July 26, 2026

Tags :تازہ ترین

پی آئی اے نجکاری: ملازمین کو ایک سال تک ملازمت کا تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد (نمائندہ اسامہ قذافی، لیبر نیوز ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت متوقع ہے، جس کے تحت کل اسلام آباد میں بولی کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق حکومت پی آئی اے کے 75 فیصد حصص فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی میں بوڑھے محنت کشوں کا استحصال، پنشن بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کورنگی کے ریجنل دفتر میں بوڑھے محنت کشوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کیے جانے اور بدسلوکی کے الزامات سامنے آ ئے ہیں  مزدور نمائندوں نے ریٹائرڈ مزدوروں سے بدسلوکی کے شکایات فوری اصلاح کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]مزید پڑھیں

اینگرو کنٹریکٹر مزدوروں کو کم از کم اجرت کی ادائیگی کا حکم

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے وفد نے لیبر سیکریٹری سندھ اسد اللہ ابڑو سے ملاقات کی۔ وفد میں فیڈریشن کے صدر میاں عبدالرحیم بھارو اور جنرل سیکریٹری راحب علی سمیجو سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے ملاقات میں اینگرو فرٹیلائزر کے بیگنگ اینڈ لوڈنگ پلاٹ نمبر دو کے کنٹریکٹر […]مزید پڑھیں

بینظیر مزدور کارڈ کی تیاری تاخیر کا شکار، مزدور حلقوں میں تشویش

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے صوبہ سندھ میں محنت کشوں کے لیئے بینظیر مزدور کارڈ کے نئے کارڈز کی تیاری کا عمل معطل ہے، جس پر مزدور حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے سیسی نے اس حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں گورننگ باڈی کے اراکین نے بینظیر مزدور […]مزید پڑھیں

کوہ نور سوپ میں لیبر یونین انتخابات، شاہین پینل کی کامیابی

کراچی (نمائندہ امیر صدیقی، لیبر نیوز ویب ڈیسک) کوہ نور سوپ فیکٹری کے انٹرنل یونین انتخابات میں شاہین پینل نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ صدر رشاد خان اور جنرل سیکریٹری اسرار احمد سواتی کو مزدوروں نے بھرپور اعتماد کے ساتھ منتخب کیا۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ […]مزید پڑھیں

پیرا میڈیکل اسٹاف نے سوشل سیکورٹی کی سی بی اے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

سکھر (نمائندہ اکرم ملک ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ سوشل سیکیورٹی سکھر سرکل میں پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے دیرینہ مسائل کے حل نہ ہونے پر سی بی اے کے اجلاس کا باضابطہ بائیکاٹ کر دیا۔ پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد نے جمعہ کو ہونے والے سی بی اے اجلاس میں شرکت سے […]مزید پڑھیں

نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین محنت کشوں کی طاقت ہے، عبداللطیف نظامانی

سکھر (نمائندہ بدراسلام، لیبرنیوز ویب ڈیسک) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد ملک کے محنت کشوں اور وطن عزیز کے تحفظ کے لیے ہے، جبکہ مخالف عناصر یونین کے اتحاد سے خائف ہو کر سازشیں کر رہے ہیں سیپکو کے […]مزید پڑھیں

سیسی کی ڈیجیٹلائزیشن میں محنت کشوں کی رجسٹریشن میں توسیع کی تجویز

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن نے محنت کش تنظیموں کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو نے جس میں اعلیٰ حکام اور مختلف مزدور تنظیموں کے نمائندگان نے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں مزدور رہنماؤں نے سوشل سیکورٹی […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ ملازمین کے اسکیل واجبات ادا کرے، پیپلز یونین آف ورکرز

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ (سی بی اے) نے بوڑد ملازمین کے اسکیل کے بقایا جات کی دستیابی کے لیئے بورڈ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے  پیپلز یونین (سی بی اے) کے صدر منتخب عالم نے وفد کے ہمراہ سیکریٹری سندھ […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ صنعتی مزدروں کے بنیادی حقوق پر حملہ آور ہے، این ایل ایف

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک): نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان نے صنعتی محنت کشوں کو حج کے سفر سے محروم رکھنے پر سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کے سیکریٹری سعید صالح جمانی کو خط لکھ کر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق بورڈ کی غفلت محنت کشوں کے بنیادی حقوق اور مذہبی فریضے […]مزید پڑھیں

سیسی ملازمین کے علاج کیلئے نئے اسپتال پینل میں شامل

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن سیسی نے ملازمین کے علاج معالجے کی سہولیات میں مزید توسیع کر دی ہے، سیسی ہیڈ آفس کی جانب سے جاری کردہ دفتری حکم نامے کے مطابق تین نجی طبی اداروں کو باضابطہ طور پر سیسی کے میڈیکل پینل میں شامل کر لیا گیا […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا گِگ ورکرز کے حقوق کے لیے نئے عالمی معاہدے کا مطالبہ

جنیوا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بین الاقوامی محنت تنظیم آئی ایل او کے 113ویں اجلاس میں حکومتوں اور آجر نمائندوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ گِگ یا پلیٹ فارم ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک نیا عالمی معاہدہ منظور کریں سول سوسائٹی تنظیموں، ٹریڈ یونینز اور انسانی حقوق کے […]مزید پڑھیں

مزدوروں کی رجسٹریشن اور اجرت کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا حکم

لاہور ( نمائندہ مدثر خان،  لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے فیکٹری ورکرز اور مزدوروں کی رجسٹریشن میں شفافیت اور مقررہ اجرت کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا حکم جاری کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ شہریوں کی زندگی اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی پہلی ترجیح […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے لیے کینسر اسپتال بنانے کا فیصلہ

کراچی ( نمائندہ،  لیبر نیوز ویب ڈیسک)  وزارت محنت سندھ نے مزدوروں کو مہنگے علاج کی مشکلات سے بچانے کے لیے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے تحت کینسر اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں کینسر اسپتال کی فزیبلٹی رپورٹ فوری طور پر تیار کرنے کی ہدایت دی […]مزید پڑھیں

سیسی میں ملازمین کے لیے تربیتی پروگرام کا دوبارہ آغاز

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے تحت ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے لیے ایک روزہ تربیتی سیمینار لیڈرشپ اور انتظامی مہارت منعقد کیا گیا تقریب میں وائس کمشنر سیسی سکندر بلوچ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی سیمینار میں فیلڈ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز […]مزید پڑھیں

WhatsApp