July 24, 2026

سپین میں ریلوے یونینز کی پہلی ہڑتال میں حفاظتی معاہدہ کامیاب

 سپین میں ریلوے یونینز کی پہلی ہڑتال میں حفاظتی معاہدہ کامیاب

بیونس آئرس/یورپ ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) سپین کی ریلوے یونینز اور نے پہلی ہڑتال کے دن ہی حکومت کے ساتھ اہم حفاظتی معاہدہ طے کر لیا،

جس سے تین روزہ ملک گیر ریلوے بندش کا خطرہ ٹل گیا۔ معاہدے میں 1.8 ارب یورو کی سرمایہ کاری، ریلوے نیٹ ورک کی دیکھ بھال میں اضافہ اور سیکورٹی امور میں کارکنوں کی شمولیت کے لیے مشترکہ کمیٹی کا قیام شامل ہے

یونینز نے کہا کہ یہ اقدامات مزدوروں اور مسافروں کے تحفظ میں کلیدی ہیں۔ معاہدے کے تحت 3,650 نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی اور ریلوے انفراسٹرکچر میں اضافی عملہ بھرتی کیا جائے گا

یہ کامیابی ریلوے کارکنوں کی یکجہتی اور محفوظ ماحول کے لیے جاری جدوجہد کا عکاس ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp