July 30, 2026

Tags :تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: پاکستانی آئل ٹینکر خطرے کے زون سے باہر

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا خام تیل سے لدا بحری جہاز کراچی آبنائے ہرمز کو کامیابی سے عبور کرنے کے بعد اب پاکستان کی جانب رواں دواں ہے ایفرامیکس کلاس کا یہ جہاز جو متحدہ عرب امارات سے تیل لوڈ کر کے نکلا تھا، پیر کی صبح عمان […]مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکیوٹی  کے سینٹرل میڈیکل اسٹور کا قیام

کراچی (  لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن  کی جانب سے لانڈھی کڈنی سینٹر میں سینٹرل میڈیکل اسٹور کے قیام کے فیصلے کا مزدور تنظیموں نے بھرپور خیرمقدم کیا ہے آئی آئی ایل اور اسٹار گروپ  کے رہنماؤں محمد واحد خان اور عبدالستار نیازی نے ایک مشترکہ بیان میں کمشنر […]مزید پڑھیں

فضائی کارگو پر نئے چارجز کا نفاذ : ایف پی سی سی آئی کا حکومتی مداخلت کا مطالبہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان میں فضائی کارگو ہینڈلنگ کے بڑے ادارے جیریز ڈیناٹا کی جانب سے برآمدی کارگو پر فی کلو گرام 50 روپے کے اضافی ایڈہاک چارجز عائد کرنے کے فیصلے نے برآمدی شعبے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے  ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر […]مزید پڑھیں

ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مقامی صنعت اور لاجسٹکس کا نظام مفلوج

کراچی ( جے ایچ خان، کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ 55 روپے فی لٹر کے بڑے اضافے نے مقامی صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کی کمر توڑ دی ہے اس اضافے سے […]مزید پڑھیں

خلیج میں جنگی بادل، تیل کی ترسیل اور مہنگائی کا نیا طوفان

رپورٹ (عظمی سلطان، ہیڈ اف لیبر نیوز فارن ڈیسک ) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی جزوی بندش نے پاکستان کی معاشی سلامتی اور عالمی تجارت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایک طرف جہاں پاکستانی آئل ٹینکرز کا اس خطرناک زون سے بحفاظت نکلنا معجزہ قرار دیا […]مزید پڑھیں

برکت فریژن ایگرو کا نیا پلانٹ فعال، انڈوں کی پروسیسنگ میں بڑی پیش رفت

فیصل آباد ( عثمان صادق، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنی برکت فریژن ایگرو لمیٹڈ نے فیصل آباد میں اپنے نئے پروڈکشن یونٹ کا ٹرائل رن کامیابی سے مکمل کر لیا ہے  کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق، اس نئی فیسیلٹی میں اگلے ماہ سے تجارتی بنیادوں پر […]مزید پڑھیں

محنت کش خواتین کے لیے انصاف کی بنیاد لیبر رائٹس پر ہے، کیتھرین میک کینا کا عالمی انتباہ

جنیوا ( راحیلہ الطاف، نمائندہ لیبر نیوز ) برطانیہ کی سب سے بڑی پبلک سروس یونین یونیسن کی جنرل سیکرٹری کیتھرین میک کینا نے خبردار کیا ہے کہ جب تک کام کی جگہوں پر خواتین کے لیبر حقوق کو تسلیم نہیں کیا جاتا، تب تک انہیں سماجی انصاف تک حقیقی رسائی حاصل نہیں ہو سکتی […]مزید پڑھیں

ہوائی اڈوں پر حملے بند اور ہوا بازی کے عملے کو تحفظ فراہم کیا جائے، ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن  

لندن ( شمائلہ عمر، نمائندہ لیبر نیوز ) انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن  نے عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے تنازعات کے دوران شہری ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہوا بازی کے شعبے سے وابستہ لاکھوں ملازمین کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے  فیڈریشن نے خبردار کیا ہے کہ سویلین انفراسٹرکچر […]مزید پڑھیں

سوشل سیکورٹی پینشن محنت کشوں کے لیے سماجی تحفظ

 تحریر ( وسیم جمال ) پاکستان میں سماجی تحفظ کا نظام ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، پاکستان میں محنت کشوں کے لیے سماجی تحفظ کے نظام میں بتدریج وسعت اس بات کا بین ثبوت ہے کہ مزدور, صنعتکار اور حکومت اس کی اہمیت و افادیت کو تسلیم کرتے ہیں، آثار و قرائن اس امر کی […]مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی مزدور تنطیوں کا جعلی مزدور تنظیموں کے خلاف اعلانِ جنگ

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان کی بڑی مزدور تنظیموں پاکستان لیبر فورس، اور مہران لیبر فیڈریشن نے ایک مشترکہ اعلامیے میں مزدوروں کے نام پر بننے والی جعلی تنظیموں کے خلاف سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ایک نیا محاذ کھول دیا ہے مزدور تنظیموں نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چند نام نہاد فیڈریشنیں […]مزید پڑھیں

این آئی آر سی میں محنت کشوں کے حقوق کے لیے قانونی جنگ تیز

اسلام آباد ( سردار سلیم الیاس، نمائندہ لیبرنیوز)  نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن  اسلام آباد میں مختلف مزدور تنظیموں کے مقدمات کی سماعت ہوئی معزز ممبر کمیشن جناب نور الحسنین نے ان کیسز کی سماعت کی، جہاں محنت کشوں کے حقوق اور تنظیمی معاملات زیرِ بحث آئے یونین کی جانب سے نمائندگی افکو انصاف محنت کش […]مزید پڑھیں

اٹلی میں صنعتی مزدوروں کا جنگی سازوسامان کی تیاری سے انکار

روم ( مہوش ظفر، نمائندہ لیبر نیوز یورپ ) اٹلی میں ہتھیار بنانے والی فیکٹریوں کے سینکڑوں مزدوروں نے غزہ اور یوکرین کی جنگوں میں اپنے ملک کے کردار اور اسلحے کی برآمد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کام روک دیا ہے اٹلی کی ٹریڈ یونینز کے زیرِ اہتمام ہونے والے اس منفرد احتجاج میں […]مزید پڑھیں

مزدور محاز عمل نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ پاکستان کی جانب سے عید الفطر کے لیے صرف دو چھٹیوں جمعہ اور ہفتہ کے اعلان نے ملک بھر کے نجی شعبے اور فیکٹری ملازمین میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے مزدور محاذِ عمل کا کہنا ہے کہ متعدد فیکٹریوں میں ہفتے کے ساتوں […]مزید پڑھیں

پنجاب لیبر کوڈ 2026  امید کی کرن یا حقوق پر کاری ضرب

تحریر: ( قاضی تحسین احمد ہاشمی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں دہائیوں پرانے اور بوسیدہ صنعتی قوانین کو یکجا کر کے ایک نئی دستاویز پنجاب لیبر کوڈ 2026 متعارف کروا دی گئی ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک انقلابی قدم ہے، لیکن مزدور حلقوں میں اس حوالے سے ملا جلا […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی ویب سائٹ پر سیکریٹری کی کمی یا انتظامی غفلت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر انتظامی معلومات کی نامکمل تفصیلات نے سرکاری حلقوں میں شفافیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی ویب سائٹ پر جہاں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور بورڈ کے چیئرمین سعید غنی کی تصاویر نمایاں طور […]مزید پڑھیں

WhatsApp