July 26, 2026

Tags :تازہ ترین

بھارت میں سوشل سیکیورٹی نہ ملنے پر آن لائن ڈیلیوری دینے والے گیگ مزدوروں کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی (نمائندہ سیما سنگھ، لیبر نیوز انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں آن لائن ڈیلیوری سے وابستہ گیگ مزدوروں نے سوشل سیکیورٹی اور بنیادی تحفظات نہ ملنے کے خلاف دہلی، ممبئی سمیت ملک کے 22 شہروں میں ملک گیر ہڑتال کر دی۔ ہڑتال میں ایک لاکھ سے زائد گیگ ورکرز کی شرکت کی اطلاع ہے۔ ہڑتال […]مزید پڑھیں

حج اسکیم: سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 12 مزدوروں کو حج پر بھیجنے کی تیاری

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی حج اسکیم کے تحت 12 محنت کشوں کو حج پر بھیجنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے باقاعدہ جواب موصول ہو گیا ہے  جبکہ ادائیگی سے متعلق چیک تیار کرنے کا […]مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مل کا محنت کشوں کو 5 فیصد واجبات کی ادائیگی کا اعلان

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں زمان ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے اپنے تمام ورکرز کو پانچ فیصد واجب الادا رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے مزدور رہنماوں کے مطابق یہ اعلان محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کی جانب ایک اہم اور قابلِ […]مزید پڑھیں

سیسی پیرا میڈیکل اسٹاف وفد کی وزیرِ محنت سندھ کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ سوشل سیکورٹی پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار علی اور سینئر نائب صدر ظفر علی برڑو نے وزیرِ محنت سندھ سعید غنی کے کوآرڈینیٹر محمد خان ابڑو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے ملاقات میں سروس اسٹرکچر، 20 فیصد ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس […]مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکیورٹی کا کنٹریبیوشن واجبات کی وصولی کا فیصلہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) نے نادہندہ اداروں سے سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کے بقایاجات کی وصولی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے پر مؤثر عملدرآمد کے لیے سیسی ہیڈ آفس میں فیلڈ افسران، ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے لیے لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کے تحت ایک […]مزید پڑھیں

واپڈا کی نجکاری محنت کشوں کے معاشی قتل عام کے مترادف ہوگا ،واپڈا یونین

حیدرآباد (احتشام اکرام / لیبر نیوز ویب ڈیسک) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے تقسیم کار بجلی کمپنیوں کی نجکاری کو ملک، اداروں اور محنت کشوں کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام قومی اثاثوں کی فروخت اور مزدوروں کے معاشی قتل عام […]مزید پڑھیں

ایمپلائیرز فیڈریشن آف پاکستان کا نیا بورڈ منتخب

کراچی (نمائندہ لیبر نیوز ویب ڈیسک) ایمپلائیرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا انتخاب مکمل کر لیا گیا۔ ممتاز صنعت کار مجید عزیز کو 2026 تا 2028 کی مدت کے لیے متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگئے ای ایف پی کے مطابق ٹیکنوکریٹ فیروز عالم کو نائب صدر منتخب […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو میڈیکل الاؤنس دینے کا مطالبہ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ (سی بی اے) نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی طرز پر سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو بھی میڈیکل الاونس دیا جائے سی بی اے یونین کے صدر منتخب عالم نے  کی جانب سے سیکریٹری […]مزید پڑھیں

لیبر نیوز کی جانب سے دنیا بھر کے مزدروں کو نیا سال مبارک

کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور (لیبر نیوزویب ڈیسک ) الوداع 2025،سال 2026 نئی امیدوں اور توقعات کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ اس موقع پر لیبر نیوزانٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مزدوروں اور محنت کشوں کو نیا سال مبارک کہا گیا ہے لیبر نیوز آئندہ بھی محنت کش کی آواز […]مزید پڑھیں

سیسی گورننگ باڈی کا کلثوم بائی ولیکا اسپتال کا دورہ، ایچ ائی وی کی روک تھام کے لیئے ہدایت

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں محنت کشوں کے نمائندے اور ممبران گورننگ باڈی زہرا خان اور مختار حسین اعوان نے کلثوم بائی ولیکا اسپتال کا اچانک  دورہ کیا، ایم ایس اسپتال ممتاز شیخ کی ارکان کو بریفنگ ، ارکان نے ایچ ائی وی کی روک تھام کے […]مزید پڑھیں

8 لاکھ محنت کشوں کو کسان کارڈ جاری

لاہور(مدثر خان، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سال 2025 کے دوران پنجاب میں زرعی شعبے میں نمایاں تبدیلی ریکارڈ کی گئی صوبے بھر کے 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کیے کسان کارڈ سکیم سے پنجاب بھر میں چھوٹا کاشتکار مستفید ہورہا ہے۔ کاشتکاروں نے آڑھتی کی بجائے کسان کارڈ کے ذریعے، […]مزید پڑھیں

کراچی ہاربر میں ڈاک ورکرز کی بھوک ہڑتال جاری

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مزدورمحاذعمل نے کراچی ہاربر اینڈ ڈاک ورکرز یونین (سی بی اے) کی جانب سے شروع کی گئی بھوک ہڑتال کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاک ورکر بورڈ کو ختم یا کمزور کرنے کی کوششیں محنت کشوں کے خلاف کھلی سازش ہیں مزدورمحاذعمل کے سینیئر […]مزید پڑھیں

مزدور پر مقدمہ درج لیبر فیڈریشن کا احتجاج

کراچی ( نمائندہ لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع نجی ٹیکسٹائل مل میں مزدوروں کے ساتھ مبینہ ظلم و زیادتی اور لیبر قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی زون نے شدید احتجاج کیا ہے فیڈریشن کے مطابق چند روز قبل ایک مزدور دورانِ […]مزید پڑھیں

پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری کی مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے صدر سے ملاقات

کوئٹہ (نمائندہ  حنظلہ عماد، لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ نے آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز اونرز ایسوسی ایشن کے صدر بی بہروز ریکی سے ملاقات کی ملاقات میں کان کنی کے شعبے سے وابستہ مزدوروں کو درپیش مسائل، ان کے بنیادی حقوق، کام کے محفوظ […]مزید پڑھیں

پاکستان یونائٹیڈ ورکرز فیڈریشن  کی یونین پی ایچ اے لاہور الیکشن میں کامیاب

لاہور (نمائندہ زمان سیف، لیبر نیوز ویب ڈیسک  ) پی ایچ اے لاہور میں ہونے والے ریفرنڈم میں پاکستان یونائٹیڈ ورکرز فیڈریشن سے وابستہ ورکرز یونین نے شاندار کامیابی حاصل کر لی ریفرنڈم میں تین یونینز کے درمیان مقابلہ ہوا، تاہم حافظ ابرار احمد کی قیادت میں مذکورہ یونین نے مخالف دونوں یونینز کے مجموعی […]مزید پڑھیں

WhatsApp