اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
پشاور ( محمد عبد اللہ، نمائندہ لیبر نیوز ) سینکڑوں پاکستانی مزدور افغانستان میں پھنس کر شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنے وطن واپسی کے لیے طورخم بارڈر فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے، لیکن سرحد بند […]مزید پڑھیں