July 25, 2026

سندھ سوشل سیکورٹی کے ولیکا اسپتال میں ایم ایس کی تبدیلی، محمد غیاث الدین نئے ایم ایس مقرر

 سندھ سوشل سیکورٹی کے ولیکا اسپتال میں ایم ایس کی تبدیلی، محمد غیاث الدین نئے ایم ایس مقرر

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں انتظامی سطح پر اہم تبدیلی کرتے ہوئے محمد غیاث الدین کو نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق محمد غیاث الدین فوری طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

دوسرے نوٹیفکیشن کے تحت سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ غلام مصطفیٰ ابڑو کا ولیکا اسپتال سے تبادلہ کر کے انہیں سندھ سوشل سیکیورٹی کے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp