July 26, 2026

Tags :تازہ ترین

بلوچستان میں محنت کشوں کو بیرونِ ملک روزگار کے فروغ پر اتفاق 

کوئٹہ (حنظلہ عماد ، نمائندہ لیبر نیوز ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر نے ملاقات کی ہے جس میں افرادی قوت کی ترقی، نوجوانوں کی اسکل ڈویلپمنٹ اور بیرونِ ملک روزگار کے مواقع پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین، وفاقی […]مزید پڑھیں

رائے ونڈ ٹیکسٹائل مل میں حادثہ، دو مزدور جاں بحق

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) رائے ونڈ میں معیز ٹیکسٹائل مل میں 7 جنوری کو پیش آنے والے حادثے میں دو مزدور ارسلان اور حسن افضال سولر پلیٹس کی صفائی کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ دونوں کو فوری طور پر بحریہ آرچرڈ منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر […]مزید پڑھیں

آئی ایل او اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے درمیان مشترکہ ورک پلان پر اتفاق

لاہور (عامر سہیل نمائندہ لیبر نیوز) ائی ایل او کے نمائندے کی پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چودھری سعد محمد سے لاہور میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں رواں سال کے لیے مشترکہ ورک پلان کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ، […]مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کا اصلاحاتی اقدامات پر خیرمقدم، برآمدی لاگت کم کرنے پر زور

لاہور (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحاتی اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کاروبار میں آسانی، علاقائی مسابقت کے مطابق توانائی اور تجارتی ٹیرف، پالیسیوں کے تسلسل اور برآمدی لاگت میں کمی پر زور دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل […]مزید پڑھیں

ریونیو ٹیکس آفیسرکا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ریونیو ٹیکس آفیسراسلام آباد کی چیف کمشنر عائشہ فاروق نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا تاکہ کاروباری رہنماؤں کے ساتھ اہم ٹیکس سے متعلق معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جا سکے اس موقع پر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے […]مزید پڑھیں

کوریا میں مزدور حقوق کی خلاف ورزیوں پر جنرل موٹرز کو خط، عالمی مزدور یونین کا سخت مؤقف

سیئول ( لیبر نیوز فارن افئیر ڈیسک ) عالمی مزدور تنظیم انڈسٹریل گلوبل یونین نے جنرل موٹر کمپنی کی چیف ایگزیکٹو میری بارا کو خط لکھ کر جنوبی کوریا میں مزدور حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یونین کے مطابق کمپنی نے اجتماعی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے […]مزید پڑھیں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا سول ڈیفنس کے ساتھ کمیونٹی ریزیلینس مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوکت کی زیر صدارت سول ڈیفنس کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں باہمی تعاون، تیاری اور رابطہ کاری کے ذریعے کمیونٹی ریزیلینس مضبوط بنانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس […]مزید پڑھیں

گوادر فری زون: گمنام شکایات پر تحقیقات، چینی کمپنی کا سخت ردِعمل

گوادر (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) گوادر فری زون میں کام کرنے والی ایک اہم چینی سرمایہ کار کمپنی ہین گینگ نے گمنام اور غیر تصدیق شدہ شکایات کی بنیاد پر شروع کی گئی تحقیقات کو قانون کی حکمرانی کے منافی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔  کمپنی کے مطابق کسی ذمہ دار فریق […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر پورٹ انڈسٹریل کمپلیکس کا طویل مدتی ماسٹر پلان جاری

کراچی (کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) حکومت نے پیر کو پورٹ قاسم پر پورٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے قیام کا طویل مدتی ماسٹر پلان جاری کر دیا، جسے صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے اور علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے اجلاس […]مزید پڑھیں

پاکستان کی ہیمی ٹیکسٹائل ایکسپو میں شرکت، برآمدات میں اضافہ کی امید

کراچی (لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) پاکستان نے جرمنی میں ہیمی ٹیسکٹائل 2026 تجارتی میلے میں 284 کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ مضبوط موجودگی دکھائی ہے  جسے ملکی برآمدات کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کی علامت قرار دیا گیا۔ ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اثر باری نے حکومتی تعاون، سہل کاروباری ماحول اور برآمد […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ ورکرز گریوینس کمیٹی کا اجلاس، شکایات اور اسکالرشپ کیسز کا تفصیلی جائزہ

لاہور ( مدثر خان، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے چیئرمین ورکرز گریوینس کمیٹی سعد محمد چوہدری کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمیٹی ممبران نے گزشتہ میٹنگز میں موصول شکایات اور مسائل کا تفصیل سے جائزہ لیا  بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسکالرشپ کے لیٹ کیسز کو منظوری […]مزید پڑھیں

مزدور رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کی گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، مزدور محاذِ عمل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدور محاذِ عمل نے مزدور رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کی گرفتاری کو آئینی، اخلاقی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری اور بلا شرط رہائی کا مطالبہ کیا ہے مزدور محاذِ عمل کے نائب صدر شاہد خان نے کہا ہے کہ مزدوروں […]مزید پڑھیں

کمشنر سوشل سکیورٹی کا قصور ہسپتالوں کا دورہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

قصور (حافظ سلمان نمائندہ لیبر نیوز ) کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل نے سوشل سکیورٹی ہسپتال قصور کا دورہ کیا اور عارضی طور پر قائم 25 بستروں پر مشتمل ہسپتال میں طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا، انہوں نے آپریشن تھیٹر کو فوری طور پر فعال کرنے اور میڈیکل و چائلڈ اسپیشلسٹ کی تعیناتی […]مزید پڑھیں

پیکسار ایوری یونین الیکشن میں ایوری ورکرز پینل کی کامیابی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیکسار ایوری یونین کے سال 2026 اور 2027 کے لیے ہونے والے انتخابات میں ایوری ورکرز پینل (مکا گروپ) کی کامیابی پر مزدور حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے صدر محمد سلیم نے انتخابات میں […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کی مزدور رہنما کامریڈ اقبال ابڑو کی رہائی کا مطالبہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) نیشنل لیبر فیڈریشن نے اپنے مزدور رہنما کامریڈ اقبال کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے  فیڈریشن کے صدر خالد خان اور سینئر نائب صدر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ کامریڈ اقبال […]مزید پڑھیں

WhatsApp