September 5, 2026

اینگرو فرٹیلائزر کے وفد کی وزیر محنت سندھ سعید غنی سے ملاقات

 اینگرو فرٹیلائزر کے وفد کی وزیر محنت سندھ سعید غنی سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے اینگرو فرٹیلائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عمران احمد اور وائس پریزیڈنٹ عامر اسلم نے اہم ملاقات کی ہے۔

اس اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محنت نذیر احمد سومرو بھی موجود تھے

ملاقات میں صوبے میں صنعتی تعلقات کی استواری، محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور اداروں کے باہمی تعاون سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

 

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp