April 17, 2026

Tags :تازہ ترین

این آئی آر سی میں یونین عہدیداروں کی تبدیلی کے کیس کی سماعت

اسلام آباد( اسامہ قذافی، نمائندہ لیبر نیوز)  نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن اسلام آباد میں پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین  سے ملحقہ ایک یونین کے اہم کیس کی سماعت ہوئی یہ قانونی کارروائی یونین کے نئے منتخب عہدیداروں کی رجسٹریشن اورچینج آف آفس بیئررز کے حوالے سے تھی پی سی ای […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ ملازمین کے مطالبات منظور، چیکس کے اجرا کا حکم

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکرز ویلفیئر بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن اور یونائیٹڈ یونین کی مشترکہ جدوجہد رنگ لے آئی یونین اور ایسوسی ایشن کے رہنما محمد عاصم اور منظور احمد نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ سعید صالح جمانی سے ملاقات کی ہے ذرائع کے مطابق ہونے والی اس ملاقات میں بورڈ کے سیکریٹری […]مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکیورٹی فنانس کمیٹی نے بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کی فنانس کمیٹی کا اجلاس کمشنر ہادی بخش کلہوڑو کی سربراہی میں ہیڈ آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں گورننگ باڈی کے اراکین محمد خان ابڑو، عبدالجبار میمن، زہرا خان اور ادارے کے اعلیٰ افسران ڈاکٹر کامران اعوان، سعادت میمن، حیدر عابدی […]مزید پڑھیں

برطانیہ میں نوجوان نسل کی ٹریڈ یونین تحریک کا آغاز

رپورٹ ( شمائلہ عمر، نمائندہ لیبر نیوز برطانیہ ) برطانوی ٹریڈ یونین تحریک، جو کئی دہائیوں سے روایتی طور پر بزرگ محنت کشوں کا گڑھ سمجھی جاتی تھی اب ایک بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے حالیہ برسوں میں 25 سال سے کم عمر نوجوانوں کی ریکارڈ شمولیت نے اس تحریک کو ایک نئی […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا افریقہ کے ساحل خطے میں روزگار کے فروغ کے لیے تعاون کا اعلان

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن  کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ہونگبو نے افریقہ کے ساحل  خطے میں روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اتحادِ ساحل ریاستیں کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے آئی ایل او حکام کے مطابق ہونگبو اپریل میں اس خطے کا دورہ کریں گے […]مزید پڑھیں

کینیڈا کی ریلوے ہڑتالیں: محنت کشوں نے تاریخ کا دھارا بدل دیا

رپورٹ ( اسمعیل اثر ، نمائندہ لیبر نیوزکینیڈا ) کینیڈا کی تاریخ محض برف پوش پہاڑوں اور خوبصورت جھیلوں کی داستان نہیں ہے، بلکہ اس کی تعمیر کے پیچھے ان ہزاروں گمنام محنت کشوں کا لہو اور پسینہ شامل ہے جنہوں نے انسانیت سوز حالات میں دنیا کے مشکل ترین ریلوے ٹریکس بچھائے  برٹش کولمبیا […]مزید پڑھیں

کمشنر سیسی کا لانڈھی سرکل اور کڈنی سینٹر کا دورہ، انتظامی اقدامات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سوشل سیکیورٹی کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے سیسی کے لانڈھی سرکل اور کڈنی سینٹر کا دورہ کیا ہے اور وہاں قائم نو تشکیل شدہ سینٹرل میڈیکل اسٹور کا تفصیلی معائنہ کیا انہوں نے دورے کے دوران کڈنی سینٹر کے تمام حصوں میں طبی سہولیات اور انتظامی امور […]مزید پڑھیں

انڈسٹری آل گلوبل یونین کا دو روزہ اجلاس کا آغاز مزدور قیادت کی شرکت

لاہور ( عامر سہیل، ریذیدنٹ ایڈیٹر پنجاب ) بین الاقوامی لیبر تنظیم انڈسٹری آل گلوبل یونین کے تحت  پاکستان افیلیٹس کا دو روزہ اہم اجلاس آج سے لاہور میں شروع ہو گیا اجلاس میں شرکت کے لیے مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مختلف لیبر تنظیموں  کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور اسسٹنٹ […]مزید پڑھیں

مزدور مخالف قانون نئی احتجاجی تحریک کو جنم دے گا، مزدور رہنماء

کراچی  ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل انرجی مائنز  کے وفد نے جنرل سیکریٹری عمران علی کی قیادت میں ملی لیبر فیڈریشن ہاؤس کا دورہ کیا ہے اس موقع پر ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ نے جنرل سیکریٹری عمران علی کی قیادت میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام […]مزید پڑھیں

مصر کے وزیر محنت کی آئی ایل او حکام سے ملاقات، لیبر قوانین میں اصلاحات کا عزم

جنیوا( ثناء اعجاز، نمائندہ لیبر نیوز جینوا)  مصر کے وزیر محنت حسن رداد نے جنیوا میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے حکام سے ملاقات میں عالمی لیبر معیارات پر مکمل عمل درآمد کے عزم کا اعادہ کیا ہے  ملاقات کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ مصر کا نیا لیبر قانون مزدوروں، آجروں اور سول سوسائٹی […]مزید پڑھیں

ایران اور وسطی ایشیا کے لیے برآمدی شرائط میں نرمی

اسلام آباد  ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی ہدایت پر حکومت نے برآمد کنندگان کو ایران، آذربائیجان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے بینک گارنٹی اور ایل سی کی شرط سے تین ماہ کا عارضی استثنیٰ دے دیا ہے ۔ یہ اہم فیصلہ 24 مارچ سے […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی ولیکا اسپتال میں گھوسٹ ملازمین کے گرد گھیرا تنگ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے اپنے ذیلی ہسپتال کے وی ایس ایس میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی غیر حاضری اور تاخیر کا سخت نوٹس لیا ہے سوشل سیکیورٹی آفیسر عبدالحکیم کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق اسپتال میں بائیومیٹرک حاضری کے نظام کو […]مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں بحران کے دوران نیپال میں نئے وزیر محنت کی تعیناتی

کٹھمنڈو( سلمان جاوید، نمائندہ لیبر نیوز ساوتھ ایشاء)  نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد نو منتخب وزیر محنت نے ایک ایسے وقت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ہے جب خلیجی ممالک میں مقیم لاکھوں نیپالی محنت کش شدید بحرانی صورتحال کا شکار ہیں  خلیج میں جاری جیو پولیٹیکل کشیدگی اور معاشی اتار […]مزید پڑھیں

لاہور میں جلال سنز کے محنت کشوں کا احتجاج، قائداعظم انڈسٹریل ایریا میں کام بند

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے  صوبے پنجاب کے دارالحکومت کے معروف صنعتی علاقے قائداعظم انڈسٹریل ایریا کوٹ لکھپت میں واقع جلال سنز پلاٹ نمبر ستر کے سینکڑوں محنت کش اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں احتجاجی محنت کشوں نے فیکٹری کے باہر جمع ہو کر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی […]مزید پڑھیں

سندھ میں تیل و گیس کی نئی دریافتیں: محنت کشوں کے لیئے نئے مواقع

رپورٹ ( بدر اسلام ، ریذیڈینٹ ایڈیٹر سندھ ) سندھ کے اضلاع خیرپور اور حیدرآباد میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی حالیہ دریافت نے نہ صرف توانائی کے شعبے میں خود انحصاری کی امید پیدا کی ہے، بلکہ اس سے مقامی محنت کشوں کے لیے روزگار کے وسیع تر امکانات بھی روشن ہو […]مزید پڑھیں

WhatsApp