July 30, 2026

Tags :تازہ ترین

سندھ منیمم ویجز بورڈ میں بیروزگار نوجوانوں کے لیے سرکاری ملازمت کا موقع

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ سندھ کے محکمہ محنت کے تحت سندھ منیمم ویجز بورڈ نے مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کا اشتہار جاری کر دیا ہے  جاری کردہ اشتہار کے مطابق ویجز انسپکٹر، اکاؤنٹنٹ، کیشیئر اور سینئر کلرک گریڈ 14 کی مجموعی طور پر 14 خالی اسامیوں کے لیے سندھ کے ڈومیسائل […]مزید پڑھیں

آئی ائل او اور فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے درمیان تعاون کا نیا معاہدہ طے پاگیا

بشکیک ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  کرغزستان میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ٹریڈ یونین تحریک کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن  اور فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز آف کرغزستان نے ایک مشترکہ ایکشن پلان پر دستخط کر دیے ہیں اس معاہدے کا مقصد ملک میں سماجی و اقتصادی تعلقات کو […]مزید پڑھیں

ایئر کارگو چارجز میں اضافہ لاہور چیمبر کا برآمدات پر منفی اثرات کا خدشہ

لاہور ( مدثر خان، نمائندہ لیبر نیوز ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے برآمدی کارگو پر عائد کیے جانے والے نئے چارجز کو ملکی برآمدات کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے اسے فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایل سی سی آئی کے صدر فہیم الرحمان سہگل نے جیریز ڈناٹا کی […]مزید پڑھیں

شاہ تاج شوگر ملز کے مزدوروں کا تنخواہوں میں اضافے تک جدوجہد کا اعلان

منڈی بہاؤالدین ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) شاہ تاج شوگر ملز کے سی بی اے آفس میں مزدور اتفاق یونین، سینئر اسٹاف اور نان سی بی اے ممبران کا ایک اہم و ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مل انتظامیہ کے مزدور دشمن رویے کے خلاف سخت لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء […]مزید پڑھیں

سندھ  میں ورکرز ماڈل اسکولوں کو این جی اوز کے حوالگی پر تنازع

رپورٹ (  عمیر شاہ، نمائندہ لیبر نیوز )  صوبہ سندھ میں مزدوروں کے بچوں کے لیے قائم ورکرز ویلفیئر بورڈ کے اسکولوں کو نجی شعبے اور این جی اوز  کے سپرد کرنے کے فیصلے نے ایک نیا سیاسی اور سماجی تنازع کھڑا کر دیا ہے مزدور تنظیموں نے اس اقدام کو مزدور دشمن قرار دیتے […]مزید پڑھیں

کراچی پورٹ: کے آئی سی ٹی مزدوروں کی بڑی جیت، نئے چارٹر آف ڈیمانڈ پر دستخط

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل  لیبر یونین سی بی اے نے انتظامیہ کے ساتھ سال 27-2026 کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر کامیاب مذاکرات کے بعد باقاعدہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں  اس نئے معاہدے کے تحت محنت کشوں کی اجرتوں میں اضافے اور دیگر مراعات کی فراہمی کو […]مزید پڑھیں

سندھ لیبر اپیلیٹ ٹربیونل نے مزدور کی بحالی کا حکم دے دیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ لیبر اپیلیٹ ٹربیونل نے میسرز انم فیبرکس پرائیوٹ لمیٹیڈ کی اپیل خارج کرتے ہوئے محنت کش فضل محمد کی ملازمت پر بحالی اور واجبات کی ادائیگی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ فضل محمد بیماری کے باعث سوشل سیکیورٹی اسپتال کلثوم ولیکا میں زیرِ علاج تھے، تاہم اسپتال […]مزید پڑھیں

وینزویلا میں مہنگائی کے طوفان کے خلاف مزدور سڑکوں پر نکل آئے

کراکس ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) وینزویلا کی مختلف تجارتی یونینز اور محنت کش تنظیموں نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے کم از کم اجرت میں فوری اور بامعنی اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے  محنت کشوں کا موقف ہے کہ موجودہ تنخواہیں افراطِ زر اور مہنگائی کے سامنے بے معنی ہو چکی […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی ولیکا اسپتال میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ، ذمہ داران کے گرد گھیرا تنگ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈسک ) سوشل سیکیورٹی کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں سنگین مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت متعدد مریضوں میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کے ہولناک واقعے کے بعد محکمہ محنت اور سیسی کے  اعلیٰ حکام نے اسپتال انتظامیہ اور ذمہ دار افراد کے خلاف باقاعدہ تحقیقات […]مزید پڑھیں

سینیگال کے محنت کشوں کا 8 اپریل کو ملک گیر مارچ کا اعلان

ڈاکار ( عابد بٹ ، نمائندہ لیبر نیوز افریقہ ) مغربی افریقی ملک سینیگال کی درجن بھر مزدور تنظیموں اور لیبر یونینز کے اتحاد  ٹریڈ یونین فرنٹ نے کارکنوں کے حقوق پر مبینہ شب خون مارنے کے خلاف 8 اپریل 2026 کو دارالحکومت ڈاکار میں ملک گیر احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔  سینیگال میں […]مزید پڑھیں

امریکہ ایران کشیدگی صنعتی مراکز کے لیے تباہ کن ہے، میاں زاہد

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین اور ایف پی سی سی آئی کے پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین، میاں زاہد حسین نے نے امریکہ ایران کی کشیدگی کو ملکی معیشت اور خصوصاً کراچی کے صنعتی […]مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں متنازع لیبر قانون یلو انویلپ لاء کا نفاذ

سیول ( لیبر نیوز ویب ڈیسک): جنوبی کوریا میں متنازع لیبر قانون یلو انویلپ لاء کے نفاذ کے ساتھ ہی ملک بھر میں صنعتی تناؤ کی ایک نئی لہر پیدا ہو گئی ہے مارچ 2026 سے نافذ العمل ہونے والے اس قانون کے محض دو روز کے اندر ایک لاکھ کے قریب ذیلی معاہدہ  پر […]مزید پڑھیں

سماجی و اقتصادی مساوات کا وژن

تحریر ( محمد خان ابڑو، ممبر گورننگ باڈی، سیسی )  خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، یہ صرف ماضی کی کامیابیوں کا جشن منانے کا دن نہیں ہے، بلکہ اس سے بڑھ کر خواتین کے مستقبل کی تشکیل کا نام ہے۔ سیسی کے کردار کو محض سہولیات کی فراہمی سے آگے بڑھ کر فعال […]مزید پڑھیں

پاکستان کے محنت کش اور تنخواہوں میں کٹوتی کا بحران

رپورٹ ( بدر الاسلام، ریذیدنٹ ایڈئٹر سندھ ) پاکستان میں معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی شرائط کے زیرِ اثر ہونے والی حالیہ قانون سازی اور انتظامی فیصلوں نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے محنت کش حلقوں میں اس وقت ایک ہنگامہ برپا ہے اور ہر طرف سے ایک ہی آواز سنائی […]مزید پڑھیں

ورکرز ماڈل اسکول این جی او کو دینا سعید غنی کی مزدور دشمنی ہے، ملی لیبر فیڈریشن

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت چلنے والے اسکولوں کو این جی اوز کو ٹھیکے پر دینے اور مفت اسکولوں میں بھاری فیسوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے وزیر محنت سندھ سعید غنی کا مزدور دشمن اقدام قرار دیا ہے ملی […]مزید پڑھیں

WhatsApp