July 30, 2026

Tags :تازہ ترین

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعت اور کان کنی کو ترجیح دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( سردار سلیم الیاس، نمائندہ لیبر نیوز ) پاک چین اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں اب توجہ بنیادی ڈھانچے سے ہٹ کر صنعتی ترقی، زراعت اور کان کنی کے شعبوں پر مرکوز کی جائے گی۔ حکومتِ پاکستان نے سی پیک 2.0 کے تحت ان شعبوں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل مل کی زمین پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف  ) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیرِ صدارت کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز  کی فاضل زمین پر ایک نیا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہےاس منصوبے کا مقصد ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو […]مزید پڑھیں

پیشہ ور کھلاڑی بھی محنت کش  قرار، آئی ایل او کا بڑا فیصلہ

جینیوا ( ثناء اعجاز، نمائندہ لیبر نیوز جینیوا ) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار پیشہ ور کھلاڑیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے عالمی لیبر قوانین کی منظوری دے دی ہے جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ […]مزید پڑھیں

کراچی ڈاک لیبر بورڈ : چوہدری سالک حسین کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

اسلام آباد ( سردار سلیم الیاس، نمائندہ لیبر نیوز ) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ق کے وفد نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے محنت کشوں کو درپیش سنگین مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں پارٹی […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم کی اسٹیوڈورنگ چارجز میں کمی کے لیے اوپن بولی کا فیصلہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹرید ڈیسک ) پورٹ قاسم اتھارٹی نے بندرگاہ پر موجود اجارہ داری ختم کرنے اور سامان کی ہینڈلنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کرنے کے لیے اسٹیوڈورنگ کمپنیوں کے لیے اوپن بڈنگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطح کے بین الوزارتی اجلاس میں کیا گیا، […]مزید پڑھیں

برٹش کولمبیا کے سینکڑوں محنت کشوں نے اجتماعی معاہدے کی توثیق کر دی

کینیڈا ( اسمعیل اثر، نمائندہ کینیڈا ) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں کیپیٹل ریجنل ڈسٹرکٹ کے سینکڑوں محنت کشوں نے انتظامیہ کے ساتھ تین سالہ نئے اجتماعی معاہدے کی بھاری اکثریت سے توثیق کر دی ہے  کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائز  کے مقامی چیپٹر لوکل 1978 کے تحت ہونے والے اس معاہدے سے ایک […]مزید پڑھیں

لیبر یونینز کے قائدین کا افطار ڈنر اور مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) واسا ایمپلائز ویلفیئر یونین کے جوائنٹ صدر افضل شیر کی جانب سے ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی ممتاز لیبر یونینز کے قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر متحدہ لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد حنیف رامی اور پاکستان فوڈ ورکرز […]مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے صنعت کو مفلوج کر دیا

اسلام آباد ( اسامہ قذافی، نمائندہ لیبر نیوز ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان  نے اپنی تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2015 کے بعد بجلی کی پیداواری صلاحیت میں ہونے والا 81 فیصد اضافہ ملکی معیشت کے لیے فائدہ مند ثابت ہونے کے بجائے بوجھ بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جہاں […]مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف یونان اور ترکی کے محنت کشوں کا مشترکہ احتجاج

ایتھنز/استنبول ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) یونان اور ترکی کی بائیں بازو کی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز نے بحیرہ ایجیئن کے دونوں کناروں سے امریکہ اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی فوجی جارحیت کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے دونوں ممالک کے محنت کشوں نے سرمایہ داروں کی جنگوں کو مسترد کرتے ہوئے عوامی […]مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں 11 فیصد اضافہ، کوئلہ توانائی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا

 کراچی( جے ایچ خان، نمائندہ لیبر نیوز ) فروری 2026 کے دوران پاکستان میں بجلی کی مجموعی پیداوار 7,696 گیگا واٹ آور تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔ معروف بروکریج ہاؤس عارف حبیب لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق، پیداوار میں اس اضافے کی بنیادی […]مزید پڑھیں

گھوٹکی لبرٹی ملز کے محنت کش مطالبات کی منظوری کے لیے سراپا احتجاج

گھوٹکی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں لبرٹی ملز کے مزدوروں نے مطالبات کی منظوری کے لیئے احتجاج کیا ہے احتجاج کے باعث پھیلنے والی صنعتی بے چینی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے مداخلت کرتے ہوئے ملز انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر […]مزید پڑھیں

انڈسٹریل گلوبل یونین کا پاکستانی مزدوروں کے تحفظ اور حقوق کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی تنظیم انڈسٹریل گلوبل یونین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں مزدوروں کے حقوق اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ تنظیم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے […]مزید پڑھیں

مزدور تنظیموں نے تمباکو کمپنیوں کے گھیراؤ کا اعلان کردیا

پشاور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) محنت کش لیبر فیڈریشن نے اعلان کیا کہ عید کے بعد ملٹی نیشنل کمپنیوں کی اجارہ داری اور معاہدوں کی منسوخی کے خلاف فیکٹریوں کا گھیراؤ کیا جائے گا منعقدہ افطار تقریب میں انجمن کاشتکاران اور کسان بورڈ سمیت ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی جہاں مزدور […]مزید پڑھیں

نیویارک کے محنت کشوں کا 30 ڈالر فی گھنٹہ کم از کم اجرت کا مطالبہ

نیویارک ( فضا امبر، نمائندہ لیبر نیوز امریکہ ) امریکی شہر نیویارک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور رہائشی اخراجات میں ہوشربا اضافے کے خلاف مختلف شعبوں سے وابستہ محنت کشوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کم از کم اجرت 30 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یونین رہنماؤں اور سماجی کارکنوں […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی محنت کشوں کے روزگار کو خطرہ ؟

تحریر ( علی ملک، ایڈیٹر لیبر نیوز ) تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مشرق وسطیٰ میں بارود کی بو پھیلی ہے، اس کی تپش سات سمندر پار بیٹھے ملکوں سے زیادہ پاکستان کے محنت کش گھرانوں کے چولہوں میں محسوس کی گئی ہے۔ آج ایک بار پھر ایران، اسرائیل اور خلیجی خطے میں بڑھتی […]مزید پڑھیں

WhatsApp