی امور کا جائزہ لیا دورے کے دوران انہوں نے سب سے پہلے ہسپتال اور […]مزید پڑھیں

پیپلز یونین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے وفد کی سیکریٹری بورڈ سعید صالح جمانی سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ  کے وفد نے صدر ایم منتخب عالم کی قیادت میں سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سعید صالح جمانی سے ملاقات کی اور ملازمین کے درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کی ملاقات کے دوران سی بی اے کی درخواست پر سیکریٹری بورڈ نے […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے مزدوروں کے مسائل کی سماعت کا اعلان

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  کی گرِیوانس ریڈریسل کمیٹی نے صنعتی محنت کشوں کے درپیش مسائل اور شکایات کی فوری سماعت کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس کے مطابق یہ اہم اجلاس منگل 25 اگست 2026ء کو دوپہر 2:00 بجے خیبر بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں […]مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے 639 صحافیوں کو ہاکس بے میں پلاٹس کی قرعہ اندازی، سعید غنی اور ناصر حسین شاہ کی شرکت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی پریس کلب کے 639 نئے اراکین کے لیے ہاکس بے اسکیم میں پلاٹس کی شفاف قرعہ اندازی کی تقریب پریس کلب میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے بالخصوص شرکت کی تقریب کے دوران پریس کلب کی قیادت، […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے 796میرج اور ڈیتھ گرانٹ چیکس کی تقسیم کا شیڈول جاری کردیا

  لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن پنجاب کے مسلسل مطالبے اور جدوجہد کے نتیجے میں پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  نے صوبے بھر کے صنعتی ورکرز اور کانکنوں کے لیے میرج اور ڈیتھ گرانٹس کے 796 چیکس کی تقسیم کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا ہے فیڈریشن کے چیئرمین را […]مزید پڑھیں

WhatsApp