July 28, 2026

Tags :تازہ ترین

کراچی کی صنعتیں پانی کی قلت سے بحران کا شکار، برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی ( لیبر نیوز کارمرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) نے خبردار کیا ہے کہ شہر کے صنعتی علاقوں میں پانی کی مسلسل قلت نے فیکٹریوں کو بحران میں ڈال دیا ہے، جس سے صنعتی پیداوار کم اور برآمدات متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے کاٹی کے […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کا نیا فیصلہ، ٹرانسپورٹ چارجز کی ادائیگی محدود

لاہور( مدثرخان نمائندہ لیبر نیوز ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے طلبہ کو دیے جانے والے ٹرانسپورٹ چارجز کی ادائیگی سے متعلق پالیسی میں ترمیم کر دی۔ گورننگ باڈی کے 22ویں اجلاس کے فیصلے کے تحت جاری نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ٹرانسپورٹ سہولت اب محدود دائرے میں فراہم کی جائے گی اعلامیے […]مزید پڑھیں

وطن دوست مزدور فیڈریشن کے صدر سید رحمت علی شاہ کا لارکانہ آمد پر شاندار استقبال

لارکانہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لاڑکانہ میں عبد العزیز عباسی مرحوم کی وطن دوست مزدور فیڈریشن کے مرکزی صدر سید رحمت علی شاہ کو ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہونے پر شاندار استقبال کیا گیا  وطن دوست مزدور فیڈریشن کے کارکنوں نے سید رحمت علی شاہ کو لاڑکانہ […]مزید پڑھیں

پنجاب کے محنت کشوں نے لیبر کوڈ کی مخالفت کر دی

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب میں ٹریڈ یونینز نے پنجاب اسمبلی میں صرف 20 سیکنڈ میں منظور کیے جانے والے مزدور مخالف پنجاب لیبر کوڈ کی سخت مخالفت کی ہے۔ تقریباً تمام یونینز اور کئی مالکان نے بھی اس بل پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن نے باٹا ورکر یونین کی حمایت کا اعلان کیا

ملتان ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملتان میں باٹا ورکر یونین کے صدر رانا محمد اشرف نے ملی لیبر فیڈریشن ملتان کے دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری ضلع ملتان رانا عبدالرحمن مبشر اور جنرل سیکرٹری سٹی ملتان عدیل عامر سے اہم ملاقات ہوئی  ملاقات میں باٹا ورکرز یونین کے انتخابات […]مزید پڑھیں

پاکستان کے اعلی سطح کے لیبر وفد کا دورہ بنکاک، لیبر اصلاحات پر اتفاق

بینکاک (لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان کے اعلیٰ سطحی لیبر وفد نے آئی ایل او کے ریجنل ڈائریکٹر سے بینکاک میں ملاقات کی۔ وفد میں وفاقی وزیر او پی ایچ آر ڈی چوہدری سالک حسین، آئی ایل او گورننگ باڈی کے رکن اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری سعد محمد اور ایمپلائر […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے بچوں کو بروقت اسکالرشپ ادائیگی کا فیصلہ

پشاور ( محمد عبداللہ، نمائندہ لیبر نیوز ) ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا میں سال 2023-2024 کے اسکالرشپ ری ایمبرسمنٹ کیسز پر غور کے لیے چوتھی صوبائی اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا  اجلاس کی صدارت چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کیپٹن (ر) میان عادل اقبال نے کی اجلاس میں ڈی جی ای ایس […]مزید پڑھیں

کراچی پورٹ قاسم میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

کراچی ( سمیع ابڑو سے )  پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں نجی کمپنی کی جانب سے درجنوں مزدوروں کو مبینہ طور پر جبری طور پر فارغ کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا عوامی راج تحریک کی قیادت میں ایڈووکیٹ خلیل شاہ اور بلاول لاکو کے ساتھ مزدوروں نے کمپنی کے خلاف […]مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کا خواتین ملازمین کے پینشن حقوق پر فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی محتسب نے ہدایت دی ہے کہ ای او بی آئی خواتین ملازمین کی 55 برس کی عمر کے بعد بھی پینشن میں شراکت کو تسلیم کرے، چاہے وہ ملازمت جاری رکھے ہوئے ہوں  محتسب نے کہا کہ پینشن کے حق میں صنفی امتیاز برداشت نہیں کیا […]مزید پڑھیں

لیبر اسکوائر کی سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لیبر اسکوائر لانڈھی میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی زیر انتظام سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام ہوگئی پولیس نے قبضہ مافیا گروہ کے ملزم نثار خان کو گرفتار کر لیا پولیس کے اعلی حکام نے سرکاری زمین پر قبصے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ، اس […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کا ولیکا اسپتال کا دورہ، بچوں میں ایڈز پھیلنے پر تشویش کا اظہار

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ملی لیبر فیڈریشن کے وفد نے سیسی کے زیر انتظام کلثوم ولیکا اسپتال سائٹ کا دورہ کیا ہے اور لیبر ایکشن کمیٹی کے عہدیداران سے ملاقات کی ہے دورے کے دوران ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر فیصل علی بلوچ نے کہا محنت کشوں کے بچوں میں ایڈز کا […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی افسران کی تربیت کے بغیر ادارہ جاتی اصلاحات ممکن نہیں، وزیر محنت پنجاب

لاہور ( مدثر خان، بیورو چیف ) پنجاب سوشل سکیورٹی میں نئے تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی استعدادِ کار بڑھانے کے لیے منعقدہ تین روزہ تربیتی سیشن مکمل ہوگیا صوبائی وزیر لیبر محمد منشا اللہ بٹ اور کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل نے مشترکہ طور پر 27 افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ تربیتی پروگرام 2 […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے رہنما کامریڈ اقبال ابڑو ضمانت پر رہا

کراچی ( امیر صدیقی، نمائندہ لیبر نیوز) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کو ضمانت پر کراچی سنٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔ یہ رہائی محنت کشوں کی منظم جدوجہد اور اجتماعی دباؤ کا نتیجہ ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  کے رہنما ناصر منصور نے کہا کہ اقبال ابڑو پر جرم […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ و فلاح کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

کوئٹہ (حنظلہ عماد ، نمائندہ لیبر نیوز ) نیشنل لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکریٹری عمر حیات اور ورکرز اتحاد فیڈریشن بلوچستان کے رہنماؤں نے ایک اہم میٹنگ کی، جس میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ، فلاح اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی میٹنگ میں آئندہ کے لائحۂ عمل، باہمی اتحاد و تعاون، […]مزید پڑھیں

امریکا میں مقامی لیبر کی کمی، 65 ہزار اضافی ایچ ٹو بی ویزے جاری

واشنگٹن ( فضا امبر، نمائندہ لیبر نیوز ) امریکا نے مقامی لیبر کی کمی کے پیش نظر تقریباً 65 ہزار اضافی ایچ ٹو بی عارضی گیسٹ ورکر ویزے ستمبر 2026 کے اختتام تک جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ویزے ان کمپنیوں کو دیے جائیں گے جو مقامی افرادی قوت کی کمی کے باعث […]مزید پڑھیں

WhatsApp