October 31, 2026

Tags :تازہ ترین

سیسی لانڈھی اسپتال ڈاکٹر ظفر علی کی الوداعی تقریب، نئے ایم ایس ڈاکٹر جگمل کو خوش آمدید

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیسی لانڈھی ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر ظفر علی قائم خانی کے اعزاز میں الوداعی اور نئے ایم ایس ڈاکٹر جگمل کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا اہتمام سیسی پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر پیرامیڈیکل اسٹاف نے […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کا کم از کم اجرت کی بنیاد پر نیا کنٹریبیوشن نوٹیفکیشن جاری، پنشن میں ناانصافی پر مزدوروں کا احتجاج

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل محمد امین کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، حکومت کی جانب سے غیر ہنر مند ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 40,700 روپے مقرر کرنے کے بعد آجر اور ملازم کا ماہانہ کنٹریبیوشن طے کر […]مزید پڑھیں

اینگرو فرٹیلائزر کے وفد کی وزیر محنت سندھ سعید غنی سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے اینگرو فرٹیلائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عمران احمد اور وائس پریزیڈنٹ عامر اسلم نے اہم ملاقات کی ہے۔ اس اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محنت […]مزید پڑھیں

ایف ایف سی گوٹھ ماچھی کے وفد کی سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ سے ملاقات، 15 دن میں گرانٹس کی فراہمی پر ادائے تشکر

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) فوجی فرٹیلائزرز کمپنی  گوٹھ ماچھی صادق آباد کے سی بی اے یونین کے وفد نے صدر ناصر باجوہ کی قیادت میں سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ممبر گورننگ باڈی فرخ شہزاد بھی موجود تھے ملاقات کے دوران وفد […]مزید پڑھیں

سابق ریجنل ڈائریکٹر لیبر اطہر علی شاہ کے اعزاز میں تقریب، خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سابق ریجنل ڈائریکٹر لیبر اطہر علی شاہ کے اعزاز میں ایک پروقار دعوتِ اعزاز کا اہتمام کیا گیا، جس میں نامور لیبر رہنماؤں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نظیر احمد سومرو، سینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی، معروف رائٹر مہناز رحمان، آل […]مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکیورٹی میں طبی افسران کے تبادلے، ڈاکٹر ظفر علی قائم خانی ایم ایس ولیکا مقرر

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے ہیڈ آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف طبی افسران کے فوری تبادلے اور تعیناتیوں کا حکم دیا گیا ہے۔ سیسی انتظامیہ کے آرڈر کے مطابق لانڈھی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر علی قائم خانی کو تبدیل کر کے […]مزید پڑھیں

ی او بی آئی پنشن کم از کم اجرت کے برابر کرنے کا مطالبہ، معاملہ بورڈ آف ٹرسٹیز کو بھیجنے کی اپیل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ای او بی آئی پنشنرز نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر کم از کم ماہانہ پنشن کو غیر ہنرمند ورکرز کی نئی مقررہ اجرت 40,700 روپے کے برابر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں کم از کم اجرت 40,700 روپے مقرر کی گئی ہے، جس […]مزید پڑھیں

کلثوم بائی ولیکا ہسپتال کے 37 معطل ملازمین کے الاؤنسز بحال، فوری ادائیگی کا حکم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکیورٹی سائیٹ اسپتال کے معطل شدہ 37 ملازمین کے لیے بڑی راحت اور مالی ریلیف کا اعلان کر دیا ہے۔ سیسی ہیڈ آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتِ سندھ کے محکمہ مالیات کی پالیسی […]مزید پڑھیں

چیئرمین ای او بی آئی جاوید احمد شیخ کی مدتِ ملازمت میں مزید تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن  کے قائم مقام چیئرمین جاوید احمد شیخ کی مدتِ ملازمت میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیبنٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ رسمی نوٹیفکیشن کے مطابق، وفاقی حکومت کی منظوری سے ای […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کا آئی ٹی سیکشن جدید بنانے اور ڈیجیٹلائزیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد میں ادارے کے آئی ٹی سیکشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، ڈیجیٹل نظام کو مؤثر بنانے اور سروس ڈیلیوری میں شفافیت لانے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد نے کی اجلاس […]مزید پڑھیں

سیسی  میں بڑے پیمانے پر ترقیاں تبادلے، زاہد بٹ، تنویر خانزادہ، ضمیر احمد، مدد علی کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو کی منظوری سے انتظامی سطح پر اہم تبدیلی کرتے ہوئے سینئر افسر کے تبادلے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں سیسی ہیڈ آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے ڈائریکٹر اور […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں سالانہ عبوری اضافے کی تجویز پیش

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ای او بی آئی پنشنرز کی جانب سے چیئرمین ای او بی آئی کو ایک لائحہ عمل تجویز کیا گیا ہے جس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر پنشن میں سالانہ عبوری اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ای او بی آئی پنشنرز نے خط میں نشاندہی […]مزید پڑھیں

سیسی کے سینئر افسر نادر حسین کناسر کی گریڈ 18 میں ترقی، کلفٹن ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ میں تعینات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) ہیڈ آفس نے انتظامی سطح پر ترفیع اور تبادلوں کا آرڈر جاری کرتے ہوئے نادر حسین کناسر کو نئی اہم ذمہ داریاں سونپ دی ہیں ہیڈ آفس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نادر حسین کناسر کو ڈپٹی ڈائریکٹر بی ایس […]مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کے جبری برطرف محنت کشوں کا 10 سالہ بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے جبری برطرف، ریٹائرڈ اور متوفی ملازمین کے نمائندوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 2016ء سے 2026ء تک کے روکے گئے تمام واجبات فوری طور پر ادا کیے جائیں۔ جبرًا ریٹرنچ اور ریٹائرڈ ملازمین اتحاد نے الزام عائد کیا ہے کہ ادارہ بند […]مزید پڑھیں

سیسی اسپتالوں حیدرآباد اور کوٹری میں جشنِ آزادی، پرچم کشائی اور مریضوں میں کھانا تقسیم

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر سیسی حیدرآباد ہسپتال میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس کی میزبانی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر طاہر خانزادہ نے کی تقریب میں مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن سندھ کے صدر اور گورننگ باڈی سیسی کے ممبر عبدالواحد شورو، جوائنٹ سیکرٹری فقیر عبدالجبار […]مزید پڑھیں

WhatsApp