July 25, 2026

 شیخو شوگر ملز میں حادثہ، 2 مزدور جاں بحق

  شیخو شوگر ملز میں حادثہ، 2 مزدور جاں بحق

کوٹ ادو (لیبر نیوز ویب ڈیسک) شیخو شوگر ملز میں نیا یونٹ تعمیر کے دوران سرکٹ شارٹ اور انتظامی غفلت کے باعث ہونے والے حادثے میں دو مزدور جان کی بازی ہار گئے

 واقعہ کے بعد تھانہ سناواں میں شیخو شوگر ملز انتظامیہ اور تعمیراتی کمپنی اے جے سی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ انتظامیہ کی لاپرواہی اور حفاظتی اقدامات کی کمی کی وجہ سے پیش آیا

 مزدور رہنماؤں اور حقوقِ مزدور گروپوں نے واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے تاکہ مزدوروں کی جانیں محفوظ رہیں۔ یہ واقعہ دوبارہ مزدوروں کی حفاظت کے حوالے سے تشویش پیدا کر گیا ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp