اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
رپورٹ ( عامر سہیل، ریذیڈنٹ ایڈیٹر پنجاب ) پاکستان کی ٹیکسٹائل اور گارمنٹ صنعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، جو مجموعی برآمدات کا تقریباً 60 فیصد حصہ بناتی ہے۔ تاہم، اس چمکتی ہوئی صنعت کے پیچھے لاکھوں محنت کشوں کی وہ کہانیاں دفن ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر اپنے […]مزید پڑھیں